جب ایک 12 سال کے بچے نے بڑی سفید شارک پکڑ لی

،ویڈیو کیپشن

فلوریڈا میں جب ایک 12 سال کے بچے نے بڑی سفید شارک پکڑ لی

امریکی ریاست فلوریڈا میں 12 سالہ کیمبل کینن یوں تو گھر والوں کے ساتھ مچھلی پکڑنے گئے تھے لیکن ان کے خواب و خیال میں بھی یہ نہ تھا کہ ایک بڑی سفید شارک کانٹے میں آ کر پھنس جائے گی۔

BBCUrdu.com بشکریہ