جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزیراعلیٰ پنجاب کی دبئی میں آصف زرداری سے ملاقات

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دبئی میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے حال ہی میں آنکھ کا آپریشن کروانے والے آصف زرداری کی عیادت کی۔اس موقع پر سابق صدر نے پیپلز…

یونان کشتی حادثہ، لوگوں کو بیرون ملک بھجوانے والا مرکزی کردار گرفتار، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے معاملے میں لاکھوں روپے کے عوض لوگوں کو بیرون ملک بھجوانے والے مرکزی کردار طلحہ شاہ زیب گرفتار کرلیا۔ 24 سالہ ملزم طلحہ شاہ زیب کو شیخوپورہ سے گرفتار کیا گیا، ملزم کے ماں باپ…

احسن اقبال کا بلاول کی وزیراعظم کو دی گئی وارننگ پر ردعمل

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہباز شریف کو دی گئی وارننگ پر ردعمل دے دیا۔مالی سال 24-2023ء کے بجٹ پر حکومتی اتحاد کی 2 بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات بڑھ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف…

بنگلادیش میں صحافی کے قتل کا الزام، عوامی لیگ کے رہنما محمود عالم گرفتار

بنگلادیش میں صحافی کے قتل کے الزام میں عوامی لیگ کے رہنما محمود عالم کو گرفتار کرلیا گیا، قتل کے الزام میں گرفتاری پر عوامی لیگ نے محمود عالم کی پارٹی رکنیت منسوخ کردی۔پولیس کے مطابق مقتول صحافی نے محمود بابو کے خاندان کے بارے میں کچھ…

بدقسمتی سے 9 مئی کو نوجوانوں کو ورغلایا گیا، عبدالحمید لون

حریت لیڈر عبدالحمید لون نے کہا ہے کہ 9 مئی کو شرپسندوں کی کارروائی سے کشمیریوں کے دل بھی رنجیدہ ہوئے ہیں۔عبدالحمید لون نے وفد سمیت جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا اور کہا کہ ہم آج پاک فوج سے اظہار یکجہتی کےلیے آئے ہیں، بدقسمتی سے 9 مئی کو…

چنیوٹ: خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنیوالے 5 ملزمان گرفتار

پنجاب کے شہر چنیوٹ میں خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنیوالے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ محمد والا میں خاتون کو قتل کرنے والے 5 ملزمان کو  گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان میں مقتولہ کے بھائی بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق…

بجٹ منظوری میں وزیراعلیٰ سندھ کی حمایت شامل تھی، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ بجٹ 24-2023ء کی منظوری میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی حمایت شامل تھی۔جیو نیوز سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ بجٹ کی منظوری میں وزیر اعلیٰ سندھ کی حمایت شامل تھی، ان کے…

امرناتھ یاترا: مقبوضہ کمشیر میں لاکھوں فوجیوں کی موجودگی میں ریزرو پولیس کی 85 کمپنیاں تعینات

مقبوضہ جموں و کمشیر میں سالانہ ہندو مذہبی تہوار امرناتھ یاترا کے حوالے سے وادی میں سینٹرل ریزرو پولیس کی 85 اضافی کمپنیاں تعینات کی جا رہی ہیں۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ وادی میں پہلے ہی قابض بھارتی فوجی…

بھارت: منی پور میں نسلی فسادات کے 45 روز بعد کرفیو میں نرمی

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے سبب ریاست میں نافذ کرفیو میں 45 روز بعد نرمی کردی گئی ہے۔گوہاٹی سے بھارتی حکام کے مطابق کرفیو میں نرمی صبح 5 بجے سے شام 5 بجے تک کی گئی ہے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ منی پور میں حالات معمول پر آنے…

مریم نواز کا یونان میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے یونان میں کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے پیر کو…

یونان کشتی حادثہ: سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 11 ہوگئی

یونان میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں لاپتہ ہونے والے مزید دو نوجوانوں کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ اس شہر سے تعلق رکھنے والے لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 11 ہوگئی۔کشتی ڈوبنے کی خبر جب لواحقین تک پہنچی تو کہرام مچ گیا، نوجوانوں کے اہلخانہ نے اپنے بیٹوں…

کلرکہار بس حادثے پر بلاول بھٹو کا اظہار افسوس

وزیرخارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کلر کہار کے قریب بس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر خارجہ نے کہا کہ حادثے میں قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع پر دلی صدمہ پہنچا ہے۔انہوں…

رانا تنویر کا چیئرمین پی ٹی آئی پر سی پیک کاغذات امریکا کو دینے کا الزام

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے کاغذات امریکا کو دینے کا الزام لگادیا۔مریدکے میں تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین کو پاکستان مخالف…

عرفی جاوید کی اہلِ خانہ کیساتھ انٹری، مداحوں کا دلچسپ تبصرہ

بھارتی ماڈل عرفی جاوید اپنے انوکھے اور اچھوتے پہناوؤں کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں اور اپنے پہناوے کی وجہ سے ہی مداحوں کو متاثر کرنے میں کبھی ناکام نظر نہیں آتیں، یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔عرفی جاوید  نے میڈیا کے…

یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت، تحقیقات کیلئے 4 رُکنی کمیٹی قائم

وزیراعظم شہباز شریف نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کی تحقیقات کے لیے 4 رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنادی۔ لاہور سے موصولہ اطلاع کے مطابق نیشنل پولیس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل احسان صادق کمیٹی…

چینی صدر سے بل گیٹس کی ملاقات

چین کے صدر شی جن پنگ سے جمعے کو بیجنگ میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں چینی صدر شی جن پنگ نے دنیا بھر میں غربت میں کمی، صحت، ترقی اور انسان دوستی کو فروغ دینے کے لیے بل گیٹس اور گیٹس…

ن لیگ صورتِحال نہ سنبھالتی تو ملک ڈیفالٹ ہو جاتا: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ ہر فیصلہ اتفاق رائے سے کیا جائے، اگر مسلم لیگ ن صورتِ حال نہ سنبھالتی تو ملک ڈیفالٹ ہو جاتا۔احسن اقبال نے نارروال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اب آہستہ آہستہ ترقی کی…

پشاور: پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ

پشاور میں شدت پسندوں نے پولیس اسٹیشن مچنی گیٹ پر 2 دستی بم پھینکے، تاہم دستی بم حملے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق پشاور کے تھانا مچنی گیٹ پر شدت پسندوں کے 2 دستی بم پھینکنے سے تھانے میں موجود ایک مال مقدمے کی گاڑی کو نقصان…

کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران ایس ایچ او نے تیزاب کی بوتل پانی سمجھ کر پی لی

کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران ایس ایچ او نے بوتل میں تیزاب پانی سمجھ کر پی لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بکتر بند میں تیزاب کی بوتل رکھی ہوئی تھی، جو ایس ایچ او پانی کی بوتل سمجھ کر پی گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او کو…

سراج الحق کا میئر کراچی کا الیکشن دوبارہ کروانے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ کراچی کے مینڈیٹ پر شب خون مارنے والوں کے خلاف عدالت جائیں گے، ہمارا مطالبہ ہے کہ 30 افراد کو لایا جائے، الیکشن کا دوبارہ انعقاد کروایا جائے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے…