Browsing Category
Urdunews
انگلینڈ میں کھیلنے والے کرکٹرز کی فٹنس پر پریشان نہیں، ہارون رشید
چیئرمین سلیکشن کمیٹی مینز کرکٹ ٹیم ہارون رشید کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں کھیلنے والے کرکٹرز کی فٹنس کے حوالے سے پریشان نہیں ہیں، انہیں بیرون ملک کھیل کر کرکٹ فٹنس پر کام کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہارون رشید نے…
کراچی: پولیس کی وردی میں ملبوس ملزمان تاجر کا گھر لوٹ کر فرار
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 10 میں کپڑے کے تاجر کے گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے، ملزمان خود کو مومن آباد تھانے کے اہلکار ظاہر کرکے گھر کا صفایا کرگئے۔تاجر محمد شریف کا کہنا ہے کہ پولیس کی وردی اور سادہ لباس میں 6 ملزمان گھر میں…
مشکل سے زندگی گزار رہا ہوں، سندھ حکومت نے تاحال مدد نہیں کی، نصیر سومرو
پاکستان کے طویل القامت شخص نصیر سومرو نے کہا ہے کہ بہت مشکل سے زندگی گزار رہا ہوں، سندھ حکومت نے اب تک کوئی مدد نہیں کی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں نصیر سومرو نے کہا کہ آج سے پہلے لگتا تھا سندھ کا بیٹا نہیں ہوں، گورنر سندھ کامران ٹیسوری…
بنگلہ دیش نے بھی متنازع نقشے پر بھارت سے وضاحت طلب کرلی
پاکستان اور نیپال کے بعد بنگلہ دیش کی حکومت نے بھی بھارت کی نئی پارلیمنٹ کی عمارت میں ’اکھنڈ بھارت‘ نقشے پر وضاحت طلب کرلی ہے۔بنگلہ دیشی حکومت نے نئی دہلی میں تعینات اپنے سفارتی مشن کو ہدایت دی ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ سے اس نقشے کے…
ہیتھرو ایئرپورٹ کے افسران کا رواں ماہ ہڑتال پر جانے کا اعلان
برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے دو ہزار افسران نے تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافے کےلیے رواں ماہ کے آخر سے ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ہڑتال سے ہیتھرو ایئرپورٹ کا ٹرمینل 3 اور 5 متاثر ہوگا۔ میڈیا…
کامیڈین بھارتی سنگھ اور ان کے خاوند کو عدالت سے ریلیف مل گیا
بھارت کی کامیڈین بھارتی سنگھ اور ان کے خاوند ہرش کو حال ہی میں عدالت سے ریلیف ملا ہے۔اسپیشل کورٹ نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی طرف سے ان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔بھارتی اور ان کے خاوند کے گھر سے 86.5 گرام چرس…
پہلے لوگوں کو امیر کرو، پھر ٹیکس لگاؤ، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بڑے بزنس مین اکٹھے ہوجائیں، میں سرمایہ کاری کی گارنٹی دیتا ہوں۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آف ایف پی سی سی آئی) کی…
کسی بھی طرح تیل، گیس اور بجلی کی قیمتوں کو کم کیا جائے، فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر فاروق ستار اور نسرین جلیل نے دیگر اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی طرح تیل، گیس اور بجلی کی قیمتوں کو کم کیا جائے۔اس موقع پر…
گوجرانوالہ: 9 مئی حملے کے 11 ملزمان کی سینٹرل جیل میں شناختی پریڈ
گوجرانوالہ کینٹ پر 9 مئی کے شرپسندوں کے حملے کے مقدمے میں ملوث 11 ملزمان کی سینٹرل جیل میں شناختی پریڈ ہوئی۔پولیس حکام کے مطابق شناخت ہونے والے 11 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں پیش کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق ملزمان کو…
جنوبی پنجاب کا معرکہ اس دفعہ ہم جیتیں گے، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کا معرکہ اس دفعہ ہم جیتیں گے۔آصف زرداری سے پیپلز پارٹی بہاولنگر پی پی 238 سےٹکٹ ہولڈر ابرار الرحمٰن کھوکھر نے ملاقات کی، جس میں پارٹی امور اور…
وزیر خارجہ کے دورہ عراق سے دونوں ملکوں کی قربتوں میں اضافہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ عراق کے دوران بغداد میں پاکستانی سفارت خانے کا سنگ بنیاد رکھنے، پاک عراق بزنس فورم اور دونوں ملکوں کے درمیان بزنس کونسل کے قیام کا اعلان کیا گیا۔واضح رہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے حالیہ دورہ عراق کے…
نواز شریف کو رات 2 بجے بھی کال کرو تو ملاقات کیلئے فوری بلا لیتے تھے، افتخار ٹھاکر
پاکستانی معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو رات 2 بجے بھی کال کرو تو ملاقات کے لئے فوری بلا لیتے تھے۔افتخار ٹھاکر نےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوگئی
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 800 روپے سستا ہوا ہے۔ اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 27 ہزار 300 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ…
پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
لاہور کی سیشن کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہیٰ کا جوڈیشل ریمانڈ دیا تھا۔اینٹی کرپشن حکام کا…
شاہ محمود قریشی زمان پارک پہنچ گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی زمان پارک پہنچ گئے۔شاہ محمود قریشی زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کریں گے۔واضح رہے کہ وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ…
ٹوکیو: پاکستانی سفیر کی جاپان گراؤنڈ سیلف ڈیفنس فورسز کے وفد سے اہم ملاقات
جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے ٹوکیو میں پاکستانی سفارت خانے میں جاپان گراؤنڈ سیلف ڈیفنس فورسز (ٹریننگ ایویلیوایشن ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کمانڈ) کے وفد سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات کو…
عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج
سینئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف درج کر لیا گیا۔مقتول عبدالرزاق شر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سنگین غداری کے کیس میں درخواست گزار تھے۔پولیس کے مطابق مقتول وکیل کے بیٹے کی مدعیت میں درج مقدمے میں قتل،…
اونٹاریو دہشتگردی واقعے کو دو سال بیت گئے، متاثرہ خاندان کے عزیز و اقارب سے اظہارِ یکجہتی
کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے شہر لندن میں دہشتگردی کا شکار ہونے والے پاکستانی خاندان کے سانحہ کو دو سال گزر گئے، سیکڑوں افراد نے متاثرہ خاندان سے یکجہتی کا اظہار کیا۔20 سالہ ملزم نتھینیل ویلٹمین نے سائیڈ واک پر کھڑی ہنستی بستی پاکستانی…
نیب ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس موصول کرادیا
قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نوٹس موصول کرادیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور اُن کی اہلیہ 13 جون کو نیب لاہور میں پیش ہوں۔نیب کا نوٹس چیئرمین پی ٹی…
بلدیہ عظمیٰ کراچی: مخصوص نشستوں کے نومنتخب 119 اراکین سٹی کونسل نے حلف اٹھالیا
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل میں مخصوص نشستوں پر نو منتخب 119 اراکین سٹی کونسل نےحلف اٹھالیا۔کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے مخصوص نشستوں پر منتخب سٹی کونسل کے اراکین سے رکنیت کا حلف لیا۔مخصوص نشستوں پر 121 اراکین سٹی کونسل کو حلف اٹھانا…