Browsing Category
Urdunews
مریم اور شہباز کے خلاف صنم جاوید الیکشن لڑیں گی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔صنم جاوید کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود بیٹی کی انتخابی مہم چلائیں گی، افسوسناک بات ہے کہ بیٹی…
پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا
پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔پی ٹی آئی کا وفد لیول پلیئنگ فیلڈ کے مطالبات لے کر الیکشن کمیشن دفتر پہنچا تھا، جہاں الیکشن کمیشن نے وفد کو یقین دہانی…
سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ، 200 گالفرز ایکشن میں
کراچی کے ڈی ایچ اے گالف کورس پر گالفرز کی چہل پہل بڑھ گئی۔سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کے آغاز پر ملک بھر سے 200 گالفرز ایونٹ میں ایکشن میں آگئے ہیں، چیلنجنگ کورس پر گالفرز اپنا بیسٹ اسکور کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ پروفیشنل گالفر مطلوب…
قصور میں کمسن بچوں کی ویڈیو بنانے کے کیس میں تینوں ملزمان بری
8 سال قبل پنجاب کے ضلع قصور میں کمسن بچوں کی ویڈیوز بنانے والے تینوں ملزمان بری ہو چکے ہیں۔دو سال قبل انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔مقدمہ ہائیکورٹ میں آیا تو دو رکنی بینچ نے ملزمان کی عمر قید…
جنوبی کوریا: امتحان 90 سیکنڈ پہلے کیوں ختم کیا؟ طلبہ کا حکومت پر ہزاروں ڈالر کا مقدمہ
جنوبی کوریا میں طلبہ کے ایک گروپ نے حال ہی میں حکومت پر ہزاروں ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ ان کے اساتذہ نے انتہائی اہم نوعیت کے امتحانات مقررہ وقت سے 90 سیکنڈ قبل ختم کر دیے۔ بتایا جاتا ہے کہ جنوبی…
ڈی ویلیئرز نے آئی پی ایل اسٹارک اور کمنز کو مہنگے داموں خریدے جانے پر سوال اٹھادیا
جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے انڈین پریمیئر لیگ میں آسٹریلوی بولرز مچل اسٹارک اور پیٹ کمنز کو سب سے مہنگے داموں خریدے جانے پر سوال اُٹھا دیا۔سابق جنوبی افریقی کپتان نے کہا کہ کیا دونوں کھلاڑی اس معیار کے ہیں؟ کہ اُن کو…
فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے کیلئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔حبا فواد نے جہلم میں قومی اسمبلی حلقے این اے61 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔فواد چوہدری کی اہلیہ نے پنجاب اسمبلی…
پیپلز پارٹی کی تحریک انصاف کو ساتھ مل کر چلنے کی دعوت
سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) فیصل کریم کنڈی نے تحریک انصاف کو پیپلز پارٹی کا ساتھ دینے کا پیغام دے دیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور تحریک…
ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے زیر اہتمام بارسلونا میں پاکستان زندہ باد ریلی
ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام بارسلونا میں پاکستان زندہ آباد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی صدارت ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین اور صدارتی تمغہ خدمت یافتہ چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے کی جبکہ برطانیہ سے…
ایم کیو ایم سندھ کی بڑی جماعت بن کر ابھرے گی، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سندھ کی بڑی جماعت بن کر ابھرے گی۔ آج کسی بھی جماعت کے پاس عوام کو اپنے کام بتانے کےلیے کچھ نہیں ہے۔ ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے ان خیالات…
پارٹی منشور بتانے لگوں تو 2 دن لگ جائیں: جہانگیر ترین
سربراہ استحکامِ پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ پارٹی کا منشور بتانے لگوں تو 2 دن لگ جائیں گے۔انہوں نے لودھراں میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 155 سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر…
خواجہ سرا ثوبیہ خان نے پشاور سے کاغذاتِ نامزدگی لے لیے
خیبرپختونخوا سے خواجہ سرا ثوبیہ خان نے پی کے 81 پشاور کے لیے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کر لیے۔اس موقع پر ثوبیہ خان نے کہا کہ اگر کامیابی ملی تو اپنی کمیونٹی کے لیے آواز اٹھاؤں گی۔ ثوبیہ خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں صبح سے خوار ہو رہے…
امام الحق کی سالگرہ، اہلیہ نے پیار بھرا پیغام شیئر کردیا
حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے زندگی کی 28 بہاریں دیکھ لیں۔ان کی اہلیہ انمول محمود نے سوشل میڈیا پر کھلاڑی کے نام پیار بھرا پیغام شیئر کردیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انمول…
نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کیے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے الیکشن لڑیں گے جبکہ ان کے بطور…
انٹراپارٹی الیکشنز: فیصلے کا اعلان رات 12 بجے سے پہلے کردیا جائے گا، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹراپارٹی الیکشنز کے معاملے پر فیصلے کا اعلان آج رات 12 بجے سے پہلے کردیا جائے گا۔پی ٹی آئی کا وفد لیول پلیئنگ فیلڈ کے مطالبات لے کر الیکشن کمیشن دفتر پہنچا تھا،…
پہلی خواجہ سراء ہوں جس نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے: نایاب علی
اسلام آباد کے حلقے این اے 47 سے خواجہ سراء امیدوار نایاب علی کا کہنا ہے کہ ملک کی پہلی خواجہ سراء ہوں جس نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ خواتین کو اسلام آباد سے کوئی نمائندگی نہیں دی گئی۔خواجہ…
ایم کیو ایم کراچی، حیدر آباد میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر کلین سوئپ کرے گی، فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کراچی اور حیدر آباد میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر کلین سوئپ کرے گی۔کراچی کے حلقہ این اے 244 میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
حضرت لعل شہباز قلندر درگاہ سے 1 کروڑ روپے سے زائد کے سونے کی چوری کا انکشاف
سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندر درگاہ سے ایک کروڑ روپے سے زائد کے سونے کی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔نگراں وزیرِ اوقاف عمر سومرو نے درگاہ کے منیجر کو معطل اور مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق درگاہ سے ایک ماہ میں 1 کروڑ 23 لاکھ…
فواد چوہدری وغیرہ نے الیکشن نہیں لڑنا وہ خود ہی گرفتاریاں دے رہے ہیں، عابد شیر علی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو بلوچستان والی لیول پلیئنگ فیلڈ مبارک ہو، فواد چوہدری وغیرہ نے الیکشن نہیں لڑنا وہ خود ہی گرفتاریاں دے رہے ہیں۔فیصل آباد میں عابد شیر علی نے قومی اسمبلی کے حلقے این…
امریکی صدر ڈیمنشیا کے مریض، یا انہیں جنّات نظر آتے ہیں؟
کبھی لڑکھڑاتے تو کبھی ڈگمگاتے امریکی صدر جوبائیڈن کی اب غیر مرئی شخص کو گلے لگاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اسپرنٹر نامی پیج نے پوسٹ شیئر کی ہے۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں امریکی صدر…