جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

ویڈیو, جب ایک 12 سال کے بچے نے بڑی سفید شارک پکڑ لیدورانیہ, 1,25

جب ایک 12 سال کے بچے نے بڑی سفید شارک پکڑ لیاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "جب ایک 12 سال کے بچے نے بڑی سفید شارک پکڑ لی", دورانیہ 1,2501:25،ویڈیو کیپشنفلوریڈا میں جب ایک 12 سال کے بچے نے بڑی سفید شارک پکڑ لی2 گھنٹے…

معاشی ترقی سے ’امریکہ اور یورپ کو خوفزدہ‘ کرنے والے جاپان کی ترقی سست روی کا شکار کیوں ہے؟

معاشی ترقی سے ’امریکہ اور یورپ کو خوفزدہ‘ کرنے والے جاپان کی ترقی سست روی کا شکار کیوں ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, روپرٹ وِنگفیلڈ ہیزعہدہ, نامہ نگار، ٹوکیو2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہJIRO AKIBA/ BBCجاپان میں گھر گاڑیوں کی طرح ہوتے ہیں۔جیسے ہی آپ

کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک: ’مشتبہ شخص نے خود کو گولی مار کر ہلاک کر دیا‘

کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، پولیس کی جوابی کارروائی جاری،تصویر کا ذریعہEPA2 گھنٹے قبلامریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ امریکی میڈیا کے…

پاکستان نہ برازیل ہے اور نہ ہی مصر: وسعت اللہ خان کا کالم

پاکستان نہ برازیل ہے اور نہ ہی مصر: وسعت اللہ خان کا کالم2 گھنٹے قبلبرازیل کے  صدر لولا ڈی سلوا نے منتخب ہونے کے دو ہفتے بعد فوج کے سربراہ اور کئی سینیئر افسروں کو برطرف کر دیا۔ کیونکہ سابق صدر بولسنارو کے حامیوں نے انتخابی نتائج تسلیم…

برف ہٹانے والی مشین سے ٹکر، فلم اوینجرز کے اداکار کی 30 سے زیادہ ہڈیاں ٹوٹ گئیں

برف ہٹانے والی مشین سے ٹکر، فلم اوینجرز کے اداکار کی 30 سے زیادہ ہڈیاں ٹوٹ گئیں،تصویر کا ذریعہJEREMY RENNER/INSTAGRAM،تصویر کا کیپشنرینر نے اپنی زخمی حالت کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیایک گھنٹہ قبلہالی وڈ اداکار جیرمی رینر نے کہا…

کیلیفورنیا میں فائرنگ: مشتبہ شخص نے فرار سے قبل ’ایشیائی برادری پر کئی راؤنڈ فائر کیے‘

کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، پولیس کی جوابی کارروائی جاری،تصویر کا ذریعہEPA2 گھنٹے قبلامریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ امریکی میڈیا کے…

کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، پولیس کی جوابی کارروائی جاری

کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، پولیس کی جوابی کارروائی جاری،تصویر کا ذریعہEPA2 گھنٹے قبلامریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ امریکی میڈیا کے…

سویڈن میں قرآن نذرِ آتش کرنے کا واقعہ: ترکی اور پاکستان سمیت مسلم اکثریتی ممالک کا سخت ردعمل

سویڈن میں قرآن نذرِ آتش کرنے کا واقعہ: ترکی اور پاکستان سمیت مسلم اکثریتی ممالک کا سخت ردعمل،تصویر کا ذریعہEPA16 منٹ قبلترکی نے سویڈن میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کے نسخے کو نذرآتش کرنے کے واقعے پر سخت…

پریت چندی: بغیر مدد کے طویل ترین اور تنہا قطبی مہم کا ’نیا عالمی ریکارڈ بنانے والی‘ برطانوی خاتون

پریت چندی: بغیر مدد کے طویل ترین اور تنہا قطبی مہم کا ’نیا عالمی ریکارڈ بنانے والی‘ برطانوی خاتونمضمون کی تفصیلمصنف, گگن سبھروالعہدہ, ساؤتھ ایشیا رپورٹر 12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPREET CHANDIبرطانوی فوج کی آفیسر کیپٹن ہرپریت چندی جنھیں

خفیہ مذاکرات، ملاقاتیں اور ثالثی: متحدہ عرب امارات انڈیا اور پاکستان کے تعلقات میں بہتری لانے میں…

خفیہ مذاکرات، ملاقاتیں اور ثالثی: متحدہ عرب امارات انڈیا اور پاکستان کے تعلقات میں بہتری لانے میں کامیاب ہو گا؟ مضمون کی تفصیلمصنف, وکاس ترویدی اور اعظم خانعہدہ, بی بی سی نیوز50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersمتحدہ عرب امارات کی طرف سے کی

