جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

ترکی نے امریکہ، جرمنی، فرانس سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ’ناپسندیدہ شخص‘ قرار دے دیا

رجب طیب اردوغان: ترکی میں امریکہ، جرمنی اور فرانس سمیت 10 ممالک کے سفیر ’ناپسندیدہ شخص‘ قرار17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ، جرمنی اور فرانس سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو 'ناپسندیدہ شخص' قرار دینے کا حکم…

ہالینڈ کی تیرتی ہوئی بستیاں: کیا یہ سمندروں کی بلند ہوتی سطح کا توڑ ہیں؟

ہالینڈ کی تیرتی ہوئی بستیاں: کیا یہ سمندروں کی بلند ہوتی سطح کا توڑ ہیں؟جیک پلفریبی بی سی ٹریول18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہOCEANIX/BIG-Bjarke Ingels Groupایمسٹرڈیم کے مضافات میں ایک تیرتی ہوئی بستی واٹربرٹ کی حدود پر جب قدم رکھا تو اس وقت…

ترکی افریقہ میں اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے اتنا کوشاں کیوں ہے؟

ترکی افریقہ میں اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے اتنا کوشاں کیوں ہے؟بیرل اکمانماہرِ ترک اُمور49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنصدر اردوغان افریقہ کے دورے میں ٹوگو، لائبیریا اور برکینا فاسو کے رہنماؤں کے ساتھترکی کے صدر رجب طیب…

افغانستان میں آپریشنز کے لیے پاکستان اور امریکہ کے درمیان ’ایسا کوئی معاہدہ نہیں‘

افغانستان میں آپریشنز کے لیے پاکستان اور امریکہ کے درمیان ’ایسا کوئی معاہدہ نہیں‘فرحت جاویدبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان کے دفتر خارجہ نے سنیچر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود…

ٹی 20 ورلڈ کپ کا سپر 12 مرحلہ شروع، پاکستان کے میچ کب، کہاں اور کس کے خلاف ہوں گے؟

ٹی 20 ورلڈ کپ شیڈول: پاکستان کے میچ کب، کہاں اور کس کے ساتھ کھیلے جائیں گے اور سکواڈ میں کون کون شامل ہے؟14 ستمبر 2021اپ ڈیٹ کی گئی 41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کے آغاز میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت…

بیروت: ’سب سے بڑا بم دھماکہ‘ جس نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا

بیروت: 1983 کا سب سے بڑا بم دھماکہ جس نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBettmann, GettyImages،تصویر کا کیپشنامریکی مرین کور کی بیرک 'بٹالین لینڈنگ ٹیم ہیڈکوارٹرز' کی چار منزلہ عمارت پلک جھپکنے میں ملبے کا ڈھیر بن گئی23…

ولادیمیر پوتن کا افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں سے نکالنے پر بیان انڈیا کے لیے جھٹکا ہے؟

روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر بیان انڈیا کے لیے جھٹکا ہے؟16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈیا روس کے دوستوں میں شمار ہوتا ہےروسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ افغان…

اپنے گھر کے باغ میں بیٹھے شخص پر طیارے نے انسانی فضلہ کیوں گرایا؟

کیا پرواز کرتے طیارے کے ٹوائلٹ سے ہم پر فضلہ گر سکتا ہے اور اس کے ہم پر گرنے کے کتنے امکانات ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانوی شہریوں کو اکثر موسم کی فکر رہتی ہے مگر لندن کے مغرب میں برکشائر کے ایک رہائشی کو اپنے اوپر…

کیوبا میزائل بحران: تاریخ کا وہ باب جس نے دنیا کو ایٹمی جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا

کیوبن میزائل کرائسس: تاریخ کا وہ باب جس نے سرد جنگ کو سرد رہنے پر مجبور کیا25 منٹ قبلکیوبن میزائل کرائسس شاید سرد جنگ کے سب سے خطرناک ادوار میں سے ایک تھا۔ اکتوبر 1962 میں پیدا ہونے والے اس بحران کے دوران 13 دن تک دنیا ایٹمی جنگ کے دہانے…

کیوبن میزائل کرائسس: تاریخ کا وہ باب جس نے سرد جنگ کو سرد رہنے پر مجبور کیا

کیوبن میزائل کرائسس: تاریخ کا وہ باب جس نے سرد جنگ کو سرد رہنے پر مجبور کیا25 منٹ قبلکیوبن میزائل کرائسس شاید سرد جنگ کے سب سے خطرناک ادوار میں سے ایک تھا۔ اکتوبر 1962 میں پیدا ہونے والے اس بحران کے دوران 13 دن تک دنیا ایٹمی جنگ کے دہانے…

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں بتدریج کمی کی وجوہات کیا ہیں؟

