جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اپٹما کا وزیراعظم کو خط، بجٹ میں بجلی و گیس کے رعایتی نرخ جاری رکھنے کا مطالبہ

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے بجٹ میں بجلی اور گیس کے رعایتی نرخ جاری رکھنے کا مطالبہ کردیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں اپٹما کا کہنا تھا کہ بجلی اور گیس کے مسابقتی نرخ 30 جون کو ختم ہو رہے ہیں، آئندہ مالی…

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: دوسرا دن ختم، بھارت پر فالو آن کے بادل منڈلانے لگے

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔ بھارتی ٹیم پر فالو آن کے بادل منڈلانے لگے۔ کھیل ختم ہونے تک آدھی بھارتی ٹیم 151 رنز پر پویلین لوٹ گئی، آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کےلیے مزید 318 رنز درکار ہیں۔ لندن کے دی اوول…

کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ڈاکٹر شہزاد بیگ

انسداد پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ نے کہا ہے کہ کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ رواں سال کراچی کی گڈاپ یونین کونسل (یو سی) 4  کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس ملا ہے۔ ڈاکٹر…

حیدرآباد میں پلا مچھلی چوری کی انوکھی واردات

حیدرآباد میں پلا مچھلی چوری کی انوکھی واردات ہوئی، چور مچھلی فروش کے فریج سے پلا سمیت دیگر مچھلیاں چوری کرکے لے گئے۔ملزمان کوٹری بیراج سے قبل جامشورو روڈ پر مچھلی فروش کے اسٹالز پر رکھے فریزر سے ہزاروں روپے مالیت کی پلا اور دیگر مچھلیاں…

وفاقی کابینہ اجلاس کا وقت اور مقام تبدیل کردیا گیا

وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت اور مقام تبدیل کردیا گیا، اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس کل دن 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجٹ 24-2023ء کی تجاویز پیش ہوں گی۔…

روس اور اومان نے دہرے ٹیکس سے بچنے کیلئے معاہدے پر دستخط کردیے

روس اور اومان نے دہرے ٹیکس سے بچنے کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ یہ بات روس کی وزارت خزانہ نے بتائی۔روس کے نائب وزیر خزانہ ایلیکسی سازانوف کا کہنا تھا کہ 2022ء میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم میں 46 فیصد اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ یہ…

آزاد کشمیر ضمنی الیکشن، پی پی کامیاب، پی ٹی آئی کو بد ترین شکست

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 باغ ٹو کا میدان پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے مار لیا۔ پی پی کے ضیاء القمر 25 ہزار 755 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کےحلقہ ایل اے 15باغ ٹو کے ضمنی انتخاب میں تمام 189 کا…

جون کےلیے ایل این جی سستی ہوگئی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا ہے کہ جون کےلیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) سستی ہوگئی۔اوگرا کے مطابق جون کےلیے ایل این جی 0.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک سستی کردی گئی ہے۔اتھارٹی نے بتایا کہ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی…

فواد پی ٹی آئی کو مشکلات میں پھنسا چھوڑ کر جہانگیر ترین کی پارٹی میں شامل

فواد چوہدری تحریک انصاف کو مشکلات کی دلدل میں پھنسا چھوڑ کر سیاسی افق پر اُبھرنے والے جہانگیر ترین کی پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔مختصر سیاسی سفر میں تحریک انصاف چوتھی جماعت ہے جسے فواد چوہدری نے چھوڑ دیا۔جس کے جواب میں جہانگیر ترین نے کہا…

بھارت: سڑک بنانے میں جعلسازی، موٹے قالین پر ڈامر کی تہہ بچھا دی

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے رہائشی یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ ان کے علاقے میں بننے والی نئی سڑک دراصل سڑک نہیں بلکہ بہت موٹا قالین ہے جس پر ڈامر کی پتلی تہہ ڈال دی گئی۔مقامی اخبار کے مطابق کرجات ہست پخاری گاؤں کے رہنے والے بہت عرصے سے اپنی…

قومی اسمبلی: بجٹ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کریں گے۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اتحادی حکومت اور وزیر اعظم شہباز شریف کا یہ دوسرا بجٹ…

سوڈان میں متحارب گروپوں کا سعودی عرب اور بحرین کے سفارتخانوں پر حملہ

سوڈان میں متحارب گروپوں نے سعودی عرب اور بحرین کے سفارتخانوں پر دھاوا بول دیا۔سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ مسلح گروپوں کی سوڈان میں ہمارے سفارتخانے، سفیر اور عملے کے خلاف سبوتاژ اور پرتشدد کارروائی کی مذمت کرتے ہیں۔بحرین کی وزارت خارجہ نے…

چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر جہانگیر ترین کا جواب

سینئر سیاستدان جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا۔پارٹی کے قیام کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے جہانگیر ترین سے سوال کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کہتے ہیں میں اکیلا ہی کافی ہوں؟اس…

2017-18 میں بےروزگاری کی شرح 5.8 فیصد تھی، اقتصادی سروے رپورٹ

حکومت نے 18-2017 سے 21-2020 تک ملک میں بیروزگاری سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔اقتصادی سروے رپورٹ 23-2022 کے مطابق ملک میں21-2020 میں بے روزگاری کی شرح کم ہوکر 6.3 فیصد تھی۔اقتصادی سروے 2018-19 کے مطابق میں بےروزگاری کی شرح 6.9 فیصد…

ملک میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ گئی، اقتصادی سروے

ملک میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ گئی، جس کے بعد گدھوں کی مجموعی تعداد 58 لاکھ ہوگئی۔اقتصادی سروے رپورٹ 23- 2022 کے مطابق ایک سال میں بھینسوں کی تعداد میں13 لاکھ کا اضافہ ہوا، ملک میں بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ 37  لاکھ سے بڑھ کر 4…

نئی پارٹی کا اعلان، فواد چوہدری سر جھکائے بیٹھے رہے

لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے قیام کے اعلان کے موقع پر سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری مرکزی اسٹیج پر نہیں بیٹھے۔ نیوز کانفرنس کے دوران فواد چوہدری کےلیے مرکزی اسٹیج پر نشست مختص کی گئی تھی۔ فواد چوہدری ہال میں پچھلی…

لوگ ڈالر اور سونا خریدنا بند کریں، انہیں نقصان ہوگا، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے تاثر اور آئی ایم ایف کے ڈرامے نے ڈالر کی قیمت نیچے نہیں آنے دی، آج بھی ڈالر کی قیمت 40 سے 50 روپے کم ہوسکتی ہے، بلومبرگ کے ماہرین کہہ رہے ہیں کہ ڈالر 244 روپے کا ہے۔ قومی اقتصادی سروے 23-2022…

فرانس میں چاقو حملہ، 4 بچوں سمیت 6 افراد زخمی

فرانس کے شہر انیسی میں اسکول کے کمسن بچوں پر چاقو بردار شخص نے حملہ کرکے 4 بچوں اور دو نوجوانوں کو زخمی کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق زخمی بچوں میں دو بچوں کی عمر دو سال، ایک کی 22 ماہ جبکہ ایک بچہ تین سال کا ہے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے…

افغانستان: مسجد میں دھماکے سے 11 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

افغانستان کے شہر فیض آباد کی مسجد میں دھماکے سے 11 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق دھماکے میں بغلان پولیس کے سابق کمانڈر صفی اللّٰہ صمیم جاں بحق ہوگئے۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ دھماکے سے اموات میں اضافے کا…

عبدالقدوس بزنجو نے وفاقی بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان اور صدر بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) عبدالقدوس بزنجو نے وفاقی بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی وفاقی بجٹ سیشن کا حصہ…