جمعرات، 5 نومبر، 2026 · 26 جمادی الاول، 1448 ہجری

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

تازہ ترین
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

فائل فوٹو

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے۔

اماراتی مربن خام تیل کے نرخ 5 فیصد کم ہو کر 95 ڈالرز فی بیرل ہوگئے۔

برطانوی برینٹ کروڈ کی قیمت میں ایک فیصد اضافہ ہوگیا۔ برینٹ کروڈ 96 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔ جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی بدستور 88 ڈالرز فی بیرل کے نرخ پر فروخت ہو رہی ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