جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

تحریک انصاف الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی، نعیم پنجوتھہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ ہم الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے لیکن متنازع انتخابات کوئی قبول نہیں کرے گا۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ حلقہ این اے 82…

خیبر پختونخوا حکومت نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کردیں

خیبر پختونخوا حکومت نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کردی ہیں۔ نکاح نامہ میں حلف ختمِ نبوت لازمی قرار دیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کردیں،  محکمہ لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کر…

پنجاب میں بلدیاتی نمائندے سیاسی جماعت کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں، تاج حیدر، الیکشن کمیشن کو خط

پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو ضابطہ اخلاق سے متعلق خط تحریر کیا گیا ہے، جس کے مطابق پنجاب میں ولیج کونسل فوری طور پر ختم کی جائیں۔ تاج حیدر کے خط میں کہا گیا کہ ولیج کونسلز پنجاب میں نوکریاں اور ٹھیکے دینا…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے بڑھ گئی

ملک میں گذشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 19 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1543…

ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان تا حال انتخابی اتحاد میں پیشرفت نہ ہو سکی

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان تا حال انتخابی اتحاد میں پیش رفت نہیں ہو سکی، دونوں جماعتوں کی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی نے 26 ایم این اے اور 50 ایم…

بے نظیر بھٹو کی شہادت عالمی دہشت گردی تھی، شاہد مجید

پیپلز پارٹی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت عالمی دہشت گردی تھی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 27 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے، اس دن عالمی سطح پر دہشت گردی کرتے ہوئے عالم اسلام کی پہلی…

پارٹی منشور بتانے لگوں تو 2 دن لگ جائیں: جہانگیر ترین

سربراہ استحکامِ پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ پارٹی کا منشور بتانے لگوں تو 2 دن لگ جائیں گے۔انہوں نے لودھراں میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 155 سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر…

خواجہ سرا ثوبیہ خان نے پشاور سے کاغذاتِ نامزدگی لے لیے

خیبرپختونخوا سے خواجہ سرا ثوبیہ خان نے پی کے 81 پشاور کے لیے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کر لیے۔اس موقع پر ثوبیہ خان نے کہا کہ اگر کامیابی ملی تو اپنی کمیونٹی کے لیے آواز اٹھاؤں گی۔ ثوبیہ خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں صبح سے خوار ہو رہے…

امام الحق کی سالگرہ، اہلیہ نے پیار بھرا پیغام شیئر کردیا

حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے زندگی کی 28 بہاریں دیکھ لیں۔ان کی اہلیہ انمول محمود نے سوشل میڈیا پر کھلاڑی کے نام پیار بھرا پیغام شیئر کردیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انمول…

نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کیے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے الیکشن لڑیں گے جبکہ ان کے بطور…

مراد علی شاہ نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے

سندھ کے سابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے پی ایس 77 سیہون سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔مراد علی شاہ نے نامزدگی فارم جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 77 پر نامزدگی فارم جمع کرائے ہیں۔انہوں نے…

سپریم کورٹ سے انصاف ملا، اچھا ہوتایہ ضمانت ہائی کورٹ سے مل جاتی، مہر بانو قریشی

سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سپریم کورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر ان کی صاحبزادی مہر بانو قریشی نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ مہر بانو قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں آج سپریم کورٹ سے انصاف ملا…

امیدواران کی جانب سے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ انتخابات 2024ء کے امیدواران کی جانب سے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سامنے آئی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں بڑے بڑے اشتہاری ہورڈنگز لگائے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن…

وادی چترال میں پہلی بار خواتین فٹبال ٹیم قائم

وادی چترال میں پہلی بار خواتین فٹبال ٹیم کا قیام عمل میں آگیا۔قومی فٹبالر کرشمہ علی نے اپنی فاؤنڈیشن کے تحت چترال ویمن ایف سی کی بنیاد رکھ دی جس میں وادی کی 16 پلیئرز شامل ہیں۔کرشمہ علی کا کہنا ہے کہ 6 پلیئرز ماضی میں پرائم منسٹر یوتھ…

لیول پلیئنگ فیلڈ، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے وکلا سے 3 بجے ملاقات کرنے کا حکم

لیول پلیئنگ فیلڈ کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے وکلا سے 3 بجے ملاقات کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹادی۔عام انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پرسماعت قائم…

فاروق ستارنے این اے 240 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے کراچی کے حلقے این اے 240 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شفاف الیکشن کے لیے سب سے زیادہ ایم کیو ایم پاکستان نے مطالبہ کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ…

کراچی: 25 دسمبر سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان

محکمۂ موسمیات نے 25 دسمبر سے کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔محکمۂ…

سوئی ناردرن گیس کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز

سوئی ناردرن گیس نےصارفین پر اربوں روپے کے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا دیے۔ذرائع کے مطابق فکسڈ چارجز نومبر کے گیس بلوں میں شامل کرکے بل جاری کیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اوگرا نےخاموشی سے فکسڈ چارجز وصولی کی اجازت دے دی، پروٹیکٹڈ صارفین 0.9…

غزہ میں جلد قحط پڑنے کی وارننگ جاری

اقوامِ متحدہ نے غزہ میں جلد قحط پڑنے کی وارننگ جاری کردی۔یو این انڈر سیکریٹری مارٹن گریفیتھ کا کہنا ہے کہ ہفتوں سے کہہ رہے ہیں ہر گزرتا دن غزہ میں بھوک بڑھا رہا ہے، غزہ کی پوری آبادی قحط کا شکار ہوسکتی ہے۔دوسری جانب غزہ میں انسانی امداد…

اوپن مارکیٹ: ڈالر 284 روپے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہونے کے بعد 282 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو کر 284 روپے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغازمیں ہی…