جمعرات، 5 نومبر، 2026 · 26 جمادی الاول، 1448 ہجری

زمبابوے افغانستان ٹیسٹ سیریز: پاکستانی نژاد زمبابوین انتم نقوی کا ڈیبیو

تازہ ترین
زمبابوے افغانستان ٹیسٹ سیریز: پاکستانی نژاد زمبابوین انتم نقوی کا ڈیبیو

کرکٹر انتم نقوی—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

زمبابوے اور افغانستان کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی نژاد زمبابوین انتم نقوی نے ٹیسٹ ڈیبیو کر لیا۔

انتم نقوی کا تعلق راولپنڈی سے ہے، وہ بیلجیئم میں پیدا ہوئے اور آسٹریلیا میں بڑے ہوئے۔

انتم نقوی پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں اسلام آباد سے انڈر 19 کرکٹ کھیل چکے ہیں۔

بشکریہ روزنامہ جنگ