بدھ، 4 نومبر، 2026 · 25 جمادی الاول، 1448 ہجری

امریکی مڈٹرم انتخابات: سابق سینیٹر لنزے گراہم کی بہن کو شکست

تازہ ترین
امریکی مڈٹرم انتخابات: سابق سینیٹر لنزے گراہم کی بہن کو شکست

لنزے گراہم اپنی ہمشیرہ ڈارلین گراہم کے ہمراہ—فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی مڈٹرم انتخابات میں سابق سینیٹر لنزے گراہم کی بہن کو شکست ہو گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق ساؤتھ کیرولائنا میں ڈیموکریٹ امیدوار اینی اینڈریوز نے تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔

امریکی ایوان نمائندگان ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل گیا، ڈیموکریٹس کو کنٹرول دوبارہ حاصل

ڈیموکریٹ امیدوار ڈاکٹر اینی اینڈریوز نے سینیٹ کی نشست جیت لی اور ری پبلکن امیدوار ڈارلین گراہم کو شکست دے دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق ساؤتھ کیرولائنا میں 28 سال بعد کسی ڈیموکریٹ نے سینیٹ کی نشست جیتی ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