جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

پینڈورا پیپرز نے عالمی رہنماؤں کی خفیہ دولت کو بے نقاب کر دیا

پینڈورا پیپرز: وہ دستاویزات جن میں عالمی رہنماؤں کی خفیہ دولت کو بے نقاب کر دیا گیاپینڈورا پیپرز رپورٹنگ ٹیم بی بی سی پینوراما40 منٹ قبلعالمی رہنماؤں، سیاستدانوں اور ارب پتی افراد کی خفیہ دولت اور مالی لین دین کی تفصیلات ایک بڑے مالی…

کیا ایران اور آذربائیجان کا پرامن رشتہ صرف فوجی مشقوں کے باعث کشیدگی کا شکار ہے؟

ایران آذربائیجان کشیدگی: آذربائیجان، پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشق ’تھری بردرز 2021‘ اور ایران کا ردِعمل3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنآذربائیجان کی سرحد کے قریبی ایرانی فوجیوں کی مشقایران اور آذربائیجان کے درمیان…

ایران اور آذربائیجان کا پرامن رشتہ فوجی مشقوں کے باعث کشیدگی کا شکار کیوں؟

ایران آذربائیجان کشیدگی: آذربائیجان، پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشق ’تھری بردرز 2021‘ اور ایران کا ردِعمل3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنآذربائیجان کی سرحد کے قریبی ایرانی فوجیوں کی مشقایران اور آذربائیجان کے درمیان…

رابرٹ کلائیو: جنھیں احساس جرم نے اپنا ہی گلا کاٹنے پر مجبور کر دیا

رابرٹ کلائیو: سراج الدولہ کو پلاسی میں شکست دینے والے جرنیل جنھیں احساسِ جرم نے اپنا ہی گلا ریتنے پر مجبور کیامرزا اے بی بیگ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPانگریزی کے معروف شاعر جان ملٹن نے اپنی مشہور نظم ’پیراڈائز…

کووڈ-19: انڈیا نے برطانوی شہریوں پر 10 دن قرنطینہ کی پابندی عائد کر دی

کووڈ-19: انڈیا نے برطانوی شہریوں پر 10 دن قرنطینہ کی پابندی عائد کر دیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا نے کووڈ کی نئی سفری پابندیوں کے تحت برطانوی شہریوں کے لیے دس دن لازمی قرنطینہ کی شرط عائد کر دی ہے۔ انڈین حکام کی جانب سے…

کووڈ-19: کوویڈ: انڈیا نے برطانوی شہریوں پر 10 دن قرنطینہ کی پابندی عائد کر دی

کووڈ-19: انڈیا نے برطانوی شہریوں پر 10 دن قرنطینہ کی پابندی عائد کر دیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا نے کووڈ کی نئی سفری پابندیوں کے تحت برطانوی شہریوں کے لیے دس دن لازمی قرنطینہ کی شرط عائد کر دی ہے۔ انڈین حکام کی جانب سے…

بیلاروس کی حکومت مخالف کارکن جنھیں 11 سال قید کی سزا پر کوئی افسوس نہیں

ماریہ کولِسنی کووا: بیلاروس کی حکومت مخالف کارکن جنھیں 11 سال قید کی سزا پر کوئی افسوس نہیںسارا رینزفرڈنامہ نگار، بی بی سی ماسکو55 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنماریہ کولِسنی کووا بیلاروس میں سنہ 2020 میں ہونے والے…

فرانس میں آٹھ برس تک سنسنی پھیلانے والا قاتل پولیس افسر نکلا

فرانسیسی پولیس افسر کا ڈی این اے جس نے 35 سال پرانے قتل اور ریپ کے واقعات سے پردہ اٹھا دیاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنقاتل پہلے فرانس کی فوج میں تھاپیرس میں جرائم کی تفتیش کرنے والے سکواڈ کو کئی دہائیوں تک ایک…

چین کے 38 جنگی طیاروں کی تائیوان کے دفاعی زون میں پروازیں

چین کے 38 جنگی طیاروں کی تائیوان کے دفاعی زون میں پروازیں41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفائل فونوتائیوان نے کہا ہے کہ جمعے کے روز 38 چینی فوجی طیاروں نے اس کی دفاعی زون میں پروازیں کی ہیں، جو بیجنگ کی طرف سے اب تک کا…

صحارا کے مخصوص ’نیلے‘ روایتی لباس کا ضرورت سے فیشن تک کا سفر

صحارا کے مخصوص ’نیلے‘ روایتی لباس جن کی اہمیت بدلتے دور کے باوجود قائم و دائم ہےجوان مارٹینزبی بی سی ٹریول30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy Juan Martinezصحارا درا، یا بوبو کے نام سے معروف ایک لمبا اور کھلا چغہ ہوتا ہے اور چہرہ ڈھانپنے والے…

