جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

انڈونیشیا کی مقدس پہاڑی پر کپڑے اتارنے کی سزا، روسی شہری کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

انڈونیشیا کی مقدس پہاڑی پر کپڑے اتارنے کی سزا، روسی شہری کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنماوئنٹ اگونگ بالی جزیرے کا سب سے بلند مقام ہے جس کو ہندو مذہب میں خدا کا گھر مانا جاتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, نکولس…

اسرائیل کے بازاروں میں پاکستانی میوہ جات اور مسالے کیسے پہنچے؟

اسرائیل کے بازاروں میں پاکستانی میوہ جات اور مسالے کیسے پہنچے؟،تصویر کا ذریعہFISHEL BENKHALDمضمون کی تفصیلمصنف, زبیر اعظمعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام2 گھنٹے قبل’پاکستانی میوہ جات، کھجوریں اور مسالے اسرائیل کی مارکیٹ میں۔‘ یہ دعویٰ فشل بین

’وہ سیکس حادثہ تھا‘: ارب پتی تاجر کا بیٹا جو اپنی دوست کے ریپ اور قتل کیس میں 15 سال سے روپوش ہے

’وہ سیکس حادثہ تھا‘: ارب پتی تاجر کا بیٹا جو اپنی دوست کے ریپ اور قتل کیس میں 15 سال سے روپوش ہے،تصویر کا ذریعہCECICLIE DAHIL،تصویر کا کیپشنفاروق اور مارٹین کی یہ تصویر اس رات لی گئی جس کے بعد مارٹین لاپتہ ہو گئی تھیںمضمون کی تفصیلمصنف,…

فرعون رامسیس دوم کے معبد سے ملنے والی حنوط شدہ مینڈھوں کی دو ہزار کھوپڑیاں کیا ایک ’نذرانہ‘ تھیں؟

مصر: فرعون رامسیس دوم کے مندر سے ملنے والی 2000 حنوط شدہ مینڈھوں کی کھوپڑیاں کس ’پراسرار پیشکش کا حصہ‘ تھیں،تصویر کا ذریعہReuters21 منٹ قبلمصر کے آثارِ قدیمہ کو فرعون رامسیس دوم کے مندر سے دو ہزار سے زیادہ حنوط شدہ (ممی) مینڈھوں کے سر ملے…

مصر: فرعون رامسیس دوم کے مندر سے ملنے والی 2000 حنوط شدہ مینڈھوں کی کھوپڑیاں کس ’پراسرار پیشکش کا…

مصر: فرعون رامسیس دوم کے مندر سے ملنے والی 2000 حنوط شدہ مینڈھوں کی کھوپڑیاں کس ’پراسرار پیشکش کا حصہ‘ تھیں،تصویر کا ذریعہReuters21 منٹ قبلمصر کے آثارِ قدیمہ کو فرعون رامسیس دوم کے مندر سے دو ہزار سے زیادہ حنوط شدہ (ممی) مینڈھوں کے سر ملے…

سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم سربراہ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کون ہیں؟

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹش نیشنل پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلسکاٹ لینڈ کی حکمران جماعت سکاٹش نیشنل پارٹی نے پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کو پارٹی کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے۔37 سالہ حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ…

سکاٹش نیشنل پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کون ہیں؟

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹش نیشنل پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلسکاٹ لینڈ کی حکمران جماعت سکاٹش نیشنل پارٹی نے پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کو پارٹی کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے۔37 سالہ حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ…

آسٹریلیا: عام میٹل ڈیٹیکٹر سے دو کلو سے زائد سونا ڈھونڈ نکالنے والا خوش قسمت شخص

آسٹریلیا: عام میٹل ڈیٹیکٹر سے دو کلو سے زائد سونا ڈھونڈ نکالنے والا خوش قسمت شخص،تصویر کا ذریعہDARREN KAMPمضمون کی تفصیلمصنف, ٹفنی ٹرن بلعہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنی3 گھنٹے قبلآسٹریلیا میں ایک شخص نے عام میٹل ڈٹیکٹر کی مدد سے ایک ایسی چٹان

عدالتی اصلاحات کا منصوبہ جو اسرائیل میں بحران کا سبب بنا

عدالتی اصلاحات کا منصوبہ جو اسرائیل میں بحران کا سبب بنا ،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنانھیں اسرائیل کی تاریخ کے سب سے بڑے احتجاجی مظاہروں میں سے ایک کہا جا رہا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, رافی برگ عہدہ, مشرق وسطیٰ کے مدیر، بی بی سی

زبیدہ بنت جعفر: جب عباسی ملکہ نے لاکھوں دینار کی نہر بنوا کر کہا ’حساب قیامت کے دن پر چھوڑتی ہوں‘

زبیدہ بنت جعفر: جب عباسی ملکہ نے لاکھوں دینار کی نہر بنوا کر کہا ’حساب قیامت کے دن پر چھوڑتی ہوں‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی و محقق، لاہور19 منٹ قبلنام تو ان کا امتہ العزیز تھا مگر دادا ’زبیدہ‘

