Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی کا اسیر قائدین، کارکنوں کی رہائی کے لائحہ عمل پر غور
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسیر قائدین اور کارکنوں کی رہائی کا لائحہ عمل ترتیب دینا شروع کردیا۔زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اجلاس میں قائدین اور…
عمران خان بہت بری طرح اس کیس میں پھنس چکے ہیں، شرجیل میمن
سندھ کے وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عمران خان نااہل اور نالائق بھی ہیں۔ یہ بہت بری طرح اب اس کیس میں پھنس چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کلفٹن بلاک 5 کراچی میں پیپلز میرین واک منصوبے کے سنگ بنیاد رکھنے کے…
عمران خان ایک بیرنی سازش ہے، ناصر شاہ
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنہ ہے، یہ عجیب تماشہ ہے، یہ ایک بیرنی سازش ہے۔ وزیر بلدیات نے کلفٹن بلاک 5 کراچی میں پیپلز میرین واک منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تقریب میں وزیر اطلاعات شرجیل میمن، مرتضیٰ…
مجھے اڈیالہ جیل لے جانے کا پروگرام تھا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ مجھے اڈیالہ جیل لے جانے کا پروگرام تھا۔اسکردو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے مسائل وفاقی حکومت کی وجہ سے ہیں۔گلگت بلتستان کے…
ملک میں جمہوریت کے تسلسل کی بنیاد میثاق جمہوریت پر دستخط کو آج سترہ برس مکمل
ملک میں جمہوریت کے تسلسل کی بنیاد میثاق جمہوریت پر دستخط کو آج 17 برس مکمل ہوگئے ہیں۔ چارٹر فار ڈیموکریسی پر 14 مئی 2006ء کو سابق وزراعظم میاں نواز شریف اور بےنظیر بھٹو نے دستخط کیے تھے۔ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اتحاد ملک میں جمہوریت…
ہنگامہ آرائی کے مقدمات، فردوس شمیم نقوی زیرحراست، شارع فیصل تھانے منتقل
کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کو گرفتار کرلیا۔ وہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے تھے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا اور اسی حوالے سے رکن سندھ اسمبلی…
پی ڈی ایم سے احتجاج ریڈ زون سے باہر کرنے کی درخواست کی ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان سے احتجاج ریڈ زون سے باہر کرنے کی درخواست کی ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ہمراہ نیوز…
کور کمانڈر کی وردی لے جانے والا ملزم گرفتار
کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے کے دوران کور کمانڈر کی وردی لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم نے دوران حملہ کور کمانڈر کی وردی پہن لی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کو مزید تفتیش کےلیے نامعلوم مقام پر منتقل…
صدر بائیڈن نے پاکستانی نژاد ڈیموکریٹ شاہد احمد خان کو اہم عہدے کیلئے نامزد کردیا
صدر بائیڈن نے نامور پاکستانی نژاد امریکی ڈیموکریٹ شاہد احمد خان کو باوقار مشاورتی کردار کے لیے نامزد کردیا۔ممتاز ڈیموکریٹ شاہد احمد خان کو 12 مئی 2023 کو صدر جو بائیڈن نے پی اے سی اے کی مشاورتی کمیٹی آرٹس میں تعینات کیا ہے۔1983 سے یہ…
شجاعت حسین کا افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے 17 مئی کو ریلی نکالنے کا اعلان
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ پہلی بار کسی سیاسی جماعت نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) اور جناح ہاؤس پر حملہ کیا۔چوہدری شجاعت حسین نے ان خیالات کا اظہار ق لیگ کے اجلاس سے خطاب میں کیا۔ اس موقع…
وفاقی وزرا کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنے کی اپیل کی
وفاقی وزیر اسحاق ڈار اور رانا ثناءاللّٰہ نے اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریکٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزراء نے مولانا فضل الرحمان سے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنے کی اپیل…
القادر ٹرسٹ کیس کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے، عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے القادر ٹرسٹ کیس کو کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل قرار دیا ہے۔پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ عمران خان نے 458 کنال زمین القادر ٹرسٹ کے نام پر لی۔انہوں نے کہا کہ القادر ٹرسٹ کیس کرپشن…
آج عدلیہ پسند و ناپسند پر فیصلے کر رہی ہے، نیئر بخاری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ آج عدلیہ پسند و ناپسند پر فیصلے کر رہی ہے، کبھی کسی سول جج نے ملزم کو ویلکم نہیں کیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں نیئر بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کل پاکستان…
کراچی: لسبیلہ پل کے قریب پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
کراچی کے علاقے لسبیلہ کے پل کے قریب پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق دانش دوستوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر کسی کام سے جا رہا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تمام دوست الگ الگ موٹر سائیکل پر سوار…
9 مئی کو جان بوجھ کر پولیس غائب تھی، فیاض چوہان کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے سینئر رہنما فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ جناح ہاؤس، گورنر ہاؤس اور جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) پر جان بوجھ کر پولیس نہیں تھی۔ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں…
وزیر داخلہ متحدہ ارکان اسمبلی پر حملہ کرنیوالوں کو گرفتار کریں، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ارکان قومی اسمبلی صابر قائمخانی اور صلاح الدین کی گاڑی پر حملے کے حوالے سے ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں پر گزشتہ رات اسلام آباد میں حملہ کیا گیا۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ…
علما ء و مشائخ کا جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ
علماء و مشائخ نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) پر حملہ کرنے والوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان خلیل، قاضی عبدالرشید نے پریس کانفرنس کی اور جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔…
پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرنے کی درخواست ضلعی انتظامیہ کو دیدی
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی طرف سے سپریم کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرنے کی درخواست ضلعی انتظامیہ کو دے دی گئی۔مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ احتجاج کے لیے درخواست ضلعی انتظامیہ کو جمع کروا دی گئی ہے۔انہوں نے کہا…
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے مظاہروں میں ہوئے نقصانات کی تفصیلات جاری
تحریکِ انصاف کے پُرتشدد مظاہروں میں ہونے والے نقصانات کی ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے مظاہروں کے دوران سرکاری و نجی املاک کو تقریباً 10کروڑ روپے کا نقصان پہنچا۔رپورٹ میں جی ایچ کیو…
سابق کپتان زمبابوے کرکٹ ٹیم ہیتھ اسٹریک کی کینسر کے باعث حالت نازک
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے باعث شدید بیمار ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 49 سالہ سابق فاسٹ بولر ہیتھ اسٹریک جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں اور ان کی حالت نازک…