Browsing Category
Urdunews
مودی کی پوسٹ پر مالدیپ کے وزراء کا تمسخرانہ تبصرہ
بھارت کا اپنے سابقہ اتحادی مالدیپ کے ساتھ نیا تنازع کھڑا ہوگیا، مالدیپ کے مقابلے میں بھارتی جزائر کی خوبصورتی بیان کرتی بھارتی وزیر اعظم مودی کی پوسٹ پر مالدیپ کے وزراء نے تمسخرانہ تبصرہ کردیا۔مالدیپ کے وزراء نے بھارتی وزیراعظم نریندر…
سپریم کورٹ نے آج قوم سے ہوئی ناانصافی کو ختم کردیا، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے آج اپنے فیصلے سے قوم سے ہوئی ناانصافی کو ختم کردیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ لمحہ فکر ہے کہ کس…
بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید دو مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص
محکمہ صجت سندھ کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مزید دو مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس حوالے سے کراچی سے صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان نے کہا کہ بلوچستان کیچ کا رہائشی 26 سال کا مسافر گزشتہ روز ابوظبی سے کراچی پہنچا تھا۔ …
آج عدالتی فیصلے سے جمہوریت کو پروموٹ کیا گیا، حامد خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ آج کے عدالتی فیصلے سے جمہوریت کو پروموٹ کیا گیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران عدالت عظمیٰ کے سینئر وکیل حامد خان نے کہا کہ تاحیات…
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان کو ‘خصوصی تشویش کاملک’ قرار دینا مسترد کر دیا
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان کو 'خصوصی تشویش کا ملک' قرار دینا مسترد کر دیا۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یہ متعصبانہ اور من مانی تشخیص پر مبنی ہے، اس کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ…
دادو: کھیرتھر کے پہاڑی علاقے میں کوسٹر کھائی میں گر گئی، 3 افراد جاں
دادو میں کھیرتھر کے پہاڑی علاقے میں کوسٹر کھائی میں گر گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں 15 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے امدادی کارروائی میں…
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، مقدمات سے بریت پر مبارکباد دی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ملاقات میں ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز بھی شریک تھیں، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ…
پیپلز پارٹی نے قومی اور صوبائی اسمبلی مزید امیدواروں کا اعلان کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سندھ میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے مزید حلقوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔پی پی پی اعلامیے کے مطابق میر شبیر بجارانی این اے 192، این اے 200 سے نعمان اسلام شیخ، این اے 240 سے سلیم مانڈوی والا پارٹی کے…
ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ طے پاگیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ طے پا گیا۔ذرائع کے مطابق آئی پی پی کو قومی کی 7 اور صوبائی اسمبلی کی 11 سیٹیں دیے جانے کا امکان ہے۔ اس نے قومی کی 13 اور صوبائی اسمبلی کی 22…
3 بڑی جماعتوں کا آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر مکمل نظرثانی کرنے پر اتفاق
پاکستان مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر مکمل نظر ثانی کرنے پر اتفاق کرلیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر تاج حیدر، تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر…
باجوڑ دھماکا، زخمی اہلکار دم توڑ گیا، شہداء کی تعداد 6 ہوگئی، ترجمان پولیس
باجوڑ میں ہوئے بم دھماکے میں زخمی اہلکار پشاور اسپتال میں دم توڑ گیا، شہید پولیس اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی۔باجوڑ میں پولیس وین پر بم دھماکے میں 28 افراد زخمی بھی ہوگئے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ماموند کے علاقہ بیلوٹ فرش کے مقام پولیس…
بلاول بھٹو چاہتے ہیں کہ ان کا ہاتھ پکڑ کر اقتدار میں بیٹھا دیا جائے، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو چاہتے ہیں کہ ان کا ہاتھ پکڑ کر اقتدار میں بٹھا دیا جائے۔نارروال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ بلاول کے بیانات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے، بلاول کے…
غزہ پر مظالم : 11جنوری کو اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلے گا
11 جنوری کو اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلے گا، عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا آغاز ہوگا۔سوشل میڈیا پر صارفین کا مطالبہ ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کےخلاف اسرائیلی جنگی جرائم کے مقدمے کی سماعت کے آغاز کے ساتھ سائبر انتفاضہ…
آج کا فیصلہ اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف آیا، نواز شریف سرخرو ہوئے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی کا فیصلہ آئین کے خلاف تھا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی لاڈلے کو صادق اور امین کے سرٹیفکیٹ بانٹے اور کسی کو سزا دی گئی۔ آج کا فیصلہ اختیارات کے ناجائز استعمال کے…
امریکی نیوز نیٹ ورک کے مسلمان اینکر مہدی حسن نے لائیو شو کے دوران چینل چھوڑ دیا
امریکی نیوز نیٹ ورک کے مسلمان نیوز اینکر مہدی حسن نے لائیو شو کے دوران چینل کو خیر باد کہہ دیا۔صحافی مہدی حسن نے اتوار کو اپنے شو کے اختتام پر کہا کہ وہ دوسرے مواقع حاصل کرنے کے لیے چینل چھوڑ رہے ہیں۔انہوں نے اپنے آخری شو میں غزہ میں…
اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے تمام ادارے تیزی لے کر آئیں، نگراں وزیراعظم
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت تجارت اور سرحدی اضلاع میں اسمگلنگ کے خاتمے پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں نگراں وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اس موقع پر نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے تمام ادارے…
سانگھڑ: پیپلز پارٹی کے امیدوار کی کارنر میٹنگ میں جیالوں کو دھمکی
سانگھڑ میں پیپلز پارٹی کے صوبائی حلقے کے امیدوار علی حسن نے کارنر میٹنگ میں جیالوں کو دھمکی دے دی۔کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے علی حسن نے کہا کہ پارٹی امیدوار کو ہی کامیاب کروائیں ورنہ ان کے ساتھ حساب ہوگا، ورکرز اور جیالے مہربانی کرکے…
پاک آرمی انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی
پاک آرمی انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی، فائنل میں پشاور نے بنوں کو تین۔دو سے شکست دی۔پاک آرمی انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پشاور اور بنوں کی ٹیموں میں دلچسپ مقابلہ ہوا۔کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن…
مکی آرتھر کا بھی پی سی بی سے راہیں جدا کرنے پر غور
غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کے بعد سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر بھی پی سی بی سے راہیں جدا کرلیں گے۔ مکی آرتھر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان معاملات طے پاگئے، مکی آرتھر جلد اعلان کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق ٹیم…
رواں مالی سال کے 6 ماہ میں کس نے کتنا ٹیکس دیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر سے رواں سال مختلف طبقات سے وصول کردہ ٹیکس کی تفصیلات جاری کردیں۔ایف بی آر نے تنخواہ دار، برآمد اور درآمدکنندگان، ٹھیکیداروں اور بینکوں کے کھاتہ داروں کے ادا کردہ ٹیکس کی تفصیل جاری کی…