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹش نیشنل پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹش نیشنل پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلسکاٹ لینڈ کی حکمران جماعت سکاٹش نیشنل پارٹی نے پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کو پارٹی کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے۔37 سالہ حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ…

چین اور روس کے درمیان فاصلے قربتوں میں کیسے بدلے؟

چین اور روس کے درمیان فاصلے قربتوں میں کیسے بدلے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجب ماؤزے تنگ نے پہلی بار سوویت یونین کا دورہ کیا تو جوزف سٹالن نے ان سے ملنے پر رضامندی ظاہر کرنے سے پہلے انھیں ماسکو کے مضافات میں ایک گیسٹ ہاؤس میں…

ترکی زلزلہ: ’ہم اپنے بچوں کو ڈھونڈنا چاہتے ہیں بے شک وہ مرے ہی کیوں نہ ہو‘

ترکی زلزلہ: ’ہم اپنے بچوں کو ڈھونڈنا چاہتے ہیں بے شک وہ مرے ہی کیوں نہ ہو‘،تصویر کا کیپشنعصمت اور سراک کے والدین جو زلزلے میں ہلاک ہو چکے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, فندانور اوزترک اور بیرزا سیمسکعہدہ, بی بی سی نیوز، ترکش6 منٹ قبلترکی اور

روس کا اپنے ایٹمی ہتھیار بیلاروس میں نصب کرنے کا فیصلہ

روس کا اپنے ایٹمی ہتھیار بیلاروس میں نصب کرنے کا فیصلہ،تصویر کا ذریعہGetty Images28 منٹ قبلروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روس اپنے ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیاروں کو اپنے اتحادی ملک بیلاروس میں نصب کرے گا۔روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق صدر…

امریکی ریاست مسیسپی میں طوفان: ’میں نے باتھ ٹب میں چھپ کر اپنی جان بچائی‘

امریکی ریاست مسیسپی میں طوفان: ’میں نے باتھ ٹب میں چھپ کر اپنی جان بچائی‘،تصویر کا ذریعہReuters3 گھنٹے قبلامریکہ کی جنوبی ریاستوں مسیسپی اور الاباما میں بگولے (ٹارنیڈو) کی تباہی سے کم از کم 26 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ مسیسپی کی حکومت نے ریاست…

یورپی آرٹ کا شاہکار یا پورنوگرافی؟ ’ہم پورا ڈیوڈ اتنی چھوٹی عمر کے بچوں کو نہیں دکھا سکتے‘

یورپی آرٹ کا شاہکار یا پورنوگرافی؟ ’ہم پورا ڈیوڈ اتنی چھوٹی عمر کے بچوں کو نہیں دکھا سکتے‘مضمون کی تفصیلمصنف, انٹوئنیٹ ریڈفورڈعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلایک امریکی سکول کی پرنسپل کو اس وقت مستعفی ہونا پڑا جب ایک طالب علم کے والدین نے

جیکسن ہائیٹس: نیو یارک کا وہ محلہ جو دنیا کی سب سے متنوع جگہ ہے

جیسکن ہائیٹس: نیو یارک کا وہ محلہ جو دنیا کی سب سے متنوع جگہ ہے،تصویر کا ذریعہAlamyمضمون کی تفصیلمصنف, سیبسٹیئن موڈک عہدہ, بی بی سی فیچرز5 منٹ قبلنیویارک سٹی کو دیکھنے کے لیے سیّاح عموماً سینٹرل پارک یا ٹائم سکوائر جاتے ہیں، لیکن اس شہر

جیسکن ہائیٹس: نیو یارک کا وہ محلہ جو دنیا کی سب سے متنوع جگہ ہے

جیسکن ہائیٹس: نیو یارک کا وہ محلہ جو دنیا کی سب سے متنوع جگہ ہے،تصویر کا ذریعہAlamyمضمون کی تفصیلمصنف, سیبسٹیئن موڈک عہدہ, بی بی سی فیچرز5 منٹ قبلنیویارک سٹی کو دیکھنے کے لیے سیّاح عموماً سینٹرل پارک یا ٹائم سکوائر جاتے ہیں، لیکن اس شہر

جب مہنگائی سے تنگ ارجنٹینا نے پیسو اور امریکی ڈالر برابر کرنے کا فیصلہ کیا

جب مہنگائی سے تنگ ارجنٹینا نے پیسو اور امریکی ڈالر برابر کرنے کا فیصلہ کیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرنینڈا پال عہدہ, بی بی سی منڈوایک گھنٹہ قبلشدید مہنگائی میں زندگی گزارنا ارجنٹینا کے باشندوں کے لیے کوئی نئی چیز

فرانسیسی صدر نے انٹرویو کے دوران لگژری گھڑی کیوں اتاری؟

فرانسیسی صدر نے انٹرویو کے دوران لگژری گھڑی کیوں اتاری؟،تصویر کا ذریعہFrance T l vision via EVN46 منٹ قبلفرانس کے صدر ایمانویل میکخواں پنشن پالیسی میں اصلاحات پر ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دے رہے تھے جب انھوں نے اچانک اپنی لگژری گھڑی اتار…