’میں نے اپنے بیٹے کی لاش انٹرنیٹ پر دیکھی ہے‘

ایکواڈور جیل میں لڑائی: حکام کو مسخ شدہ لاشوں کی شناخت میں مشکلات کا سامنا50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایکواڈور کے ساحلی شہر گویاکِل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی میں گزشتہ تین دنوں میں ایک سو سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے بعد…

سرعام پیشاب کرنے کی خفیہ ویڈیوز کا معاملہ، جج نے کیس ہی خارج کر دیا

سپین: سرعام پیشاب کرنے کی ویڈیو پورن ویب سائٹ پر شائع کرنے کا مقدمہ، جج نے کیس ہی خارج کر دیا29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMUJERES EN IGUALDAD BURELA،تصویر کا کیپشنخواتین کے حقوق کی کارکن سڑکوں پر احتجاج کر رہی ہیںایک ہسپانوی جج نے خواتین کے…

جاپانی شہزادی کی بالآخر اپنے محبوب سے شادی طے ہو گئی

جاپان کی شہزادی ماکو کی اپنے محبوب سے شادی 26 اکتوبر کو ہو گی، جوڑا شادی کے بعد امریکہ منتقل ہو جائے گا54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنشاہی خاندان کی ایجنسی کے مطابق جوڑے کی شادی 26 اکتوبر کو طے پائی ہےبرسوں کے تنازعات…

چھپ کر یورپ پہنچنے والا پناہ گزین جس کی دوڑنے کی لگن نے اسے سپین کی شہریت دلوا دی

زید آیت ملک: چھپ کر سپین پہنچنے والا پناہ گزین جس کی دوڑنے کی صلاحیت نے انھیں شہریت دلوا دیبین کولنزبی بی سی سپورٹایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAlexis Berg/Skyrunner World Series،تصویر کا کیپشنزید آیت ملک کا خاندان مراکش کے اٹلس پہاڑوں میں…

چھپ کر سپین پہنچنے والا پناہ گزین جس کی دوڑنے کی لگن نے اسے شہریت دلوا دی

زید آیت ملک: چھپ کر سپین پہنچنے والا پناہ گزین جس کی دوڑنے کی صلاحیت نے انھیں شہریت دلوا دیبین کولنزبی بی سی سپورٹایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAlexis Berg/Skyrunner World Series،تصویر کا کیپشنزید آیت ملک کا خاندان مراکش کے اٹلس پہاڑوں میں…

کابل اور قندھار سے مٹھن کوٹ تک پھیلی جاسوسی اور عالمی سیاست کی کہانی

’سونے کی چڑیا‘: جب انگریزوں نے دریائے سندھ کو دریائے ٹیمز میں بدلنے اور مٹھن کوٹ میں بندرگاہ بنانے کا منصوبہ بنایااسد علی بی بی سی اردو، لندن27 ستمبر 2021اپ ڈیٹ کی گئی 4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندریائے سندھ کو…

لاپتہ شخص تلاش کرنے والوں کے ساتھ مل کر خود کو تلاش کرتا رہا

ترکی: لاپتہ شخص تلاش کرنے والوں کے ساتھ مل کر خود کو تلاش کرتا رہا47 منٹ قبل ترکی میں ایک گمشدہ شخص انجانے میں اس گروہ میں شامل ہو گیا جو اسے تلاش کرنے نکلا تھا اور اسے کئی گھنٹوں بعد معلوم ہوا کہ سب لوگ تو اُسی کو ڈھونڈنے نکلے تھے۔ترک…

گلوکارہ شکیرا پر دو جنگلی سوروں کا حملہ، بیگ چھین کر بھاگ گئے

گلوکارہ شکیرا پر دو جنگلی سوروں کا حملہ، بیگ چھین کر بھاگ گئے30 ستمبر 2021، 19:06 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمعروف لاطینی گلوکارہ شکیرا کا کہنا ہے کہ حال ہی میں وہ سپین کے شہر بارسلونا میں اپنے آٹھ سالہ بچے کے…

اسرائیلی وزیر خارجہ کا مانامہ کا دورہ: ‘ہم بحرین کی سرزمین پر اتر چکے ہیں‘

اسرائیلی وزیر خارجہ کا بحرین کا تاریخی دورہ، نئے اسرائیلی سفارتخانے کا افتتاح کریں گےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہYAIR LAPIDاسرائیلی وزیر خارجہ يائير لاپيد آج خلیجی ریاست بحرین کے تاریخی دورے پر پہنچے ہیں۔ گذشتہ برس اسرائیل اور بحرین کے…

خطے میں امریکہ کی فوجی سرگرمیاں بڑھنے سے انڈیا کس تذبذب کا شکار ہوتا جا رہا ہے؟

کواڈ، آکس اور انڈیا کے سٹریٹجک مفادات: خطے میں امریکہ کی فوجی سرگرمیاں بڑھنے سے انڈیا کس تذبذب کا شکار ہوتا جا رہا ہے؟سچن گوگوئیجنوبی ایشیا کے امور کے ماہر48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersحال ہی میں ہونے والے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے…