جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

امریکہ: میامی میں 12 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، درجنوں لوگ لاپتہ

امریکہ: میامی میں 12 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، درجنوں لوگ لاپتہ25 جون 2021، 05:17 PKT،تصویر کا ذریعہMiami Dade Fire and Rescueامریکی ریاست فلوریڈا میں حکام کا کہنا ہے کہ میامی شہر کے شمال میں 12 منزلہ اپارٹمنٹ عمارت گرنے کے بعد کم از کم…

ہٹلر کی وہ غلطیاں جنھوں نے دوسری عالمی جنگ کا رخ موڑ دیا

آپریشن باربروسا: ہٹلر کی وہ غلطیاں جنھوں نے دوسری عالمی جنگ کا رخ موڑ دیا24 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ 22 جون سنہ 1941 کی بات ہے جب نازی جرمنی نے آپریشن باربروسا کا آغاز کیا تھا۔ یہ سوویت یونین کے خلاف ایک بڑا حملہ تھا۔ اس وقت…

غلط معلومات پھیلانے کا الزام، امریکہ نے درجنوں ایرانی ویب سائٹس بند کر دیں

غلط معلومات پھیلانے کا الزام، امریکہ نے 36 ایرانی ویب سائٹس بند کر دیں23 جون 2021امریکہ نے ایران اور اس سے منسلک درجنوں ویب سائٹس کو غلط معلومات پھیلانے کے الزام پر بند کر دیا ہے۔منگل کے روز ان ویب سائٹس پر ایسے نوٹس چسپاں تھے کہ قانون…

سیاست کو اخلاقیات سے علیحدہ کر کے پیش کرنے والے میکاؤلی جنھیں ’شیطان صفت‘ کہا گیا

نیکولو میکاؤلی: سیاست کو اخلاقیات سے علیحدہ کر کے پیش کرنے والے پہلے سیاسی مفکر کون تھے؟حسین عسکریبی بی سی اردو، سروس لندن23 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشننیکولو میکاؤلییہ اگست 2008 کی بات ہے۔ پاکستان میں عام انتخابات…

وہ اچھوتا خیال جس نے 27 سالہ نوجوان کو دو سال میں ارب پتی بنا دیا

جونی بوفرحت کی کمپنی ہوپ ان: وہ اچھوتا خیال جس نے 27 سالہ نوجوان کو دو سال میں ارب پتی بنا دیا24 جون 2021جونی بوفرحت نے صرف دو برس میں ’ہوپ ان‘ نامی اپنے آن لائن کانفرنس ہوسٹنگ پلیٹ فارم کو ایک ایسی کمپنی میں بدل دیا ہے جس کی قدر چار ارب…

’دس بچوں کی پیدائش کا دعویٰ کرنے والی خاتون حاملہ تک نہیں تھیں‘

جنوبی افریقہ: خاتون کا بیک وقت 10 بچوں کو جنم دینے کا دعویٰ جھوٹا نکلا24 جون 2021،تصویر کا ذریعہAFrican News Agencyجنوبی افریقہ کی ایک سرکاری انکوائری میں پایا گیا ہے کہ گوسیامی سیتھول نامی خاتون کی جانب سے رواں ماہ کے اوائل میں 10 بچوں کو…

مشرقی یورپ کے ممالک کیسے چین کے قرضوں کے جال میں پھنسے

چین کا ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ: چین کے وہ قرضے جنھوں نے مشرقی یورپ کے بلقان ممالک تک کو جکڑ رکھا ہےنوربرٹو پریدیسبی بی سی ورلڈ سروس24 جون 2021،تصویر کا ذریعہJOHANNES EISELEگذشتہ کچھ برسوں میں چین خطہ بلقان میں ایک اہم کردار بن کر ابھرا ہے۔…

عمران طاہر: ’وکٹ کا جشن منانا میرے جوش کی عکاسی کرتا ہے‘

عمران طاہر: ’وکٹ کا جشن منانا میرے جوش کی عکاسی کرتا ہے‘عبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی24 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesشائقین کا بس چلے تو وہ ہرگیند پر جنوبی افریقی لیگ سپن بولر عمران طاہرکو وکٹ حاصل کرتے دیکھنا چاہیں گے…

’میری بیٹی کو کہا گیا کہ انڈروئیر میں پوز کرو‘: دوستی سے بلیک میلنگ تک کی ایک کہانی

کورونا وائرس کی وبا کے دوران بچوں کے ساتھ آن لائن جنسی ہراس کے واقعات: ’میری بیٹی کو کہا گیا کہ وہ انڈروئیر میں پوز کرے‘وکٹوریا پریسڈسکایابی سی نیوز، یوکرین24 جون 2021دنیا بھر میں بچوں کی خیراتی تنظیموں کی جانب سے اس تشویش کا اظہار کیا گیا…

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی میں تیزی، صدر اشرف غنی واشنگٹن پہنچ گئے

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی میں تیزی، صدر اشرف غنی واشنگٹن پہنچ گئے24 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکئی علاقوں میں شہری بھی طالبان کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیںافغانستان کے صدر ڈاکٹر اشرف غنی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے…

