Browsing Category
Urdunews
کرکٹ امور کیلئے بنائی جانیوالی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا
کرکٹ امور کے لیے بنائی جانے والی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا جس کی صدارت قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کریں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سابق کپتان انضمام الحق اور محمد حفیظ کو مدعو کیا گیا ہے جبکہ سابق کپتان راشد لطیف کو کمیٹی کے…
تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟
تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کا جنرل اسپتال لاہور میں علاج جاری ہے۔اس حوالے سے میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر جودت سلیم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رضوانہ کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر آ رہے ہیں تاہم اسے نمونیا ہو گیا ہے…
نئے چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے چارج سنبھال لیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نئے چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق ملک امجد زبیر ٹوانہ ان لینڈ ریونیو میں گریڈ 21 کے افسر ہیں اور نئے چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی فوری طور…
توشہ خانہ کے تحائف لیے اور فروخت کیے گئے، عطا تارڑ
وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطااللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کے تحائف لیے گئے اور فروخت کیے گئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطااللّٰہ تارڑ نے کہا کہ ایک نامی گرامی مجرم جس پر ملک سے غداری کا کیس ہے، ملزم توشہ خانہ کی چوری…
چیئرمین پی ٹی آئی پر 22 اگست کو فرد جرم عائد کریں گے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین پر 22 اگست کو فرد جرم عائد کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔چئیرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب…
ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اچھے چانسز ہیں، جیف لاسن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ و سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیف لاسن کا کہنا ہے کہ پہلے آسٹریلیا اور پھر پاکستان دوسری ٹیم ہے جسے فالو کرتا ہوں۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں لگائے جانے والے ایج گروپ کوچنگ کیمپ میں شرکت کے موقع پر جیو نیوز سے…
ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اچھے چانسز ہیں، جیف لاسن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ و سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیف لاسن کا کہنا ہے کہ پہلے آسٹریلیا اور پھر پاکستان دوسری ٹیم ہے جسے فالو کرتا ہوں۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں لگائے جانے والے ایج گروپ کوچنگ کیمپ میں شرکت کے موقع پر جیو نیوز سے…
وزیراعظم اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے۔وزیراعظم کے خصوصی طیارے نے کراچی میں فیصل بیس پر لینڈ کیا۔ وہ آج پی این ایس طارق کی لانچنگ تقریب میں شرکت کریں گے اور آج شام کو ہی واپس اسلام آباد چلے جائیں گے۔علاوہ ازیں وزیراعظم ترکیہ…
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کی افواہیں ایک بار پھر سرگرم
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اور اہلیہ و سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی طلاق سے متعلق خبروں کو ایک بار پھر ہوا دے دی۔گزشتہ برس سے طلاق کے حوالے سے شہ سُرخیوں کی زینت بننے والی اس اسٹار جوڑی نے کبھی اپنی طلاق کی…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 292 روپے 50 پیسے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 50 پیسے مہنگا ہو کر 292 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 16 پیسے مہنگا ہو کر 288 روپے 70 پیسے کا ہوگیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 54 پیسے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں…
طلال چوہدری کی 5 سال کیلئے نااہلی کی مدت آج ختم ہوگئی
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کی 5 سال کے لیے نااہلی کی مدت آج ختم ہوگئی۔اس حوالے سے مسلم لیگ ن نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طلال چوہدری کو سپریم کورٹ نے 2 اگست 2018 کو توہینِ عدالت کے الزام میں 5 سال کے لیے نااہلی کی…
خانہ کعبہ کو غسل دینے کی تقریب
خانہ کعبہ کو غسل دینے کا عمل اور یہ تقریب کئی گھنٹے جاری رہی۔عرب میڈیا کے مطابق غسل کعبہ میں 20 لیٹر آب زمزم اور عرق گلاب استعمال کیا گیا اور اس موقع پر بیت اللّٰہ کی اندرونی دیواروں اور فرش کو صاف کیا گیا۔غسل کے بعد خانہ کعبہ کو خالص…
لاہور، چوہنگ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ملزمان ہلاک
لاہور کے علاقہ چوہنگ میں مبینہ پولیس مقابلے میں پولیس کی زیر حراست دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت 45 سالہ عبدالرحمان اور 32 سالہ نصراللّٰہ کے نام سے ہوئی۔پولیس دونوں ملزمان کو نشاندہی کے لیے لے جا رہی تھی کہ…
نگراں وزیراعظم کیلئے حکومتی اتحاد کی مشاورت کا حتمی راؤنڈ آج شروع ہوگا
نگراں وزیراعظم کے نام کے لیے حکومتی اتحاد کے درمیان مشاورت کا حتمی راؤنڈ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کے مجوزہ نام سامنے آنے کے بعد وزیراعظم اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد کے…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کیپیٹل ہل حملہ کیس میں فرد جرم عائد
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کیپیٹل ہل حملے اور 2020 کے صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2020 کے صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کا کیس منطقی انجام کی جانب بڑھنے لگا ہے، اس سلسلے…
دادو، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
سندھ کے ضلع دادو کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔دادو، میہڑ، خیرپور ناتھن شاہ اور جوہی سمیت مختلف علاقوں میں بادل برسنے کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر تیز بارش کی وجہ سے درجہ حرارت 10…
براڈ کی ریٹائرمنٹ: شاندار کیریئر پر بابر، مصباح کی مبارکباد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ اور سابق کپتان مصباح الحق نے انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ کی ریٹائرمنٹ پر شاندار کیریئر پر مبارکباد دی۔بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’’ہیپی…
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، قومی ٹیم آج بھارت روانہ ہوگی
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم آج بھارت کے لیے روانہ ہوگی۔رپورٹس کے مطابق قومی ہاکی اسکواڈ واہگہ کے راستے بھارت جائے گا جہاں سے ٹیم براستہ امرتسر چنئی جائے گی۔شکست کے بعد پاکستان ٹیم اگلے سال ہونے والے انڈر-17…
پُرتشدد انتہاپسندی کا بل پی ٹی آئی دور میں بنا، وزیر قانون
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پُرتشدد انتہاپسندی کے بل کی ہر شق، کوما، فل اسٹاپ پی ٹی آئی دور میں بنا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ بل…
قرآنِ پاک کی بےحرمتی، بلاول کا ڈنمارک کے وزیر خارجہ سے تحفظات کا اظہار
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈنمارک کے ہم منصب سے قرآنِ پاک کی بےحرمتی کے واقعات پر گہرے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو نے بتایا کہ ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے خود اُن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔وزیر خارجہ نے ڈنمارک اور دیگر یورپی…