Browsing Category
Urdunews
پنجاب، چار سابق وزیر اور ایک ایم این اے کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان متوقع
سابق وزیرِ داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ چار سابق وزیر اور ایک ایم این اے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کریں گے۔ایک بیان میں ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ سابق صوبائی وزیر چوہدری اخلاق اور رائے تیمور بھٹی بھی پارٹی چھوڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ…
جلاؤ گھیراؤ کیس میں عمران اسماعیل بے گناہ قرار، رہا کرنے کا حکم
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں عمران اسماعیل کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سابق گورنر عمران اسماعیل کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے عمران اسماعیل کو بے گناہ قرار دینے کی پولیس کی رپورٹ منظور کر…
قاضی فائز نے سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کی سماعت پر سوال اٹھا دیا
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کی سماعت پر بھی سوال اٹھا دیا۔مبینہ آڈیو لیکس پر تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ گزشتہ روز جن درخواستوں پر…
عمران اسماعیل سمیت 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان متوقع
علی زیدی کے بعد کراچی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سمیت 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔واضح…
راولپنڈی کی مختلف شاہراہوں پر غدار پاکستان کے بینرز آویزاں
راولپنڈی کی مختلف شاہراہوں پر یومِ مذمتِ غدار پاکستان کے بینر آویزاں کردیے گئے۔ان بینرز پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، عمران اسماعیل، فرخ حبیب، مراد سعید اور ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت متعدد رہنماؤں کی تصاویر موجود ہیں۔تصاویر پر پی ٹی…
سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے بڑھ گئی
گذشتہ روز کمی کے بعد ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے بڑھی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 36 ہزار 200 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے…
آڈیو لیکس کی کارروائی روکنے کے بعد سامان واپس بھجوا دیا گیا
مبینہ آڈیوز کی تحقیقات کے لیے قائم انکوائری کمیشن کی جانب سے آڈیو کارروائی روکنے کے بعد سامان واپس بھجوا دیا گیا۔مبینہ آڈیو لیکس کے لیے قائم تحقیقاتی کمیشن نے کیمرے، کمپیوٹر، پرنٹر و دیگر سامان واپس بھجوا دیا۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی…
پی ٹی آئی کا ایک اور رہنما پارٹی چھوڑ گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم این اے حاجی شوکت علی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی شوکت علی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی…
وزارتِ خزانہ نے پاکستان کے ڈیفالٹ کے خدشات کو رد کردیا
وزارتِ خزانہ نے پاکستان کے ڈیفالٹ کے خدشات کو رد کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان کا گھانا اور سری لنکا سے موازنہ گمراہ کن ہے۔وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ذمے 10 فیصد سے بھی کم کمرشل اور سکوک بانڈز کی ادائیگی اپریل 2024 میں واجب…
کرپشن سے پاک ہوں، 16 مرتبہ وفاقی وزیر رہا، ملک سے بھاگا نہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ماں اور عوام کی دعاؤں سے کرپشن سے پاک ہوں۔شیخ رشید نے سوشل میڈیا بیان میں لکھا کہ 16 مرتبہ وفاقی وزیر رہا ہوں اور اقوامِ متحدہ میں خطاب بھی کیا۔شیخ رشید نے مخالف سیاسی رہنماؤں پر تنقید کرتے…
شاہ محمود کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دینے کا حکم نامہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دینے کا حکم نامہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔شاہ محمود قریشی کے بیان حلفی…
پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردیے گئے۔شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک، اعظم سواتی، علی امین گنڈا پور کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کیے گئے ہیں۔فرخ حبیب، عون عباس بپی، زرتاج گل اور علی محمد خان…
کراچی بار ایسوسی ایشن کا وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو اعزازی ممبر شپ دینے کا اعلان
کراچی بار ایسوسی ایشن کر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو اعزازی ممبر شپ دینے کا اعلان کر دیا۔کراچی میں ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب آج اعزازی ممبر شپ دے دی گئی، میں تمام منتخب…
شاہ محمود قریشی کے قریبی ساتھیوں کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا امکان
سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک اور میاں طارق عبداللہ کا تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان ہے۔سابق صوبائی وزیر و ٹکٹ ہولڈر پی پی 219 ڈاکٹر اختر ملک اور سابق رکن صوبائی اسمبلی و ٹکٹ ہولڈر پی پی 220 میاں طارق عبداللہ آج 2 بجے نیشنل پریس کلب…
بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ مالی سال 2023-24 کا بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا۔سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2 جون کو اور قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 3 جون کو طلب کر لیا گیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت…
بھارت: علامہ اقبال سے متعلق مضمون نصاب سے نکال دیا گیا
بھارت کی دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال سے متعلق مضمون نصاب سے نکالنے کی قرار داد کو منظور کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیرمنقسم ہندوستان کے لیے مشہور ملی نغمہ’سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں…
انگلینڈ میں لیگ میچ کے دوران انجرڈ ہونے کے بعد شاداب خان کا بیان سامنے آگیا
انگلینڈ میں لیگ میچ کے دوران انجرڈ ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا بیان سامنے آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شاداب خان نے کہا ہے کہ شکر ہے اب میں بہتر محسوس کر رہا ہوں۔شاداب خان کا…
پروفیشنل ریسلر سیمی زین نے عمرہ ادا کرلیا
کینیڈا سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل ریسلر سیمی زین نے عمرہ ادا کرلیا۔سیمی زین نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ پروفیشنل ریسلر اور ریسلنگ کی دنیا میں رہتے ہوئے میں ایسی جگہوں پر گیا اور میں نے ایسی چیزیں دیکھیں جن کا میں سوچ بھی نہیں سکتا…
پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال کا انتقال ہوگیا
پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال کا 38 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔محمد بلال کا انتقال حرکت قلب بند ہو جانے کے سبب ہوا، نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ ظہر منڈی بہاؤالدین میں ادا کی جائے گی۔محمد بلال نے 2018 میں ایشین 10 بال اسنوکر…
شبلی فراز اپنے والد احمد فراز کا شعر دن میں 3 بار سنیں شفا ہو جائیگی، ناصر شاہ
سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو اپنے والد احمد فراز کی شاعری پڑھنے کا مشورہ دے دیا۔پیپلزپارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے احمد فراز کی شاعری کی ویڈیو بھی جاری کردی۔سوشل میڈیا پر سید ناصر حسین…