Browsing Category
Urdunews
ایک ہی دن میں دو مختلف طیاروں کے حادثات میں زندہ بچ جانے والا جوڑا
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، ایک جوڑا ایک ہی دن پیش آنے والے دو مختلف طیاروں کے حادثات میں معجزاتی طور پر زندہ بچ گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ اسٹیفانو پیریلی اور ان کی 22 سالہ منگیتر انتونیٹا ڈیماسی نے ہوائی جہاز میں اٹلی…
دھابیجی پر بجلی کا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی فراہم کرنیوالی لائن پھٹ گئی
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن سے 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی۔واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ 72 انچ قطر کی پائپ لائن نمبر 5 بیک پریشر کے باعث پھٹی، پائپ لائن پھٹنے سے سیکنڈ فیز اور K2 پمپ ہاؤس بند ہو گئے۔واٹر کارپوریشن نے…
سندھ، ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کیلئے اپیلٹ ٹریبونلز قائم
سندھ میں عام انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے اپیلٹ ٹریبونلز قائم کر دیے گئے۔سندھ ہائی کورٹ کے 6 جج اپیلٹ ٹریبونلز کے لیے نامزد کر دیے گئے۔جسٹس ارشد حسین، جسٹس خادم حسین کراچی اور حیدرآباد کی اپیلوں…
چین میں ویڈیو گیمز پر پابندیوں میں اضافے کی تیاری
چین نے ویڈیو گیمز پر اخراجات کم کرنے کے لیے قوانین کا اعلان کیا ہے جو لوگوں کے ویڈیو گیمز پر خرچ کرنے والے پیسے اور وقت کو محدود کرے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چین میں حکام نے بڑے پیمانے پر قواعد کا اعلان کیا ہے جن کا مقصد ضرورت سے زیادہ…
بھارتی اپیل مسترد، ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگی
انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی جس کے بعد اب ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگی۔آزاد ٹربیونل کے فیصلے کے مطابق پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہی ہوگی۔بھارت پاکستان میں عام انتخابات اور سیکیورٹی کو بنیاد بنا کر ڈیوس کپ…
حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت کر دی۔جسٹس علی باقر نجفی نے حسان خان کی والدہ کی درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔لاہور ہائی کورٹ نے…
چین میں ڈاکٹر نے آپریشن کے دوران مریض کو مُکّا مار دیا
چین میں مبینہ طور پر ڈاکٹر نے آپریشن کے دوران مریض کو مُکّا مار دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متعلقہ حکام نے اسپتال میں پیش آنے والے اس معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔رپورٹس کے مطابق اس واقعے کی ویڈیو چین میں سوشل میڈیا پر رواں ہفتے وائرل…
نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کیلئے درست قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ دو سال کے لیے درست قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فیصلہ جاری کر دیا۔پٹیشنر کی طرف سے خلیق الرحمٰن سیفی ایڈووکیٹ نے کیس کی پیروی کی۔عدالت نے کہا ہے…
کین ڈول کی پرانی خواہش پوری ہو گئی
سوشل میڈیا کا معروف نام، بلاگر عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول کی پرانی خواہش پوری ہو گئی۔کین ڈول نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں اُنہوں نے اپنی خواہش سے متعلق بتایا ہے۔کین ڈول کا کہنا ہے کہ…
چنیوٹ: 50 افراد کا قاتل ساتھی سمیت ہلاک
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے 50 افراد کے قاتل کو ساتھی سمیت چنیوٹ میں مقابلے میں ہلاک کر دیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انٹیلی جنس اطلاع پر کارروائی چنیوٹ کے علاقے میں کی گئی، دہشت گرد غضنفر ندیم کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے تھی۔حکام…
غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت میں اضافہ
حماس کے ساتھ زمینی کارروائی میں اسرائیل کے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 139 ہوگئی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک جنگ میں 472 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں امداد سے متعلق…
الیکشن 2020 میں مبینہ مداخلت، ٹرمپ کا مقدمہ التواء کا شکار
امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبینہ طور پر حاصل استثنیٰ سے متعلق مقدمے کی تیز تر سماعت سے انکار کردیا، اس سے 2020 کے الیکشن میں سابق صدر کی مبینہ مداخلت کا مقدمہ التواء کا شکار ہوگیا ہے۔ اسپیشل کونسل جیک اسمتھ نے سپریم کورٹ…
بائیڈن نے 886 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے سن دو ہزار چوبیس کے لیے 886 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا، اس میں 800 ملین ڈالر یوکرین کی امداد کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔بجٹ میں مختص کی گئی مجموعی رقم وزارت دفاع، توانائی، محکمہ خارجہ اور انٹیلی جنس سروسز پر…
خرم شیر زمان کی رہائش گاہ پر رات گئے پولیس کا چھاپہ
پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی رہائش گاہ پر رات گئے پولیس نے چھاپہ مارا ، ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق خرم شیر زمان گھر پر موجود نہیں تھے۔رات گئے پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان کے گھر پر پولیس بھاری نفری کے ہمراہ…
اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر
دورۂ آسٹریلیا پر موجود قومی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔نعمان علی کا اپینڈیکس کی تشخیص کے بعد آپریشن کیا گیا، انہیں ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نعمان علی آسٹریلیا…
برطانیہ، فیملی ویزا کیلئے تنخواہ کی حد 29 ہزار پاؤنڈ کردی گئی
برطانوی وزارت داخلہ فیملی ویزا کیلئے کم از کم تنخواہ کی حد 38 ہزار 700 پاؤنڈ سے پیچھے ہٹ گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی دستاویزات میں اب کم از کم تنخواہ کی حد 29 ہزار پاؤنڈ ہوگی۔برطانوی وزیر داخلہ نے پارلیمنٹ میں فیملی ویزا…
اسرائیلی اقدامات یہودی ریاست کی حمایت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، ٹروڈو
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی غزہ مہم خود اس کی طویل مدتی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔جسٹن ٹروڈو نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی اقدامات یہودی ریاست کی حمایت کو بھی خطرے میں ڈال رہے ہیں۔کینیڈین…
انٹراپارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے پر حیران ہوں، نعیم پنجوتھا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دینے پر حیران ہوں۔ فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جاسکتا ہے۔ جیو ٹی وی کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو…
ایک جیسے نام کی وجہ سے آئی پی ایل آکشن میں پریتی نے غلطی سے دوسرا کھلاڑی چن لیا
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) آکشن کے دوران پنجاب کنگز کی اونر پریتی زنٹا غلطی کر بیٹھیں، کھلاڑیوں کے ایک جیسے ناموں کی وجہ سے وہ دھوکا کھا گئیں۔گزشتہ دنوں آئی پی ایل سیزن 2024 کےلیے کھلاڑیوں کی آکشن کی تقریب منعقد ہوئی جس میں…
خواہش ہے خاندان میں پہلے کی طرح اتفاق و اتحاد ہو، چوہدری سالک
مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ ہمارے خاندان میں پہلے کی طرح اتفاق و اتحاد ہو۔گجرات میں ق لیگ کے ورکرز کنونشن میں چوہدری وجاہت حسین، سالک حسین اور شافع حسین نے شرکت کی۔دوران خطاب چوہدری سالک حسین نے…