جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسلام آباد:جعلی دستاویزات پر اٹلی اور اسپین جانیوالے مسافر گرفتار

ایف آئی اے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر جعلی دستاویزات پر اٹلی اور اسپین جانے والے مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ایف آئی اے کے مطابق خرم سلیم نامی مسافر نے غلام مرتضیٰ کے پاسپورٹ پر اٹلی جبکہ سعد سعید نامی مسافر نے ناظم سعید کے پاسپورٹ پر…

حکومت نے بینظیر کفالت وظیفے میں 25 فیصد اضافہ کر دیا

چیئرپرسن بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے بینظیر کفالت وظیفے میں 25 فیصد اضافہ کیا ہے۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا ہے کہ مالی سال 23-2022ء کی چوتھی سہ ماہی قسط کے 9000 روپے کل (پیر) سے تقسیم ہونا شروع…

امریکا ایسی صورتِحال میں نہ دھکیلے جہاں ہمیں مشکل انتخاب کرنا پڑے: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کو ہمیں ایسی صورتِ حال میں نہیں دھکیلنا چاہیے جہاں ہمیں مشکل انتخاب کرنا پڑے، ہم امریکا سے تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ رشتہ پھلے پھولے۔انہوں نے امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے…

اسپیشل اولمپک، افتتاحی تقریب، 137 رکنی پاکستانی اسکواڈ کی شرکت

برلن میں 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں137 رُکنی پاکستانی اسکواڈ نے ثقافتی لباس پہن کر شرکت کی۔اولمپیا اسٹیڈیم آمد پر پاکستانی دستے کا پُرتپاک استقبال گیا گیا۔میرپورخاص کی پاکستانی ایتھلیٹ ثنا افتتاحی تقریب کے 8 مشعل…

چینی صدر سے بل گیٹس کی ملاقات

چین کے صدر شی جن پنگ سے جمعے کو بیجنگ میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں چینی صدر شی جن پنگ نے دنیا بھر میں غربت میں کمی، صحت، ترقی اور انسان دوستی کو فروغ دینے کے لیے بل گیٹس اور گیٹس…

ن لیگ صورتِحال نہ سنبھالتی تو ملک ڈیفالٹ ہو جاتا: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ ہر فیصلہ اتفاق رائے سے کیا جائے، اگر مسلم لیگ ن صورتِ حال نہ سنبھالتی تو ملک ڈیفالٹ ہو جاتا۔احسن اقبال نے نارروال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اب آہستہ آہستہ ترقی کی…

پشاور: پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ

پشاور میں شدت پسندوں نے پولیس اسٹیشن مچنی گیٹ پر 2 دستی بم پھینکے، تاہم دستی بم حملے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق پشاور کے تھانا مچنی گیٹ پر شدت پسندوں کے 2 دستی بم پھینکنے سے تھانے میں موجود ایک مال مقدمے کی گاڑی کو نقصان…

نگراں وزیرِ اطلاعات کے پی کا ذاتی خرچ پر وال آف شیم بنانے کا اعلان

نگراں وزیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا فیروز جمال شاہ نے ذاتی خرچ پر وال آف شیم بنانے کا اعلان کر دیا۔یہ بات فیروزجمال شاہ نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران کہی۔ان کا مزید کہنا ہے کہ 9 مئی کے احتجاج میں ملوث عناصر کو عوام کے سامنے لایا جائے…

پنجاب: سرکاری اسپتالوں میں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز بھرتی کرنے کی اجازت

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے سرکاری اسپتالوں میں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز بھرتی کرنے کی اجازت دے دی۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قوانین اور پالیسی کے مطابق خالی سیٹوں پر ہومیوپیتھیک ڈاکٹرز بھرتی کیے جائیں۔قومی کونسل…

یونان کشتی حادثہ: گوجرانوالہ کے 14 افراد بھی لاپتہ

یونان کے کشتی حادثے میں لاپتہ ہونے والوں میں گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں کے 14 افراد بھی شامل ہیں۔لاپتہ افراد میں میلوورکاں کا رہائشی اسامہ اور نتھوسویا کا اسد اللّٰہ بھی شامل ہے۔اس طرح نتھو سیویا کا ارسلان، منگوکی ورکاں کا حماد، چک پاکھر…