غزہ: ’جنگ ختم ہو چکی، اب مجھے اپنا خوبصورت گھر واپس چاہیے‘

فلسطین میں تعمیر نو کو درپیش چیلنج: ’جنگ ختم ہو گئی لیکن ہمارے پاس مرمت کے پیسے نہیں، مجھے اپنا خوبصورت گھر واپس چاہیے‘یولانڈا نیلبی بی سی نیوز، یروشلم 12 جون 2021،تصویر کا ذریعہReutersاسرائیل کے ساتھ حالیہ لڑائی کے بعد حماس کے جنگجو…

امریکی صدر کے زیر استعمال ایئر فورس ون، خصوصی ہیلی کاپٹر اور ’دی بیسٹ‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

جو بائیڈن کا دورہ یورپ: امریکی صدر کے زیر استعمال ایئر فورس ون، خصوصی ہیلی کاپٹر اور ’دی بیسٹ‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟12 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کے صدر جو بائیڈن اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر برطانیہ میں ہیں۔ صدر…

کووڈ 19 کی مختلف قسمیں کس حد تک خطرناک ہو سکتی ہیں؟

کووڈ 19 کی مختلف قسمیں کس حد تک خطرناک ہو سکتی ہیں؟جیمز گیلاگرصحت اور سائنس کے نامہ نگار12 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ واضح ہے کہ اب ہم ایک ایسے وائرس سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں جو بہت تیزی سے پھیلتا ہے۔۔۔ شاید اس سے دگنی رفتار…

سعودی عرب کا بیرون ملک کے زائرین کو دوبارہ حج کی اجازت نہ دینے کا اعلان

سعودی عرب کا رواں برس بھی کووڈ 19 کے باعث بیرون ملک کے زائرین کو حج کی اجازت نہ دینے کا اعلان12 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس بھی حج کو محدود رکھا جائے گا اور بیرون ملک زائرین کو حج کی اجازت نہیں…

کینیڈا کے مسلمان خاندان کی تدفین: ’ایسے چھوٹے چھوٹے واقعات کے بعد ہی چیزیں بڑھنے لگتی ہیں‘

کینیڈا میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے افضال خاندان کی تدفین، ہر مذہب کے سینکڑوں افراد کی شرکتمحسن عباسکینیڈا13 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Images’لندن میں ہم نے چار خوبصورت انسانوں کو کھو دیا اور اس غم کی گھڑی میں ہم سب ایک…

یورو 2020 فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی کے بیہوش ہونے پر میچ روک دیا گیا

یورو 2020: ڈنمارک اور فن لینڈ کے مابین فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی ایرکسن کے بیہوش ہونے پر میچ روک دیا گیا12 جون 2021،تصویر کا ذریعہEPAیورپی فٹبال چیمپیئن شپ (یورو 2020) میں ڈنمارک اور فن لینڈ کے مابین میچ میں ڈنمارک کے ایک کھلاڑی کے بیہوش…

چین کی جی سیون ممالک پر تنقید: ’چھوٹے گروہ اب دنیا پر حکمرانی نہیں کرتے‘

جی سیون سربراہ اجلاس: چین کا عالمی رہنماؤں کو جواب، ’چھوٹے گروہ اب دنیا پر حکمرانی نہیں کرتے‘12 جون 2021اپ ڈیٹ کی گئی 13 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesچین نے جی سیون کے عالمی رہنماؤں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ دن گئے جب 'چھوٹے' ممالک کے…

بنیامین نیتن یاہو: ایلیٹ کمانڈو سے وزارت عظمیٰ تک کا سفر

بنیامین نیتن یاہو: ایلیٹ کمانڈو سے وزارت عظمیٰ تک کا سفر13 جون 2021،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنپندرہ سال تک اسرائیل کے وزیر اعظم رہنے والے نیتن یاہو کو بدعنوانی کے مقدمے کا سامنا ہےاسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے پندرہ…

نئے اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کا قوم کو متحد کرنے کا عہد

اسرائیل میں نتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ، پارلیمان نے نئی اتحادی حکومت کی منظوری دے دی13 جون 2021اپ ڈیٹ کی گئی 3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہEMMANUEL DUNAND،تصویر کا کیپشندائیں بازو کے قوم پرست نفتالی بینیٹ مختلف جماعتوں کے اتحاد سے…

کینیڈا میں قتل ہونے والی یمنیٰ افضال کا عزم: ’ایک دن ایسے نام روشن کروں گی کہ لوگ مثالیں دیں گے‘

کینیڈا میں پاکستانی نژاد افضال خاندان کا قتل: مسلمان مخالف حملے میں ہلاک ہونے والے خاندان کے رفقا نے اُنھیں کیسا پایا؟تزئین حسن اور محمد زبیر خانصحافی10 جون 2021،تصویر کا ذریعہAfzaal Family/CBC،تصویر کا کیپشنکینیڈا میں ہلاک ہونے والے افضال…