جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

انٹونی بلنکن کا دورۂ سعودی عرب کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کو فون

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دورۂ سعودی عرب کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے فون پر رابطہ کیا ہے۔وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے روز دیا کہ خطے میں امن کے لیے ضروری ہے کہ اسرائیل فلسطینی ریاست کے امکانات کو کمزور نہ کرے۔سعودی عرب…

مینگورہ میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

سوات کے شہر مینگورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار اور نجی بینک کا سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ایس پی سوات کا کہنا ہے کہ دو مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا…

ریاست مخالف سرگرمیاں، 500 اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پانچ سو سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔حکومت نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کو تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کال ریکارڈ، سوشل میڈیا سرگرمی، ٹریول ہسٹری، مالیاتی لین دین،…

کراچی، میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب 15 جون کو ہوگا

کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا،  15 جون کو انتخاب کے سلسلے میں ریٹرننگ آفیسر نے پبلک نوٹس جاری کردیا۔نوٹس کے مطابق 9 اور 10 جون کو امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔14 جون کو امیدواروں کی حتمی فہرست…

جہانگیر ترین کی پارٹی کے بیشتر لوگ مسافر ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی پارٹی میں جانے والے زیادہ تر لوگ مسافر ہیں، ان کے حلقوں میں ہمارے پاس مضبوط امیدوار موجود ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس…

آسٹریلیا کے 4 وکٹ پر 123 رنز، بھارت پر 296 رنز کی برتری حاصل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے تیسرے روز آسٹریلیا نے دوسری اننگز نے 4 وکٹ پر 123 رنز بنالیے۔یوں آسٹریلیا کو بھارت کے خلاف 296 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ 34، ٹریوس ہیڈ 18 اور عثمان…

ہم ریاست مخالف بات نہیں کرتے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں حکمرانوں سے شکایت ہے لیکن ہم ریاست کے خلاف بات نہیں کرتے۔اورنگی ٹاؤن میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت عوامی جلسے سے خطاب میں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا اربوں…

وزیراعظم کی ٹی آئی پی کو ن لیگ میں ضم کرنے کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک اصلاحات پاکستان (ٹی آئی پی) کو ن لیگ میں ضم کرنے کی دعوت دیدی۔ ٹی آئی پی کے وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔تحریک اصلاحات پاکستان کے رہنما الحاج شاہ جی گل کا کہنا تھا کہ ملاقات میں…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج 8 جون کو طلب کرلیا، 8 جون سے 10جون تک سہ روزہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے بجٹ تجاویز لی جائیں گی۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق، گورنر بلوچستان ملک…

کراچی: سوتیلے باپ نے 2 سال کے بچے کو قتل کردیا

کراچی کے علاقے کھوکھراپار میں سوتیلے باپ نے 2 سال کے بچے کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے گھریلو جھگڑے پر بچے کو تشدد کرکے قتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا، بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا…

بابر اعظم انضمام الحق کا نعم البدل بن سکتے ہیں، محمد یوسف

نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ بابر اعظم انضمام الحق کا نعم البدل بن سکتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ بچے گراؤنڈ میں آکر کرکٹ کھیلیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بھی…

پاکستان ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ کے اہم ادارے کا رکن منتخب

پاکستان ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ کے اہم اور موثر ادارے ایکوسک فورم کا رکن منتخب ہوگیا۔ ایکوسک فورم کی رکنیت کیلئے ووٹنگ میں پاکستان کو 185 میں سے 129 ووٹ ملے۔ سب سے زیادہ 145 ووٹ نیپال نے حاصل کیے جبکہ جاپان نے 127 ووٹ حاصل کیے۔ایشیا…

چین: زیادہ وقت ٹوائلٹ میں گزارنے والا ملازم نوکری سے برطرف

چین میں ایک کمپنی کے مالک نے اپنے ملازم کو کام کے دوران ٹوائلٹ میں بہت زیادہ وقت گزارنے پر ملازمت سے نکال دیا۔بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ شخص باتھ روم بریک کے دوران کم از کم 47 منٹ سے لے کر 6 گھنٹے تک وقت گزارتا تھا۔ اس عجیب و غریب کیس میں…

ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 کروڑ 82 لاکھ ڈالر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 کروڑ 82 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ مرکزی بینک کے مطابق 2 جون کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 33 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 17 کروڑ 85 لاکھ ڈالر کمی…

وفاقی وزیر صحت کا فیصل آباد میں خواتین کے غلط آپریشن کا نوٹس

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے فیصل آباد میں 2 خواتین کے مبینہ غلط آپریشن کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو فوری انکوائری کی ہدایات جاری کر دیں۔فیصل آباد کے انڈیپینڈنٹ یونیورسٹی اسپتال میں 2 خواتین کے…

امریکی کرکٹ فرنچائز کے مالک اپنی ٹیم کو پی ایس ایل میں شامل کرنے کے خواہشمند

امریکا کی مقبول کرکٹ فرنچائز نائٹ رائیڈر کے مالک پاکستانی بزنس مین ماجد رضوی اپنی ٹیم کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں شامل کرنے کے خواہشمند ہیں۔ماجد رضوی نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ وہ خود کرکٹر رہے ہیں، لاہور میں کئی کلب…

امارات میں سرکاری ملازمین کیلئے نیا ورکنگ ماڈل تیار، چار دن کام، تین دن آرام

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں سرکاری ملازمین کیلئے نیا ورکنگ ماڈل تیار کیا گیا ہے، جس میں 4 دن کام اور 3 دن آرام شامل ہے۔ ابوظبی سے اماراتی میڈیا کے مطابق فیڈرل اتھارٹی فار گورنمنٹ ہیومن ریسورس نے نئی ہدایات جاری کر دیں۔اماراتی میڈیا…

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرسکتا ہے، محکمہ موسمیات

بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں موجود انتہائی شدید سمندری طوفان سازگار موسمیاتی صورتحال کے باعث مزید شدت اختیار کرسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق انتہائی شدید سمندری طوفان سمندری طوفان ’بائے پر جوائے‘ کراچی کے جنوب سے 1160 کلومیٹر دور…

داعش کو دوبارہ متحرک ہونے سے روکنے کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے، سعودی عرب

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں داعش کےخلاف ’بین الاقوامی اتحاد‘ کا وزارتی اجلاس ہوا، جس سے سعودی اور امریکی وزرائے خارجہ نے خطاب کیا۔اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل نے کہا کہ سعودی عرب جہاں کہیں بھی ممکن ہے داعش کا پیچھا کرنے…

تکبّر کے بُت کا ہاؤس آف کارڈز زمیں بوس ہوگیا ،مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تکبّر، ضد، اَنا، اپنی ذات و مفادات کے بُت کا ہاؤس آف کارڈز دھڑام سے زمیں بوس ہوگیا ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ  پی ٹی آئی سے روح نکل گئی، پارٹی بنانے والوں کے چلے جانے سے بس اب…