جمعرات، 5 نومبر، 2026 · 26 جمادی الاول، 1448 ہجری

وفاقی حکومت نے پیر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

تازہ ترین
وفاقی حکومت نے پیر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

فائل فوٹو

وفاقی حکومت نے پیر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یوم اقبال کے موقع پر تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