نیو کراچی میں واقع فیکٹری میں آگ لگ گئی

فائل فوٹو
نیو کراچی میں واقع فیکٹری میں آگ لگ گئی، تین فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
دوسری جانب لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی، بروقت آگ پر قابو پالیا گیا، جانی نقصان نہیں ہوا۔
بشکریہ روزنامہ جنگ