جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزیراعظم نے مزید ذمے داریاں سونپی ہیں، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے مزید ذمے داریاں سونپی ہیں۔پی سی بی پیٹرن ان چیف وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد جیو نیوز سے بات چیت میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ملاقات بڑے…

میرے خلاف کیس بنانا ہی ہے تو کم از کم اسے منطقی اور اصلی رکھیں، ذلفی بخاری

توشہ خانہ کیس میں ایف آئی آر درج ہونے پر ذلفی بخاری کا ردعمل سامنے آگیا۔ذلفی بخاری نے کہا کہ اگر آپ نے میرے خلاف کیس بنانا ہی ہے تو کم از کم اسے منطقی اور اصلی رکھیں، ایف آئی آر میں مجھے نامزد کیا گیا، نہ گھڑی کو کبھی دیکھا نہ فروخت…

ہم نے آج تک اپنے دشمن کو نہیں پہچانا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض چشتی

سابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض علی چشتی کا کہنا ہے کہ ہمارا دشمن چاہتا ہے ہم آپس میں لڑیں، ہم نے آج تک اپنے دشمن کو نہیں پہچانا۔انہوں نے کہا کہ جو قوم دشمن کو نہیں پہچانتی وہ تباہ ہوجاتی ہے، پاکستان 25 سال بعد ٹوٹا اور…

شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیرِ وزیر اعظم تعیناتی کی منظوری

ممبر قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا مشیر تعینات کر دیا گیا۔صدرِ پاکستان عارف علوی کی جانب سے شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیر ِوزیرِ اعظم تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شیخ روحیل اصغر کی…

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی۔33رکنی ایوان میں موجود 22 میں سے21 ارکان نے اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد کے خلاف ووٹ ڈالے۔ گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر کے حق میں صرف ایک ووٹ ڈالا…

عالمی یوم بحر 2023 پر نیول چیف کا پیغام

عالمی یوم بحر 2023 کے موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اس دن کو منانے کا مقصد سمندری وسائل کا دیرپا اور پائیدار استعمال یقینی بنایا جانا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ عالمی یوم بحرہر سال…

علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائی کورٹ میں نقص امن کے تحت گرفتار علی محمد خان اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔عدالت نے سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی درخواست پر محفوظ سنا…

سارہ انعام کو شاہ نواز امیر نے والدین کیساتھ مل کر پھنسایا، مقتولہ کے چچا کا بیان

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کے قتل کے کیس میں مقتولہ کے چچا اکرام الرحیم کا بیان قلم بند کر لیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ سارہ انعام کو شاہ نواز امیر نے اپنے والدین کے ساتھ مل کر…

تحریک انصاف کے چیئرمین کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج

تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فراڈ کا مقدمہ 6 جون کو تھانہ کوہسار میں شہری نسیم الحق کی مدعیت میں درج کیا گیا۔بشریٰ بی بی، زلفی بخاری، شہزاد اکبر اور فرح گوگی سمیت…

ہڈیوں کا شوربہ (یخنی) اتنی ہی صحت بخش ہے جتنی تصور کی جاتی ہے؟

ہڈیوں اور اس کے ریشوں سے بنا سوپ دل کو قوت بخشنے کے ساتھ ساتھ کئی امراض کے خلاف قوت مدافعت کو بڑھانے میں مدد فراہم کرتا ہے لیکن کیا واقعی یہ اتنا صحت بخش ہے جس کا تصور کیا جاتا ہے۔امریکی ماہر غذائیت لورا لیگوس نے حالیہ دنوں میں وزن کم…

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان شروع ہوگیا۔اوول میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس میچ کی فاتح ٹیم کو 1.6 ملین جبکہ رنرز اپ کو 8 لاکھ امریکی…

بھارتی حکومت نے ساف کپ میں پاکستان کی میزبانی کیلئے کلیئرنس دیدی

بھارتی حکومت نے اس ماہ ساف کپ میں پاکستان کی میزبانی کے لیے انڈین فٹبال حکام کو کلیئرنس دے دی۔ذرائع کے مطابق آل انڈیا فٹبال فیڈریشن نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو آگاہ کردیا ہے کہ بھارتی حکومت کی تمام متعلقہ وزارتوں نے پاکستان فٹبال ٹیم کی…

ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین کا 915 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن دوسرے اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کی تیسری پوزیشن ہے۔پاکستان ٹیم کے کپتان بابر…

گڈاپ، ببر شیر کی موجودگی کی اطلاع پر محکمہ وائلڈ لائف کا سرچ آپریشن

گڈاپ ٹاؤن کے علاقے ڈوڈی م کے اطراف ببر شیر کی موجودگی کے حوالے سے ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تاہم محکمہ وائلڈ لائف سندھ کے عملے نے علاقے میں بھرپور آپریشن کیا اور بتایا کہ اس علاقے میں ببر شیر کی موجودگی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ …

خرم دستگیر نے سوہاوہ گرڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا

وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر نے 132 کے وی کے سوہاوہ گرڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا۔سوہاوہ گرڈ اسٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خرم دستگیر نے بتایا کہ اس گرڈ اسٹیشن پر 40 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سوہاوہ…

وزیر توانائی سندھ کی زیر صدارت گرین ہائیڈروجن منصوبے پر اجلاس

سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ کی زیرِ صدارت گرین ہائیڈروجن منصوبے پر اجلاس ہوا۔اس موقع پر اجلاس کے شرکا کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ یہ منصوبہ ملک میں اپنی نوعیت کا واحد منصوبہ ہے جس سے 400 میگاواٹ گرین ہائیڈروجن کی پیداوار ہوگی۔بریفنگ…

وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی کیلئے امیدوار نامزد کردیا

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے نجم سیٹھی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے اور انہیں چیئرمین پی سی بی کے لیے امیدوار نامزد کردیا ہے۔وزیراعظم نے نجم…

نئے بجٹ میں بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانےکی سفارش

نئے بجٹ کیلئے پاکستان بزنس کونسل نے کچھ تجاویز پیش کی ہیں جن میں  بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانےکی سفارش بھی شامل ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق، بجٹ میں نان فائلرز کیلئے گاڑیوں پر ایڈوانس انکم ٹیکس میں دگنا اضافہ کرنے کی…

جہانگیر ترین کل اپنی نئی سیاسی جماعت کا اعلان کریں گے

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے اور وہ کل اپنی نئی پارٹی کا اعلان کریں گے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کا نااہلی کے باعث پارٹی کا پیٹرن اِنچیف بننے کا امکان ہے جبکہ نااہلی ختم ہونے کی صورت میں وہ پارٹی…

بھارتی کرکٹ بورڈ میں کرپشن کا بازار گرم ہے، نیرج کمار

بھارتی کرکٹ بورڈ میں متعدد کرپشن اسکینڈلز کی تحقیقات کرنے والے سابق پولیس چیف نے بی سی سی آئی کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا۔سابق پولیس چیف اور اینٹی کرپشن چیف بی سی سی آئی نیرج کمار کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں کرپشن کا بازار گرم…