برازیل کے صدر نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا، ’فوج کے مشتبہ افسران مظاہرین کا ساتھ دے رہے تھے‘

برازیل کے صدر نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا، ’فوج کے مشتبہ افسران مظاہرین کا ساتھ دے رہے تھے‘مضمون کی تفصیلمصنف, ول گرانٹ اور کیتھرین آرمسٹرانگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersبرازیل کے صدر لوئیز لولا ڈی سلوا نے فوج کے

کیا فن لینڈ کی نیم برہنہ ’سؤنا سفارتکاری‘ بین الاقوامی تعلقات معمول پر لانے میں کارگر ہے؟

کیا فن لینڈ کی نیم برہنہ ’سؤنا سفارتکاری‘ بین الاقوامی تعلقات معمول پر لانے میں کارگر ہے؟،تصویر کا کیپشندائیں جانب بیٹھے بی بی سی کے نامہ نگار برائے سفارتی امور جیمز لینڈیل کی سؤنا ڈپلومیسی کو سمجھنے کی کوششایک گھنٹہ قبلفن لینڈ کے سفارت…

کینیڈا شام میں داعش کے کیمپوں میں قید رہنے والے 23 شہریوں کو وطن واپس بلائے گا

کینیڈا شام میں داعش کے کیمپوں میں قید رہنے والے 23 شہریوں کو وطن واپس بلائے گامضمون کی تفصیلمصنف, شارلین این روڈریگیزعہدہ, بی بی سی نیوز34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکینیڈا شمال مشرقی شام کے کیمپوں میں زیر حراست اپنے

جرمن لیپرڈ 2: کیا یوکرین جرمنی سے ممکنہ ’گیم چینجر‘ ٹینک حاصل کر پائے گا؟

جرمن لیپرڈ 2: کیا یوکرین جرمنی سے ممکنہ ’گیم چینجر‘ ٹینک حاصل کر پائے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجرمن ٹینک لیوپرڈ کو روسی ٹینکوں سے مقابلے کے لیے تیار کیا گیا ہےایک گھنٹہ قبلیوکرین کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ انھوں نے اپنے…

امریکہ قرض لینے کی آخری حد پر: سپرپاور کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات سمیت ڈالر کی قیمت غیرمستحکم ہونے کے…

امریکہ قرض لینے کی آخری حد پر: سپرپاور کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات سمیت ڈالر کی قیمت غیرمستحکم ہونے کے اندیشوں تکمضمون کی تفصیلمصنف, نتالیا شرمنعہدہ, بی بی سی نیوز، بزنس رپورٹر، نیویارک47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا

امریکہ انڈیا میں سفیر کیوں نہیں بھیج رہا، کیا جو بائیڈن نیو دہلی کو نظر انداز کر رہے ہیں؟

امریکہ انڈیا میں سفیر کیوں نہیں بھیج رہا، کیا جو بائیڈن نیو دہلی کو نظر انداز کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلامریکہ ماضی میں کئی بار کہہ چکا ہے کہ انڈیا اس کا سٹریٹجک اتحادی ہے اور امریکی خارجہ پالیسی میں اس کی اپنی اہمیت…

کیا پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد قرار دیا جا سکتا ہے؟

کیا پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد قرار دیا جا سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images34 منٹ قبلبرطانیہ اور یورپی یونین جلد ہی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دے سکتے ہیں۔ پاسداران انقلاب ایک ریاستی فوجی، سیاسی اور اقتصادی قوت ہے جو ایران…

پولیس اٹلی کے انتہائی مطلوب مافیا ڈان کو 30 برس کی تلاش کے بعد گرفتار کرنے میں کیسے کامیاب ہوئی؟

پولیس اٹلی کے انتہائی مطلوب مافیا ڈان کو 30 برس کی تلاش کے بعد گرفتار کرنے میں کیسے کامیاب ہوئی؟مضمون کی تفصیلمصنف, لورا گوزی لندن سے اور ڈیوڈ گگلیون روم سےعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPA/FRANCO LANNINO،تصویر کا

وہ دولت مند شخصیات جنھوں نے اپنے بچوں کو اپنی جائیداد اور وراثت سے محروم رکھنے کا فیصلہ کیا

وہ دولت مند شخصیات جنھوں نے اپنے بچوں کو اپنی جائیداد اور وراثت سے محروم رکھنے کا فیصلہ کیا ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمیری اوسمنڈ نے اپنے بچوں کو اپنی جائیداد منتقل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے18 منٹ قبلامریکی گلوکارہ میری…

کیا سعودی عرب کا دوست ممالک کی مشروط مالی مدد کا اعلان پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؟

کیا سعودی عرب کا دوست ممالک کی مشروط مالی مدد کا اعلان پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, اعظم خانعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسعودی عرب کے وزیر خزانہ کے