جمعرات، 5 نومبر، 2026 · 26 جمادی الاول، 1448 ہجری

شمالی کوریا کا ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم کا تجربہ

تازہ ترین
شمالی کوریا کا ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم کا تجربہ

شمالی کوریا نے ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم کا تجربہ اور کروز میزائل حملے کی مشقیں کی ہیں۔

شمالی کوریا نے 10 بیلسٹک میزائل داغ دیے: جنوبی کوریا

شمالی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق فضائی دفاعی نظام کے تجربے سے میزائل میں استعمال ہونے والے نئے مواد، ملٹی پل گائیڈنس موڈز اور میزائل کی تکنیکی خصوصیات اور پائیداری کی تصدیق ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس کے ساتھ ہی نظام کی اہداف کو پہچاننے اور ان کا تعاقب کرنے کی صلاحیت کی بھی توثیق ہوئی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