کراچی، نجی بینک کی کیش وین لوٹنے والا گرفتار

سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے شعبۂ تفتیش کے عملے نے کارروائی کے دوران نجی بینک کی کیش وین کو لوٹنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم ایاز علی کی گرفتاری بہادر آباد کے علاقے دھوراجی کالونی سے عمل میں آئی ہے، ملزم نجی کیش…

ملیر ایکسپریس وے کراچی کی ترقی میں گیم چینجر ثابت ہوگا، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے کراچی کی ترقی میں گیم چینجر ثابت ہو گا۔کراچی میں ملیر ایکسپریس وے کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ 39 کلومیٹر کا پروجیکٹ ملیر ایکسپریس وے 27 ارب…

کلرکہار بس حادثہ: جاں بحق 12 میں سے 10 افراد کی میتیں ورثا کے حوالے

لاہور اسلام آباد موٹر وے پر کلرکہار کے قریب بس حادثے  میں جاں بحق ہونے والے 12 میں سے 10 افراد کی شناخت کا عمل مکمل ہو گیا۔آر پی او سید خرم علی کے مطابق 2 جاں بحق افراد کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔سید خرم علی کا کہنا ہے کہ شناخت کی…

یونان نے کشتی حادثے کی معلومات پاکستان کو فراہم کر دیں

یونان حکومت نے کشتی حادثے کی ابتدائی تحقیقات سے متعلق معلومات پاکستان کو فراہم کر دیں۔معلومات کے مطابق ڈوبنے والی کشتی 9 جون کو لیبیا کے شہر بن غازی سے اٹلی کے لیے روانہ ہوئی تھی، یونان کے علاقے پلاس سے 50 ناٹیکل میل دور 14 جون کو حادثہ…

یونان کشتی حادثہ: وزیرِِ اعظم کی ہدایت پر فوکل پرسن مقرر

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یونان کےقریب بحیرۂ روم میں کشتی الٹنےکے واقعے کی انکوائری کی ہدایات جاری کر دیں۔شہباز شریف کی ہدایت پرایف آئی اے نے ڈی آئی جی عالم شنواری کو واقعے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کی معلومات و سہولت کے لیے فوکل پرسن…

سائیکلون بپرجوائے ہوا کے شدید کم دباؤ میں تبدیل

سمندری طوفان بپرجوائے ہوا کا شدید کم دباؤ بن چکا ہے، جس کی باقیات اب بھی بھارت کے وسطی راجستھان پر ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں موسم گرم، شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں آئندہ 3 روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا، اس…

یونان کشتی حادثہ: 14 پاکستانی انسانی اسمگلرز کے نام سامنے آ گئے

یونان میں پیش آئے کشتی کے حادثے کے بعد ریسکیو کیے گئے افراد کے بیانات کے ذریعے 14 پاکستانی انسانی اسمگلرز کے نام سامنے آئے ہیں۔انسانی اسمگلرز کی شناخت سامنے آنے کے بعد گرفتاری کے لیے ایف آئی اے کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ایف آئی اے کے…

سعودی سپریم کورٹ کا آج شام عوام سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے آج شام عوام سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کر دی۔سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ام القریٰ کیلنڈر کے حساب سے یکم ذوالقعدہ 21 مئی کو تھی۔سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق اس سال…

ولی فیلڈ سے دریافت گیس سوئی ناردرن کے نیٹ ورک میں شامل

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ولی گیس فیلڈ سے دریافت گیس کو سوئی ناردرن کے نیٹ ورک میں شامل کر لیا ہے۔ایک بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے گزشتہ برس لکی مروت کے علاقے…

حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں نے ملک ناقابل رہائش بنا دیا: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں نے ملک کو ناقابلِ رہائش بنا دیا ہے۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ یونان میں پیش آئے کشتی کے سانحے…