جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اگر حکومت مذاکرات کرے تو عمران خان بھی تیار ہيں۔جیو نیوز کے سوال پر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ نو مئی کی صورتِ حال کے بعد الیکشن کے لیے مذاکرات کی گیند حکومت کے کورٹ میں ہے۔عمران…

خسرو بختیار نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی

سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی، انہوں نے کہا کہ ایک سال قبل پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے کہا تھا اداروں کے ساتھ محاذ آرائی نقصان دہ ہوگی۔خسرو بختیار نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ پی ٹی آئی کور کمیٹی ممبر شپ…

ملک بھر میں غول در غول لوگوں کی PTI سے علیحدگی

ملک بھر میں غول در غول لوگوں نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، پنجاب کے سابق وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ان کے مشیر یہاں تک لائے۔پی ٹی آئی کے راجہ شکیل نے کہا کہ ظل شاہ کی موت اس کی گاڑی کے ڈرائیور سے ہوئی لیکن اس پر بھی سیاست…

نو فلائی لسٹ میں PTI کے مزید 146 ارکان شامل

تحریک انصاف کے مزید 146 افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کرلیے گئے جس کے بعد نو فلائی لسٹ کے ارکان کی مجموعی تعداد 226 ہوگئی ہے۔عمران خان سمیت نو فلائی لسٹ میں ڈالے گئے تحریک انصاف کے ارکان کی موجودہ تعداد 226  ہے۔قاسم سوری، ڈاکٹر…

نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے میڈلز کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی

34ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے میڈلز کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔ آرمی نے اب تک 151 گولڈ، 103 سلور اور 46 برانز میڈلز حاصل کیے ہیں۔ کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے میڈلز ٹیبل پر آرمی 300 میڈلز کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔واپڈا نے 79 گولڈ میڈلز…

جونیئر ایشیا کپ ہاکی: پاکستان اور بھارت کا میچ ایک ایک گول سے برابر

اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونیوالا میچ ایک ۔ ایک کی برابری پر ختم ہوگیا۔ گروپ بی میں شامل روایتی حریف ٹیموں کے درمیان میچ سنسنی خیز ثابت ہوا، دونوں ٹیموں کی جانب سے شروع ہی سے اچھے کھیل…

لاہور کے چلڈرن اسپتال کی نرسری میں دو بچےجھلس گئے

لاہور کے چلڈرن اسپتال کی نرسری میں دو بچےجھلس گئے، بچوں کے جھلسنے کا واقعہ نرسری میں دوران علاج پیش آیا۔والدین نے الزام عائد کیا کہ جھلسنے سے ایک بچے کی حالت غیر ہوگئی، اسپتال کے عملے نے نرسری میں بچے کو زیادہ ہیٹ دے دی تھی۔میڈیکل…

امریکی مشن اپولو نے چاند سے لایا گیا کون سا تحفہ پاکستان کو دیا تھا؟

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دورہ سندھ کے دوران نیشنل میوزیم کراچی میں تاریخی و نایاب اشیاء اور نوادرات کے ساتھ ساتھ چاند کے پتھر کا ایک ٹکڑا بھی دیکھنے کا موقع ملا۔یہ پتھر امریکی مشن اپولو کے عملے نے پاکستان کو تحفے میں دیا تھا، چاند سے…

پاک فوج کے حق میں ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں

9 مئی کے پُرتشدد واقعات کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں۔ لاہور میں مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کے زیر اہتمام پاکستان زندہ باد ریلی نکالی گئی، جس میں پاک فوج کے حق میں اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے…

ورلڈ کپ شیڈول ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا، سیکریٹری بی سی سی آئی

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ایک بیان میں جے شاہ نے کہا کہ ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی سائیڈلائن میٹنگ…

زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کیخلاف ون ڈے سیریز 2-4 سے جیت لی

زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو چھٹے اور آخری ایک روزہ میچ میں 32 رنز سے ہرا کر 6 میچز کی سیریز 2-4 سے جیت لی۔سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں زمبابوے سلیکٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 385 رنز بنائے۔ کریگ ارون 195…

شہداء کی یادگاروں کو جلانے والے تخریب کاروں سے بات نہیں ہوگی، نواز شریف

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بات چیت کی اپیل پر نواز شریف کا مؤقف سامنے آگیا۔قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ شہداء کی یادگاروں کو جلانے والے تخریب کاروں سے بات نہیں ہوگی۔ایک بیان میں نواز شریف نے کہا کہ…

لوگ اپنی جان بچانے کیلئے عمران خان کو چھوڑ رہے ہیں، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آج لوگ اپنی جان بچانے کےلیے عمران خان کو چھوڑ کر جا رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ سیاست کو شہداء کی قبر تک لے جانے پر مذاکرات کا دروازہ بند ہو گیا ہے،…

ٹینکر والا پانی خریدنا بلاول کی ناکامی کا ثبوت ہے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ ٹینکر والا پانی خریدنا بلاول بھٹو زرداری کی ناکامی کا ثبوت ہے۔حافظ نعیم نے میئر کراچی کے انتخاب سے قبل پیپلز پارٹی پر لوگوں کو خریدنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی ملک توڑ دے گی…

100 سے زائد پی ٹی آئی رہنماؤں کا جہانگیر ترین سے رابطہ، ملاقاتیں، ذرائع

100 سے زائد سابق اور موجودہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے جہانگیر ترین سے رابطے اور ملاقاتیں کی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف چھوڑنے والے ارکان جہانگیر ترین گروپ سے رابطے کر رہے ہیں۔ذرائع ترین گروپ کے مطابق تحریک انصاف کے متعدد رہنما…

نقشے کی خلاف ورزی، فرح گوگی کیخلاف مقدمہ درج

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے خلاف گوجرانوالہ میں ایک نقشے کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر کو بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ محکمہ گوجرانوالہ…

پی ٹی آئی غنڈوں نے عمران خان کے کہنے پر قومی اداروں پر حملہ کیا، حافظ حمداللّٰہ

ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کے غنڈوں نے عمران خان کے کہنے پر قومی اداروں پر حملہ کیا۔ایبٹ آباد میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ حمداللّٰہ نے مطالبہ کیا کہ تحریک انصاف سے…

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے 7 رکنی ٹیم تشکیل دیدی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کےلیے 7 رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔عمران خان کی جانب سے تشکیل دی گئی ٹیم میں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد عمر اور حلیم عادل شیخ شامل ہیں۔جلد وقت تبدیل ہونے والا ہے، آنے…

یو اے ای کے وزیراعظم کی اسرائیلی ہم منصب کو کاپ 28 میں شرکت کی دعوت

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اسرائیلی ہم منصب نیتن یاہو کو کاپ 28 میں شرکت کیلئے دعوت نامہ بھیج دیا۔یہ دعوت نامہ یو اے ای کے اسرائیل میں تعینات سفیر محمود الخواجہ نے وزیراعظم نیتن یاہو کو…

جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں

کراچی کے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی)  کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر سیمی جمالی کئی روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ڈاکٹر سیمی جمالی نے نوابشاہ سے میڈیکل…