Browsing Category
Urdunews
الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ جائیں گے، بیرسٹر گوہر خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ جائیں گے، الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن پر ہمارے تحفظات ہیں،…
پیرس: سفارت خانہ پاکستان میں کرسمس ڈنر، بڑی تعداد میں کمیونٹی کی شرکت
پیرس میں سفارت خانہ پاکستان میں کرسمس ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے مہمانوں کا استقبال کیا اور تقریب میں شریک ہونے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ کرسمس خوشی اور ایکدوسرے کو یاد کرنے…
الیکشن کمیشن کو فیصلے کا کلی اختیار ہے، اعظم نذیر تارڑ
رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو فیصلے کا کلی اختیار ہے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے تو اس کی وجوہات ہیں۔اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے انتخابی نشان ’بلا‘ واپس لیے…
آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، پاکستان ٹیم میں 3 تبدیلیاں متوقع
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان ہے۔وکٹ کیپر سرفراز احمد اور فہیم اشرف کی جگہ محمد رضوان اور ساجد خان کی شمولیت کا امکان ہے، خرم شہزاد انجری کے باعث پہلے ہی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ پاکستان اور…
ترکیہ میں قتل عرب صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ کو امریکا میں سیاسی پناہ مل گئی
ترکیہ کے شہر استنبول میں قتل کیے گئے عرب صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ حنان ایلاتر کو امریکا میں سیاسی پناہ مل گئی۔جمال خاشقجی اکتوبر 2018 میں ہلاک ہوئے تھے، ان کی اہلیہ اگست 2020 میں امریکا پہنچیں اور سیاسی پناہ کی درخواست دائر کی۔ ترکی…
پرتھ ٹیسٹ میں ہماری حکمت عملی درست نہیں تھی، محمد وسیم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا ہمارے لیے ہمیشہ ایک مشکل وینیو رہا ہے، پرتھ میں ہماری حکمت عملی درست نہیں تھی۔جیو نیوز سے گفتگو میں محمد وسیم نے کہا کہ آپ کسی بھی ٹیسٹ میں بغیر اسپیشلسٹ اسپنر کے نہیں…
بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق فیصلے کے بعد بیرسٹر گوہر تحریک انصاف کے چیئرمین نہیں رہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی…
سلامتی کونسل نے غزہ میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرار داد منظور کرلی
سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد میں کشیدگی ختم کرنے کےلیے پائیدار حالات کے قیام کی بات کی گئی ہے۔ سلامتی کونسل کے 13 ارکان نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیا۔ روس اور امریکا نے ووٹ نہیں…
اعظم سواتی کا مانسہرہ سے نواز شریف کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اعظم خان سواتی نے مانسہرہ سے نواز شریف کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں اعظم سواتی نے کہا کہ نواز شریف نے مانسہرہ میں این اے 15 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…
انٹراپارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے پر حیران ہوں، نعیم پنجوتھا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دینے پر حیران ہوں۔ فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جاسکتا ہے۔ جیو ٹی وی کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو…
ایک جیسے نام کی وجہ سے آئی پی ایل آکشن میں پریتی نے غلطی سے دوسرا کھلاڑی چن لیا
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) آکشن کے دوران پنجاب کنگز کی اونر پریتی زنٹا غلطی کر بیٹھیں، کھلاڑیوں کے ایک جیسے ناموں کی وجہ سے وہ دھوکا کھا گئیں۔گزشتہ دنوں آئی پی ایل سیزن 2024 کےلیے کھلاڑیوں کی آکشن کی تقریب منعقد ہوئی جس میں…
خواہش ہے خاندان میں پہلے کی طرح اتفاق و اتحاد ہو، چوہدری سالک
مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ ہمارے خاندان میں پہلے کی طرح اتفاق و اتحاد ہو۔گجرات میں ق لیگ کے ورکرز کنونشن میں چوہدری وجاہت حسین، سالک حسین اور شافع حسین نے شرکت کی۔دوران خطاب چوہدری سالک حسین نے…
کراچی: کینٹ اسٹیشن پر بیگ سے بم برآمد
کراچی میں کینٹ اسٹیشن پر بیگ سے بم برآمد ہوا ہے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ برآمد کیے گئے بیگ میں آئی ای ڈی ڈیوائس موجود ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ سوا 9 بجے مشکوک بیگ کی اطلاع ملی تھی، مشکوک بیگ…
سراج الحق کے این اے 7 لوئر دیر سے کاغذات نامزدگی جمع
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 7 لوئر دیر سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ 8 فروری کا الیکشن آئین کا تقاضا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیڈول آنے کے بعد شکوک و شبہات…
رنگ گورا کرنے والے انجکشن اور کریمیں بیماریاں پھیلارہی ہیں، وزیر صحت پنجاب
نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ بیوٹی پارلرز میں رنگ گورا کرنے والے انجکشن اور کریمیں بیماریاں پھیلا رہی ہیں۔ نگراں وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کئی بیوٹی پالرز نے رنگ گورا کرنے کی…
پرویز خٹک نے قومی و صوبائی اسمبلی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے قومی اسمبلی کے حلقہ 33 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔پرویز خٹک نے نوشہرہ سے قومی اسمبلی کے ساتھ 2 صوبائی حلقوں پی کے 87 اور 88 سے بھی…
معیشت سکڑنے کے بعد برطانیہ کساد بازاری کے خطرے سے دوچار
جولائی اور ستمبر کے درمیان معیشت سکڑنے کے بعد برطانیہ کساد بازاری کے خطرے سے دوچار ہے۔ مانچسٹر سے موصولہ رپورٹ کے مطابق اپریل اور جون کے درمیان صفر نمو تھی، جبکہ پہلی بار اس میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ کساد بازاری کے دوران بے روزگاری بڑھ…
بانی پی ٹی آئی نے ضمانت کا غلط استعمال کیا تو ٹرائل کورٹ منسوخ کر سکتی ہے، سائفر کیس کا تحریری…
سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ضمانت دے دی، ٹرائل کورٹ کو ضمانت منسوخی کا اختیار دے دیا۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ…
مصطفیٰ کمال نے این اے 247 اور 242 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے این اے 247 اور این اے 242 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ایم کیو ایم کے دو رہنماؤں خواجہ اظہار الحسن نے ضلع وسطی کے این اے 247 اور ریحان ہاشمی نے این اے 250 سے کاغذات…
پریذیڈنٹ ٹرافی میں باؤنڈری چھوٹی کردی گئی
پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں باؤنڈریز چھوٹی کردی گئیں۔ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ پریذیڈنٹ ٹرافی کی باؤنڈریز قائداعظم ٹرافی سے مختصر ہے۔ایونٹ میں باؤنڈریز کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 72 گز رکھی جارہی یے جبکہ یہ حد قائد اعظم…