Browsing Category
World
ڈیکاک کی معافی: ‘میرے لیے میری پیدائش سے سیاہ فام زندگیوں کی اہمیت رہی ہے‘
کوئنٹن ڈیکاک: جنوبی افریقہ کے کرکٹر نے بلیک لائیوز میٹر کے لیے گھٹنے ٹیکنے سے انکار پر معافی مانگ لی25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈیکاک نے بلیک لائیوز میٹر مہم کے سلسلے میں گھٹنے ٹیکنے سے انکار کرنے کے بعد…
تحریک لبیک کے خلاف ایکشن کے سیاسی مضمرات کیا ہو سکتے ہیں؟
تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: کیا حکومت کا رینجرز کے ذریعے ٹی ایل پی سے نمٹنا ہی بہترین راستہ ہے، اس فیصلے کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ثقلین امامبی بی سی اردو ڈاٹ کام29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک جانب جہاں تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل…
تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ کامونکی سے آگے روانہ، پنجاب میں رینجرز تعینات
تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: ٹی ایل پی کا دوبارہ دارالحکومت کی جانب مارچ کا اعلان، جی ٹی روڈ سمیت راولپنڈی و اسلام آباد کی اہم شاہراؤں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAhmad Shahzadکالعدم مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک…
کیا جرنیلوں کے کارروباری مفادات سوڈان میں فوجی بغاوت کا باعث بنے؟
سوڈان میں فوجی بغاوت: فوج اقتدار پر غیرآئینی قبضہ کر کے ملک کے مستقبل پر جوا کیوں کھیل رہی ہے؟ایلکس ڈی والتجزیہ کار، امورِ افریقہ12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPسوڈان میں فوجی بغاوت کے مرکزی رہنما جنرل عبدالفتح البرہان تاریکی میں چھلانگ لگا…
سوڈان: فوج اقتدار پر قبضہ کر کے ملک کے مستقبل پر جوا کیوں کھیل رہی ہے؟
سوڈان میں فوجی بغاوت: فوج اقتدار پر غیرآئینی قبضہ کر کے ملک کے مستقبل پر جوا کیوں کھیل رہی ہے؟ایلکس ڈی والتجزیہ کار، امورِ افریقہ12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPسوڈان میں فوجی بغاوت کے مرکزی رہنما جنرل عبدالفتح البرہان تاریکی میں چھلانگ لگا…
سعودی عرب کی مالی معاونت پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کو قابو کر پائے گی؟
سعودی عرب کی مالی معاونت: کیا اربوں ڈالرز کا سعودی پیکج پاکستانی روپے کی قدر مستحکم کر پائے گا؟تنویر ملکصحافی، کراچی6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان کے وزیر توانائی حماد اظہر اور مشیر خزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: رینجرز کے ذریعے ٹی ایل پی سے نمٹنے کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟
تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: کیا حکومت کا رینجرز کے ذریعے ٹی ایل پی سے نمٹنا ہی بہترین راستہ ہے، اس فیصلے کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ثقلین امامبی بی سی اردو ڈاٹ کام29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک جانب جہاں تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل…
عثمان کوالہ: یورپی سفیروں کا ویانا کنوینشن کی مکمل پاسداری کا اعادہ، صدر اردوغان کا خیرمقدم
رجب طیب اردوغان: ترکی میں امریکہ، جرمنی اور فرانس سمیت 10 ممالک کے سفیر ’ناپسندیدہ شخص‘ قرار17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ، جرمنی اور فرانس سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو 'ناپسندیدہ شخص' قرار دینے کا حکم…
شاہی رتبہ اور دولت ٹھکرا کر جاپانی شہزادی نے ’عام آدمی‘ سے پسند کی شادی کر لی
شہزادی ماکو: شاہی خاندان، رتبہ اور دولت ٹھکرا کر جاپانی شہزادی نے ’عام آدمی‘ سے پسند کی شادی کر لی9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجاپان کی شہزادی ماکو نے شاہی رتبہ کھو کر اپنے محبوب اور سابقہ ہم جماعت کیے کومورو سے شادی کر لی ہے۔جاپانی…
چین کو عالمی منظرنامے پر لانے والے صدر شی پر ملک کے ماضی کا کتنا اثر ہے؟
