Browsing Category
Urdunews
امریکا کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے قرض حد مقرر کرنے کے بل پر اتفاق
امریکا کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے قرض حد مقرر کرنے کے بل پر اتفاق ہو گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ڈیموکریٹ اور ری پبلکنز کا قرض حد مقرر کرنے کے بل پر اتفاق ہوا ہے۔سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، 10 روز باقی رہ…
خسرو بختیار نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی
سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی، انہوں نے کہا کہ ایک سال قبل پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے کہا تھا اداروں کے ساتھ محاذ آرائی نقصان دہ ہوگی۔خسرو بختیار نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ پی ٹی آئی کور کمیٹی ممبر شپ…
ملک بھر میں غول در غول لوگوں کی PTI سے علیحدگی
ملک بھر میں غول در غول لوگوں نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، پنجاب کے سابق وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ان کے مشیر یہاں تک لائے۔پی ٹی آئی کے راجہ شکیل نے کہا کہ ظل شاہ کی موت اس کی گاڑی کے ڈرائیور سے ہوئی لیکن اس پر بھی سیاست…
نو فلائی لسٹ میں PTI کے مزید 146 ارکان شامل
تحریک انصاف کے مزید 146 افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کرلیے گئے جس کے بعد نو فلائی لسٹ کے ارکان کی مجموعی تعداد 226 ہوگئی ہے۔عمران خان سمیت نو فلائی لسٹ میں ڈالے گئے تحریک انصاف کے ارکان کی موجودہ تعداد 226 ہے۔قاسم سوری، ڈاکٹر…
نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے میڈلز کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی
34ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے میڈلز کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔ آرمی نے اب تک 151 گولڈ، 103 سلور اور 46 برانز میڈلز حاصل کیے ہیں۔ کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے میڈلز ٹیبل پر آرمی 300 میڈلز کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔واپڈا نے 79 گولڈ میڈلز…
جونیئر ایشیا کپ ہاکی: پاکستان اور بھارت کا میچ ایک ایک گول سے برابر
اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونیوالا میچ ایک ۔ ایک کی برابری پر ختم ہوگیا۔ گروپ بی میں شامل روایتی حریف ٹیموں کے درمیان میچ سنسنی خیز ثابت ہوا، دونوں ٹیموں کی جانب سے شروع ہی سے اچھے کھیل…
لاہور کے چلڈرن اسپتال کی نرسری میں دو بچےجھلس گئے
لاہور کے چلڈرن اسپتال کی نرسری میں دو بچےجھلس گئے، بچوں کے جھلسنے کا واقعہ نرسری میں دوران علاج پیش آیا۔والدین نے الزام عائد کیا کہ جھلسنے سے ایک بچے کی حالت غیر ہوگئی، اسپتال کے عملے نے نرسری میں بچے کو زیادہ ہیٹ دے دی تھی۔میڈیکل…
امریکی مشن اپولو نے چاند سے لایا گیا کون سا تحفہ پاکستان کو دیا تھا؟
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دورہ سندھ کے دوران نیشنل میوزیم کراچی میں تاریخی و نایاب اشیاء اور نوادرات کے ساتھ ساتھ چاند کے پتھر کا ایک ٹکڑا بھی دیکھنے کا موقع ملا۔یہ پتھر امریکی مشن اپولو کے عملے نے پاکستان کو تحفے میں دیا تھا، چاند سے…
پاک فوج کے حق میں ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں
9 مئی کے پُرتشدد واقعات کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں۔ لاہور میں مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کے زیر اہتمام پاکستان زندہ باد ریلی نکالی گئی، جس میں پاک فوج کے حق میں اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے…
ورلڈ کپ شیڈول ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا، سیکریٹری بی سی سی آئی
بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ایک بیان میں جے شاہ نے کہا کہ ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی سائیڈلائن میٹنگ…
زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کیخلاف ون ڈے سیریز 2-4 سے جیت لی
زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو چھٹے اور آخری ایک روزہ میچ میں 32 رنز سے ہرا کر 6 میچز کی سیریز 2-4 سے جیت لی۔سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں زمبابوے سلیکٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 385 رنز بنائے۔ کریگ ارون 195…
شہداء کی یادگاروں کو جلانے والے تخریب کاروں سے بات نہیں ہوگی، نواز شریف
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بات چیت کی اپیل پر نواز شریف کا مؤقف سامنے آگیا۔قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ شہداء کی یادگاروں کو جلانے والے تخریب کاروں سے بات نہیں ہوگی۔ایک بیان میں نواز شریف نے کہا کہ…
لوگ اپنی جان بچانے کیلئے عمران خان کو چھوڑ رہے ہیں، فیصل واوڈا
فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آج لوگ اپنی جان بچانے کےلیے عمران خان کو چھوڑ کر جا رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ سیاست کو شہداء کی قبر تک لے جانے پر مذاکرات کا دروازہ بند ہو گیا ہے،…
جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں
کراچی کے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر سیمی جمالی کئی روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ڈاکٹر سیمی جمالی نے نوابشاہ سے میڈیکل…
وزیراعلیٰ سندھ وزیراعظم کے سامنے تعصب بھری گفتگو کررہے تھے، مصطفیٰ کمال
سینئر ڈپٹی کنوینئر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ وزیراعظم کے سامنے تعصب بھری گفتگو کر رہے تھے، وزیراعظم نے گفتگو سنی اور اس تعصب پر ایک لفظ نہیں بولے۔کراچی میں شہداء پکا قلعہ کی 33ویں…
جیو فیکٹ چیک: پی ٹی آئی کارکن عباد فاروق پر پولیس تشدد کی تصویر جعلی نکلی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن عباد فاروق پر پولیس تشدد کے نام سے سوشل میڈیا پر جاری تصویر جعلی نکلی۔سوشل میڈيا پر پھیلائی گئی تصویر پر یہ دعویٰ کیا گيا کہ عباد فاروق پر پولیس حراست میں تشدد کیا گيا۔جیو فیکٹ چیک نے خبر کی حقیقت…
نیشنل گیمز: نیوی نے 9 گولڈ میڈلز کے ساتھ سیلنگ ایونٹ اپنے نام کرلیا
34ویں نیشنل گیمز کے سیلنگ مقابلے کراچی میں مکمل ہوگئے، اوپن سی اور پی اے ایف یاٹ کلب میں ہونے والے ان مقابلوں میں نیوی نے 9 گولڈ میڈلز حاصل کرکے سیلنگ کا ایونٹ اپنے نام کرلیا۔نیشنل گیمز سیلنگ میں 13 مختلف کیٹیگریز کے مقابلے ہوئے، یہ…
بارش کے بعد پنجاب میں موسم خوشگوار، سندھ میں شدید گرمی برقرار
پنجاب میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ سندھ کے کئی شہر اب بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ پنجاب میں کمالیہ، بہاولنگر، خانیوال سمیت مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ بورےوالا میں بارش کے بعد کئی سڑکیں زیر آب آگئیں…
روپے کی گراوٹ پی ڈی ایم قائدین کیلئے فائدہ مند ہے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم قائدین کیلئے تو روپے کی گراوٹ فائدہ مند ہے، ناجائز طریقوں سے جمع ان کی ساری دولت بیرون ملک ڈالروں میں چھپائی گئی ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا…
مجھے نااہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نااہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے۔عمران خان نے یہ بات صحافیوں اور وکلاء سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ جلد وقت تبدیل ہونے والا…