جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آفاق احمد کا متحدہ پر الیکشن بائیکاٹ کیلئے پی پی سے قیمت وصول کرنے کا الزام

مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) حقیقی کے سربراہ آفاق احمد نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان پر بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ کےلیے صوبے کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے قیمت وصول کرنے کا الزام لگادیا۔لانڈھی کے…

سہراب گوٹھ میں شہری کی گمشدگی پر علاقہ مکینوں کا احتجاج

سہراب گوٹھ سے رئیل اسٹیٹ ایجنٹ لالہ ظفر کی گمشدگی پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا۔سچل تھانے پر مظاہرے کے سبب صفورا چورنگی تک سڑک ٹریفک کے لیے بند ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق ہم مقدمہ درج کرنے کو تیار ہیں لیکن ہر مرتبہ اعتراض کر دیا جاتا…

سپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمات کی تعداد ساڑھے 54 ہزار سے تجاوز کرگئی

سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد ساڑھے 54 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ سپریم کورٹ نے 15 جون تک زیر التواء مقدمات کی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں زیر التواء سول پٹیشنز کی تعداد 29 ہزار 557 تک پہنچ گئی، زیر التواء سول…

ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ، تیسرے دن کا کھیل زیادہ تر بارش سے متاثر

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔برمنگھم میں جاری ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن کا کھیل بارش سے متاثر ہوا، انگلش ٹیم دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 28 رنز بناسکی۔آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر 311 رنز سے…

یوگنڈا: شدت پسندوں کا اسکول پر حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی

افریقی ملک یوگنڈا میں شدت پسندوں کے اسکول پر حملے میں طلبہ سمیت ہلاک ہونے والوں کی تعداد 41 ہوگئی۔ کمپالا سے پولیس کے مطابق اسکول پر حملے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 15 افراد لاپتہ جبکہ 6 افراد کو اغوا کرلیا…

نریندر مودی نے کرکٹ اور بھارت دونوں کو تبادہ کردیا، جاوید میانداد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، کوچ اور لیجنڈری بیٹر جاوید میانداد نے کہا ہے کہ نریندر مودی نے کرکٹ اور بھارت دونوں کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں جاوید میانداد نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر سخت الفاظ میں تنقید کی۔انہوں…

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا۔  عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا، یوم عرفہ 27 جون کو ہوگا اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی۔واضح  رہے کہ سعودی عرب میں سپریم کورٹ نے اتوار 18 جون کو ذوالحجہ کا چاند…

پیپلز پارٹی غیرجمہوری رویہ ترک اور جماعت اسلامی کی برتری تسلیم کرے، ترجمان

جماعت اسلامی کے ترجمان  قیصر شریف نے پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کا غیر جمہوری رویہ کراچی کے میئر کے الیکشن میں سامنے آگیا۔ جماعت اسلامی کے ترجمان نے لاہور سے جاری…

یونان کشتی حادثہ، بڑی تعداد میں پاکستانیوں کی موت کی وجہ سامنے آگئی

برطانوی میڈیا نے یونان میں حادثے کا شکار ہونے والی تارکین وطن کی کشتی میں چار سو پاکستانیوں کی موجودگی کا خدشہ ظاہر کردیا جبکہ بچ جانے والوں نے پاکستانی شہریوں کیساتھ بوٹ میں ذلت آمیز رویے کا انکشاف کیا ہے۔  برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں بچ…

تمام تر جبر کے باوجود کارکنان نے اپنا نظریہ بر قرار رکھا، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کنوینر خالد مقبول صدیقی نے 19 جون 1992ء کے آپریشن کے شہید کارکنوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایم کیو ایم اعلامیے کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کو شکست دینے کا خواب دیکھنے…

بھارت: اتر پردیش کے اسپتال میں اچانک 54 افراد کا انتقال، ہیٹ ویو وجہ نہیں، تحقیقاتی ٹیم

بھارتی ریاست اتر پردیش کے بالیہ نامی علاقے کے اسپتال میں اچانک اموات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ مریضوں کو بخار، سانس لینے میں تکلیف اور دیگر مسائل پر اسپتال لایا گیا اور 72 گھنٹوں کے دوران 54 افراد انتقال کرگئے، جس…

مظفر گڑھ: شہر سلطان میں مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے شہر سلطان میں مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔مظفر گڑھ پولیس کے مطابق متاثرہ نوجوان کو نامعلوم ملزمان نے زہر دیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق تشدد اور زہر کے باعث نوجوان اسپتال…

بھارت: چوری کا الزام عائد کرکے مسلمان مزدور کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بلند شہر میں دو افراد کو ایک مسلمان مزدور کو مبینہ چوری کے الزام میں درخت سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرلیا گیا۔اس حوالے سے تشدد کا نشانہ بننے والے ساحل نامی مسلمان مزدور کے والد شکیل نے کہا کہ…

9 مئی کے واضح مجرموں کو تاحال سزا ملتی نظر نہیں آرہی، طاہر اشرفی

وزیراعظم شہباز شریف کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واضح مجرموں کو تاحال سزائیں ملتی نظر نہیں آرہیں۔لاہور سے جاری بیان میں طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ 75 سال میں احتجاج ہوئے لیکن وہ کچھ نہیں ہوا جو 9 مئی کو…

پاکستان کو بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ اسے بنانے والوں کے حوالے کیا جائے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ اسے بنانے والوں کے حوالے کیا جائے۔ ہم جنگ نہیں چاہتے بلکہ جنگ ہم پر مسلط کی جا رہی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار …

یونان کشتی حادثے میں ملوث ایجنٹ گجرات سے گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی ٹریفکنگ سرکل گجرات نے  وزیرآباد میں کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم شبیر نے متاثرہ شہریوں کو یورپ بھجوانے کےلیے رقم وصول کی…

امرناتھ یاترا: مقبوضہ کمشیر میں لاکھوں فوجیوں کی موجودگی میں ریزرو پولیس کی 85 کمپنیاں تعینات

مقبوضہ جموں و کمشیر میں سالانہ ہندو مذہبی تہوار امرناتھ یاترا کے حوالے سے وادی میں سینٹرل ریزرو پولیس کی 85 اضافی کمپنیاں تعینات کی جا رہی ہیں۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ وادی میں پہلے ہی قابض بھارتی فوجی…

بھارت: منی پور میں نسلی فسادات کے 45 روز بعد کرفیو میں نرمی

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے سبب ریاست میں نافذ کرفیو میں 45 روز بعد نرمی کردی گئی ہے۔گوہاٹی سے بھارتی حکام کے مطابق کرفیو میں نرمی صبح 5 بجے سے شام 5 بجے تک کی گئی ہے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ منی پور میں حالات معمول پر آنے…

مریم نواز کا یونان میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے یونان میں کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے پیر کو…

یونان کشتی حادثہ: سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 11 ہوگئی

یونان میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں لاپتہ ہونے والے مزید دو نوجوانوں کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ اس شہر سے تعلق رکھنے والے لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 11 ہوگئی۔کشتی ڈوبنے کی خبر جب لواحقین تک پہنچی تو کہرام مچ گیا، نوجوانوں کے اہلخانہ نے اپنے بیٹوں…