جمعرات، 5 نومبر، 2026 · 26 جمادی الاول، 1448 ہجری

سرگودھا: پنشن لیکر نکلنے والی خاتون کو باتوں میں الجھا کر لوٹ لیا گیا

تازہ ترین
سرگودھا: پنشن لیکر نکلنے والی خاتون کو باتوں میں الجھا کر لوٹ لیا گیا

سرگودھا کے علاقے غلہ منڈی میں ملزمان نے خاتون کو باتوں میں الجھا کر لوٹ لیا۔

پولیس کے مطابق 2 ملزمان نے خاتون کو باتوں میں الجھا کر نقدی اور سونے کے زیورات چھین لیے اور فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون بینک سے پنشن لے کر جا رہی تھی۔

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