چین، پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ: میں کم ہوتی چینی سرمایہ کاری کی کیا وجہ ہے؟تنویر ملکصحافی، کراچی6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنموجودہ مالی سال کے پہلی سہ ماہی میں چین کی جانب سے آنے والے سرمائے کی مالیت صرف دس کروڑ…

سعودی عرب کا انگلش فٹبال کلب لینے کا فیصلہ متنازع کیوں ہے؟

نیو کاسل یونائیٹڈ: سعودی عرب کا انگلش فٹبال کلب لینے کا فیصلہ متنازع کیوں ہے؟48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجمال خاشقجی کی منگیتر نے سعودی عرب کے کنسورشیم کے نیو کاسٹل یونائیٹڈ کو حاصل کرنے کے فیصلے کو ’دل توڑنے والا‘…

گیارہ سو سال پہلے آنے والا شمسی طوفان جس نے اہم امریکی تاریخ سے پردہ اٹھایا

گیارہ سو سال پہلے آنے والا شمسی طوفان جس نے اہم امریکی تاریخ سے پردہ اٹھایا14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وائکنگز شمالی امریکہ میں ایک ہزار سال قبل یعنی کرسٹوفر کولمبس کے امریکہ پہنچنے سے صدیوں…

امریکہ میں ’مردہ دماغ‘ شخص میں سور کے گردے کا کامیاب ٹرانسپلانٹ

امریکہ میں ’مردہ دماغ‘ شخص میں سور کے گردے کا کامیاب ٹرانسپلانٹمشیل رابرٹسہیلتھ ایڈیٹر، بی بی سی نیوز آن لائن28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہNYU Langone،تصویر کا کیپشنڈاکٹروں کو اس ٹرانسپلانٹ میں دو گھنٹے لگےامریکی ڈاکٹروں نے کامیابی کے ساتھ ایک…

ٹیکساس: نرس پر چار مریضوں کو ’ہوا کا ٹیکا‘ لگا کر قتل کرنے کا جرم ثابت

ٹیکساس: نرس پر چار مریضوں کو ’ہوا کا ٹیکا‘ لگا کر قتل کرنے کا جرم ثابتایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست ٹیکساس میں ایک مرد نرس کو چار مریضوں کے قتل کا مجرم پایا گیا ہے۔ اس نرس نے ان مریضوں کی دل کی سرجری کے بعد ٹیکے سے…

امریکی جوہری راز بیچنے کی کوشش جس نے حکام کو چکرا دیا

جوہری آبدوز: بظاہر خوش حال جوڑے کی امریکی فوجی راز بیچنے کی کوشش جس نے حکام کو چکرا دیاٹارا میک کیلویبی بی سی نیوز، ایناپولس، میری لینڈ49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCBS،تصویر کا کیپشنجوناتھن اور ڈیانا ٹوئیبیوں معلوم ہوتا تھا کہ جوناتھن اور…

امریکی تاریخ میں پہلی خواجہ سرا فور سٹار ایڈمرل کی تعیناتی، ’یہ مساوات کی طرف بڑا قدم ہے‘

ڈاکٹر ریچل لیوائن: امریکی تاریخ کی پہلی خواجہ سرا ایڈمرل جن کی تعیناتی کو ’مساوات کی طرف بڑا قدم‘ قرار دیا گیا58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکہ کی اسسٹنٹ سیکریٹری صحت ریچل لیوائن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے جس کے بعد وہ ملکی تاریخ…

کیا انڈیا مشرق وسطیٰ میں نیا کردار ادا کرنے کے لیے موقع کی تلاش میں ہے؟

ایس جے شنکر کا دورہ اسرائیل: کیا انڈیا، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات مشرق وسطیٰ میں ایک نیا اتحاد بنا رہے ہیں؟سلمان راویبی بی سی نامہ نگار36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ@YAIRLAPIDانڈیا، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے…

یونان کا وہ گمنام علاقہ جہاں سلطنت عثمانیہ بھی اپنا تسلط قائم نہ کر سکی

ایگرافا: یونان کا وہ علاقہ جسے کسی نے نقشوں میں شامل کرنا بھی ضروری نہیں سمجھاایلکس سکالیزبی بی سی ٹریول50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہKonstantinos Lagos/Getty Imagesیونان کا ایک علاقہ ایسا ہے جس کے بارے میں بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں، اور جتنے لوگ…

پیرس کا وہ قتلِ عام جسے تاریخ کے صفحات میں جگہ نہیں ملی

پیرس کا وہ قتلِ عام جسے تاریخ کے صفحات میں جگہ نہیں ملی احمد رؤبا نامہ نگار22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناس قتلِ عام میں سینکروں لوگ قتل کر دیے گئے تھےیہ ایک معجزہ تھا کہ مجھے دریائے سین میں نہیں پھینکا گیا'جب قتل عام…