Browsing Category
Urdunews
برطانوی امداد میں کٹوتی: افریقا میں ہزاروں خواتین کے متاثر ہونے کا خدشہ
برطانیہ کی جانب سے غیر ملکی امداد میں کمی سے افریقا میں ہزاروں خواتین کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق فنڈنگ میں کٹوتی سے افریقا میں ہزاروں حاملہ خواتین کی جان کوخطرہ ہوسکتا ہے۔ سول سرونٹس رپورٹ کے مطابق برطانوی …
نااہلی کی مدت پوری ہونے پر نوازشریف کی طلال چوہدری کو مبارکباد
قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے طلال چوہدری کو توہین عدالت کیس میں ناحق 5 سالہ نا اہلی کی سزا ثابت قدمی سے کاٹنے پر مبارک باد دی ہے۔نواز شریف نے کہا ہے کہ طلال چوہدری کو توہین عدالت میں ناحق 5 سالہ نا اہلی کی سزا ثابت قدمی سے…
ایشیز سیریز انگلینڈ اور آسٹریلیا کو مہنگی پڑ گئی
ایشیز سیریز انگلینڈ اور آسٹریلیا کو مہنگی پڑ گئی، دونوں ٹیموں کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑ گئے۔سیریز کے دوران سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس کاٹے گئے۔آئی سی سی کے نئے رولز کے مطابق ایک اوور پر میچ…
جس دن نوازشریف جہاز میں بیٹھیں گے سمجھ لیں الیکشن ہونے والا ہے، طلال چوہدری
ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے بانی رہنما میاں محمد نواز شریف جس دن جہاز میں بیٹھیں گے سمجھ لیں الیکشن ہونے والا ہے۔طلال چوہدری نے توہینِ عدالت کیس میں اپنی سزا کے 5 سال ہونے پر میڈیا سے گفتگو کی ہے۔اُن کا کہنا تھا…
احساس تنہائی کا شکار ہیں تو اپنی چند عادات تبدیل کریں
احساسِ تنہائی میں انسان لوگوں کی بھیڑ میں بھی خود کو تنہا محسوس کرتا ہے اور ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ کچھ لوگ کسی کو کھو دینے کے بعد یا تعلقات میں برے تجربات کے نتیجے میں خود کو محدود کر لیتے ہیں ۔ بعض لوگ اپنی شرمیلی فطرت کی وجہ سے بھی…
پاکستان ہاکی ٹیم کی چنئی میں پریکٹس
پاکستان ہاکی ٹیم نے چنئی میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔قومی ٹیم نے صبح کے سیشن میں بھرپور ٹریننگ کی اور آج شام فلڈ لائٹس میں بھی پریکٹس کی جائے گی۔ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کل سے شروع ہوگی اور پاکستان ٹیم بھی کل…
سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل، فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس…
محترمہ بینظیر بھٹو کا یہ ’آئیکونک جوڑا‘ کس معروف ڈیزائنر نے تیار کیا تھا ؟
اسلامی دنیا اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پہلی منتخب، خاتون وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کے اس خوبصورت جوڑے کی چمک تاحال اُن کے چاہنے والوں کی آنکھوں میں زندہ ہے۔سبز ہلالی پرچم کے رنگوں میں ڈھلے اس آئیکونک لباس کو محترمہ بینظیر بھٹو نے…
کراچی میں لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت، پولیس ملزم کو پکڑنے میں ناکام
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں لڑکی کے ساتھ پیش آئے نازیبا واقعے کو ایک ماہ گزرنے کے بعد بھی پولیس ملوث ملزم کو پکڑنے میں ناکام ہے۔ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہونے کے باوجود بھی اب تک اسے گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔ پولیس نے اس کیس کی…
عروہ حسین کا دوغلے لوگوں کیلئے دلچسپ ویڈیو پیغام
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف عروہ حسین نے دوغلے لوگوں کے لیے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک نئی انسٹا ریل شیئر کی ہے۔اُنہوں نے اس دلچسپ انسٹا ریل کے ذریعے دوغلے…
پاک بحریہ کیلئے جہاز پی این ایس طارق کی لانچنگ تقریب
کراچی میں پاک بحریہ کے لیے ملجم کلاس جہاز پی این ایس طارق کی لانچنگ کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے نائب صدر مہمان خصوصی ہیں۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور نیول چیف ایڈمرل امجد علی خان نیازی بھی…
توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء گوہر علی، علی بخاری، الیکشن کمیشن کے وکلاء امجد پرویز اور سعد حسن عدالت میں پیش ہوئے۔جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں…
مجھ سے مریم اور نواز شریف کیخلاف بیان لینے کی کوشش کی گئی، طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مجھ سے مسلم لیگ ن کے بانی رہنما میاں محمد نواز شریف اور اُن کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف بیان لینےکی کوشش کی گئی۔طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ توہین عدالت کی میری سزا کے 5…
پاکستان دہشت گردی کیخلاف افغانستان کی صلاحیت بڑھانے کیلئے تیار ہے، ترجمان وزارتِ خارجہ
وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گرد تنظیموں کا مقابلہ کرنے کے لیے افغانستان کی صلاحیت بڑھانےکے لیے تیار ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان سےدہشت گردی کےخطرے سےمتعلق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ریمارکس کی وضاحت کر…
ٹیسٹ بیٹرز اور بولرز کی رینکنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ بیٹرز اور بولرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔بیٹرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن پر برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے۔آسٹریلیا کے…
قیمتی گھڑی کی فروخت، شہزاد اکبر کا بیان سامنے آ گیا
سعودی ولی عہد کی جانب سے سابق وزیر اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی کو تحفے میں دی گئی قیمتی گھڑی اور اس کی فروخت پر مبنی توشہ خانہ کیس میں مرزا شہزاد اکبر نے بیان دیا ہے۔جیو نیوز کے سوالات پر مرزا شہزاد اکبر نے دیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…
چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نےچیئرمین پی ٹی آئی…
احساس تنہائی کا شکار ہیں تو اپنی چند عادات تبدیل کریں
احساسِ تنہائی میں انسان لوگوں کی بھیڑ میں بھی خود کو تنہا محسوس کرتا ہے اور ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ کچھ لوگ کسی کو کھو دینے کے بعد یا تعلقات میں برے تجربات کے نتیجے میں خود کو محدود کر لیتے ہیں ۔ بعض لوگ اپنی شرمیلی فطرت کی وجہ سے بھی…
چیئرمین پی ٹی آئی پر 22 اگست کو فرد جرم عائد کریں گے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین پر 22 اگست کو فرد جرم عائد کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔چئیرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب…
ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اچھے چانسز ہیں، جیف لاسن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ و سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیف لاسن کا کہنا ہے کہ پہلے آسٹریلیا اور پھر پاکستان دوسری ٹیم ہے جسے فالو کرتا ہوں۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں لگائے جانے والے ایج گروپ کوچنگ کیمپ میں شرکت کے موقع پر جیو نیوز سے…