جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

الیکشن کون سی مردم شماری کی بنیاد پر ہوں گے؟ فیصلہ آج ہوگا

الیکشن 2017 یا پھر 2023 کی مردم شماری کے مطابق ہوں گے، اس بات کا فیصلہ آج مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں ہونے کا امکان ہے۔نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج کی منظوری کے لیے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج دوپہر کو طلب کیا گیا ہے۔اجلاس…

سندھ، پنجاب کے کچھ شہروں میں بارش

اسلام آباد، گوجرانوالہ، تھرپارکر، بدین، خیرپور اور رحیم یار خان میں رات گئے تیز بارش ہوئی۔ تیز بارش کے سبب کچھ علاقوں میں کھڑی فصلیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد اور پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبر پختونخوا…

پڈعیدن، علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں

پڈعیدن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اتر جانے کی وجہ سے اپ ٹریک بند ہوگیا۔کراچی سے پنجاب جانے والی دیگر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا ہے۔ علامہ اقبال ایکسپریس کراچی سے سیالکوٹ جارہی تھی، خوش قسمتی سے واقعے میں…

کراچی، فائرنگ کے 5 واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی میں رات گئے فائرنگ کے 5 مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے، بفرزون میں ڈکیتی کے دوران مزدور جان سے گیا جبکہ نارتھ کراچی اور کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر دو شہری زخمی ہوئے۔فائرنگ کا پہلا واقعہ بفرزون سیکٹر 15…

بھارت نے لاکھوں غیر کشمیریوں کو جعلی ڈومیسائل جاری کیے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ بھارت نے لاکھوں غیر کشمیریوں کو جعلی ڈومیسائل جاری کیے ہیں۔یوم استحصال کشمیر پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بھارتی حکام نے انتخابی حلقوں کی منتخب حد بندی کی…

رضوانہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں آگئی

سول جج کے گھر تشدد کا شکار ہونے والی کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی قانونی تحویل چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے حاصل کرلی۔وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ رضوانہ جیسی بچیوں کے معاملے پر قانون سازی کر رہے ہیں۔اتنی تیز رفتاری سے دوسری…

پی ٹی آئی چیئرمین تھانہ کوہسار مقدمے میں پیش نہیں ہوئے، طلبی کا ایک نوٹس جاری

تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان تفتیش کیلئے حاضر نہیں ہوئے، مقدمے کے تفتیشی افسر نے سابق وزیراعظم کو طلبی کا ایک اور نوٹس جاری کر دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی تھانہ…

یوم شہداء پولیس پر ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد

یوم شہداء پولیس کے موقع پر جان کا نذرانہ دینے والوں کی یاد میں ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا، مختلف شہروں میں یادگار شہداء پر پولیس کے دستوں نے سلامی دی، شہید اہلکاروں کے بچوں میں تحائف تقسیم کیے گئے۔ باجوڑ پولیس لائن، ملتان، فیصل…

یوم شہداء پولیس پر ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد

یوم شہداء پولیس کے موقع پر جان کا نذرانہ دینے والوں کی یاد میں ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا، مختلف شہروں میں یادگار شہداء پر پولیس کے دستوں نے سلامی دی، شہید اہلکاروں کے بچوں میں تحائف تقسیم کیے گئے۔ باجوڑ پولیس لائن، ملتان، فیصل…

سینٹرل کنٹریکٹ میں ریڈ اور وائٹ بال کیٹیگریز ختم کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ میں ریڈ اور وائٹ بال کیٹیگریز ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ روایتی انداز میں اے، بی، سی اور ڈی کیٹیگریز میں ملیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد بھی…

یوم شہدائے پولیس آج منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج، 4 اگست کو یوم شہدائے پولیس منایا جا رہا ہے۔یہ دن بہادری کی داستانیں رقم کرنے والے شہید کمانڈنٹ ایف سی صفوت غیور کی شہادت سے منسوب کیا گیا ہے۔ایف سی کمانڈنٹ سمیت فرنٹیئر کانسٹیبلری کے تین سو سے زائد افسران اور اہل کاروں…

کمپنی نے غلطی سے ملازم کو 367 گنا زیادہ تنخواہ دے دی

وسطی یورپی ملک ہنگری کا ایک شہری عارضی طور پر اس وقت دولت مند بن گیا جب اس کی کمپنی نے غلطی سے اسے 367 گنا زیادہ تنخواہ دے دی اور جب کمپنی نے اس سے کہا کہ وہ اضافی رقم واپس کرے تو اس نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا۔اس شخص کا نام تو معلوم…

سعودی عرب نے 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے، مصدق ملک

وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زراعت، آئی ٹی اور توانائی کے تین شعبوں میں سرمایہ…

سندھ حکومت نے صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کئے ہیں، ندیم الرحمٰن میمن

سندھ کے سیکریٹری اطلاعات ندیم الرحمٰن میمن نے آج کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد سے ملاقات کی۔ ڈائریکٹر پریس انفارمیشن حسن اصغر نقوی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔اس موقع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی…

چمن میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

بلوچستان کے شہر چمن میں لیویز چوکی انچارج کی گاڑی کے قریب دھماکے میں چوکی انچارج سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔میزئی اڈا کے علاقے میں کیے گئے حملے میں چوکی انچارج سخت زخمی ہوئے جنہیں تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب پولیس نے…

کوشش ہے قابل قبول نگراں سیٹ اپ تشکیل دیا جائے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ چند روز میں ہماری حکومت ختم ہوجائے گی، کوشش ہے سب کے لیے قابل قبول نگراں سیٹ اپ تشکیل دیا جائے۔اسلام آباد میں ارکان پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نگراں سیٹ اپ کے لیے…

یوم شہداء پولیس پر ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد

یوم شہداء پولیس کے موقع پر جان کا نذرانہ دینے والوں کی یاد میں ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا، مختلف شہروں میں یادگار شہداء پر پولیس کے دستوں نے سلامی دی، شہید اہلکاروں کے بچوں میں تحائف تقسیم کیے گئے۔ باجوڑ پولیس لائن، ملتان، فیصل…

دی ہنڈریڈ میں حارث رؤف کی جارحانہ بولنگ، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے دی ہنڈریڈ کے ایک میچ میں جارحانہ بولنگ کرتے ہوئے حریف ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔حارث رؤف دی ہنڈرڈ میں ویلش فائر کی نمائندگی کررہے ہیں۔ انہوں نے سدرن بریو کیخلاف 20 گیندوں میں 27 رنز دے کر…

افغان حکومت سے دہشتگردی کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کا کہا جائے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ افغان حکومت سے کہا جائے کہ وہ پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے ان عناصر کے خلاف کارروائی کرے جو پاکستان میں دہشت گردی کے ذمے دار ہیں۔اسلام آباد میں  قبائلی جرگے کے…

رنگیز کو آج پیش نہ کیا جاتا تو استعفیٰ دے دیتا, قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس محمد ابراہیم نے اسد قیصر اور رنگیز احمد کو کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آج رنگیز کو پیش نہ کیا جاتا تو وہ استعفیٰ دے دیتے، قانون کی پاس داری نہیں ہوگی تو پھر جنگل کا…