شی جن پنگ: چینی کو عالمی منظر نامے پر لانے والے رہنما کی سوچ پر چین کے ماضی کا کتنا اثر ہے؟48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتائیوان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کی وجہ سے دنیا کی توجہ چین کی جانب ہے جبکہ یہ بھی تجزیے کیے جا رہے ہیں کہ چینی صدر…
ولی عہد محمد بن سلمان نے شاہ عبداللہ کو قتل کرنے کی بات کی تھی: سابق اہلکار کا الزام
’سابق انٹیلیجنس اہلکار: ’ولی عہد محمد بن سلیمان نے شاہ عبداللہ کو قتل کرنے کی بات کی تھی‘36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAnadolu Agency،تصویر کا کیپشن22017 میں شاہ سلمان نے محمد بن نائف کی جگہ اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو ولی عہد مقرر کیا تھاسعودی…
چین کا ہائپرسانک میزائل: کیا اس سے اسلحے کی ایک نئی دوڑ شروع ہو سکتی ہے؟
چین کا ہائپرسانک میزائل: کیا اس سے اسلحے کی ایک نئی دوڑ شروع ہو سکتی ہے؟35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesچین کی طرف سے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسانک میزائل کے تجربے کی خبر کو کچھ ماہرین نے ایک ایسا گیم چینجر قرار…
ہلری کلنٹن کی معاون ہما عابدین کا امریکی سینیٹر پر دست درازی کا الزام
ہلری کلنٹن کی معاون ہما عابدین کا امریکی سینیٹر پر دست درازی کا الزام45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنہما عابدین نے دست درازی کرنے والے سینٹر کی شناخت ظاہر نہیں کی ہےامریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلری کلنٹن کی سیاسی معاون…
پنجاب میں رینجرز تعینات، تحریکِ لبیک سے ’عسکریت پسند‘ گروہ کے طور پر نمٹنے کا اعلان
تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: ٹی ایل پی کا دوبارہ دارالحکومت کی جانب مارچ کا اعلان، جی ٹی روڈ سمیت راولپنڈی و اسلام آباد کی اہم شاہراؤں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAhmad Shahzadکالعدم مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک…
پاکستان کن شرائط پر تین ارب سعودی ڈالرز سٹیٹ بینک میں رکھ سکے گا؟
سعودی عرب کا پاکستان کے لیے چار ارب 20 کروڑ ڈالر کی ’مدد‘ کا اعلان3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسعودی عرب کی جانب سے اس 'معاشی پیکیج' کا اعلان پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورۂ سعودی عرب کے بعد کیا گیا…
سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات، ’وزیراعظم سمیت متعدد رہنما گرفتار‘
سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات، ’وزیراعظم عبداللہ ہمدوک سمیت متعدد سیاسی رہنما گرفتار‘23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesافریقی ملک سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات ہیں جبکہ ملک کے وزیر اعظم سمیت عبوری حکومت میں شامل متعدد رہنماؤں کو…
کولمبیا کے انتہائی مطلوب منشیات سمگلر فوجی آپریشن میں گرفتار
کولمبیا کے انتہائی مطلوب منشیات سمگلر اتونیل فوجی آپریشن میں گرفتار2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہReutersکولمبیا کے انتہائی مطلوب منشیات سمگلر اور ملک کے ایک بڑے جرائم پیشہ گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈائرو انتونیو اسوگا، جو اتونیل…
ترکی نے امریکہ اور فرانس سمیت دس ممالک کے سفیروں کو ’ناپسندیدہ شخصیت‘ قرار دے دیا
رجب طیب اردوغان: ترکی میں امریکہ، جرمنی اور فرانس سمیت 10 ممالک کے سفیر ’ناپسندیدہ شخص‘ قرار17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ، جرمنی اور فرانس سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو 'ناپسندیدہ شخص' قرار دینے کا حکم…
ترکی نے امریکہ اور فرانس سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ’ناپسندیدہ شخصیت‘ قرار دے دیا
رجب طیب اردوغان: ترکی میں امریکہ، جرمنی اور فرانس سمیت 10 ممالک کے سفیر ’ناپسندیدہ شخص‘ قرار17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ، جرمنی اور فرانس سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو 'ناپسندیدہ شخص' قرار دینے کا حکم…
ترکی نے امریکہ، جرمنی اور فرانس سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ’ناپسندیدہ شخص‘ قرار دے دیا