جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

14 مئی پاکستان اور جمہوریت کیلئے تاریخ ساز دن ہے: بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کے لیے تاریخ ساز دن ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آج کے دن بینظیر بھٹو شہید اور نواز شریف نے میثاق جمہوریت کے دستاویز پر دستخط…

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ونگ ملک کو سوڈان بنانا چاہتا ہے: احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ونگ من گھڑت مہم کے ذریعے ملک کو سوڈان بنانا چاہتا ہے۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حملوں میں ملوث ایک ایک شخص سے حساب لیا جائے گا۔انہوں نے…

علما ء و مشائخ کا جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ

علماء و مشائخ نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) پر حملہ کرنے والوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان خلیل، قاضی عبدالرشید نے پریس کانفرنس کی اور جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔…

پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرنے کی درخواست ضلعی انتظامیہ کو دیدی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی طرف سے سپریم کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرنے کی درخواست ضلعی انتظامیہ کو دے دی گئی۔مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ احتجاج کے لیے درخواست ضلعی انتظامیہ کو جمع کروا دی گئی ہے۔انہوں نے کہا…

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے مظاہروں میں ہوئے نقصانات کی تفصیلات جاری

تحریکِ انصاف کے پُرتشدد مظاہروں میں ہونے والے نقصانات کی ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے مظاہروں کے دوران سرکاری و نجی املاک کو تقریباً 10کروڑ روپے کا نقصان پہنچا۔رپورٹ میں جی ایچ کیو…

سابق کپتان زمبابوے کرکٹ ٹیم ہیتھ اسٹریک کی کینسر کے باعث حالت نازک

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے باعث شدید بیمار ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 49 سالہ سابق فاسٹ بولر ہیتھ اسٹریک جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں اور ان کی حالت نازک…

پنجاب پولیس کو شرپسندوں سے نمٹنے کیلئے مکمل اختیار مل گیا

پنجاب حکومت نے شرپسندوں سے نمٹنے کے لیے پنجاب پولیس کو مکمل اختیار دے دیا۔پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ امن و امان خراب کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، پولیس پر پتھراؤ کرنے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے۔اس حوالے سے نگراں…

سپریم کورٹ لارجر بینچ کیوں نہیں بنا رہی؟ راشد سومرو

جمعیت علمائے اسلام سندھ کے صدر مولانا راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو کہا جا رہا ہے کہ لارجر بینچ بنائیں تو کیوں نہیں بنا رہے۔حیدر آباد میں راشد محمود سومرو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قانون بنانا پارلیمنٹ کا کام ہے…

عمران خان کی ان کیسز میں بھی ضمانت ہو گئی جو ابھی درج نہیں ہوئے: ناصر حسین شاہ

سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے ملکی سیاسی صورتِ حال پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی درج کیسز کے ساتھ ان کیسز میں بھی ضمانت ہو گئی جو ابھی درج ہی نہیں ہوئے۔سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے انصاف بر وقت اور…

ریڈیو پاکستان کی عمارت فریاد کر رہی تھی کہ میرا جرم کیا تھا؟ سراج الحق

امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ قائدِ اعظم محمد علی جناح کے تاریخی گھر کو جلایا گیا، ریڈیو پاکستان کی عمارت فریاد کر رہی تھی کہ میرا جرم کیا تھا؟پشاورمیں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج…

حماد اظہر کے سیکریٹری فیصل مہر کو بھی گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریکِ انصاف کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پارٹی کے رہنما حماد اظہر کے سیکریٹری فیصل مہر کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق فیصل مہر کو لاہور سبزہ زار سے صبح 4 بجے گرفتار کیا گیا۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ فیصل مہر…

لاہور: جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ، 340 شرپسند گرفتار

لاہور کے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 340 شرپسند کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق شرپسندوں کی شناخت تصاویر اور ویڈیوز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے کی گئی۔سی سی ٹی وی اور موبائل ویڈیوز کی مدد سے مزید ملزمان کی شناخت…

لاہور: پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کا سروسز اسپتال میں علاج جاری

لاہور کے سروسز اسپتال میں تحریکِ انصاف کی رہنما یاسمین راشد کا علاج جاری ہے۔اس حوالے سے اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یاسمین راشد کو چیسٹ انفیکشن ہے اور انہیں سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے…

پی ڈی ایم کے دھرنے کی سیکیورٹی، انصار الاسلام کے رضاکار سپریم کورٹ پہنچ گئے

جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج اور دھرنے کے اعلان کے بعد انصارالاسلام کے رضاکاران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔رضاکاران کے ریڈ زون میں داخلے کی اطلاع پر تھانہ سیکریٹریٹ پولیس بھی…

پی ڈی ایم کا دھرنا: مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شرکت کے لیے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں۔مریم نواز پارٹی قائد نواز شریف اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پیر کو پی ڈی…

بلوچستان میں بھی انسداد پولیو مہم چلانے کا اعلان

صوبہ بلوچستان میں بھی انسدادِ پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے کوآرڈینیٹر ای او سی زاہد شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں جنوری 2021ء سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔اُنہوں نے کہا کہ دیگرصوبوں اور افغانستان…

9 مئی کے واقعات میں عمران خان یا کسی پی ٹی آئی رہنما کا کردار نہیں: فیاض چوہان

تحریکِ انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں عمران خان یا پی ٹی آئی کے کسی مرکزی لیڈر کا کوئی کردار نہیں۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کو منظم سازش کے تحت عوام اور فوج میں خلیج پیدا کرنے کی…

کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی

کراچی سمیت ملک بھر میں گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے، شہرِ قائد میں مون سون میں معمول سے کم بارشوں کا امکان ہے، مئی کے مہینے میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ پچھلے دنوں کے مقابلے میں شہرِ قائد میں…

عمران خان نے ہر ادارے کو تباہ کر دیا: احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ہر ادارے کو تباہ کر دیا۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حملوں میں ملوث ایک ایک شخص سے حساب لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہائبرڈ وار میں…

لاہور سے پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید گرفتار

لاہور سے تحریکِ انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کو آج صبح گرفتار کر لیا گیا۔لاہور پولیس کے ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کو ڈیفنس کے علاقے سے گرفتار  کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کے خلاف 9 مئی کے واقعات میں ایک شخص کی…