Browsing Category
Urdunews
9 مئی واقعہ، ایسے شخص کا چہرہ سامنے آیا جو مفاد کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے، خواجہ آصف
قومی اسمبلی کے الوداعی اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعہ نے تاریخ کو داغدار کیا۔ ایسے شخص کا چہرہ سامنے آیا جو اپنے مفاد کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے۔اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس میں…
ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے میں ہمارا خون بھی شامل ہے، اپوزیشن لیڈر
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے ایوان سے الوداعی خطاب میں کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے میں ہمارا خون بھی شامل ہے۔ ہماری اپوزیشن نہ ہوتی اور چیئرمین پی ٹی آئی موجود ہوتا تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف…
وفاقی حکومت نے جاتے جاتے ممبر آئل اوگرا کی دوبارہ تعیناتی کردی
وفاقی حکومت نے جاتے جاتے ممبر آئل اوگرا کی دوبارہ تعیناتی کر دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ممبر آئل اوگرا زین العابدین قریشی کی دوبارہ تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مختلف شہروں میں پیٹرول…
سویلین کے فوجی ٹرائل کے خلاف درخواست، کیس ٹائٹل تبدیل
سپریم کورٹ میں سویلین کے فوجی ٹرائل کے خلاف درخواستوں میں فل کورٹ درخواست مسترد کیے جانے کے بعد سے کیس کا ٹائٹل تبدیل کر دیا گیا۔سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے گزشتہ سماعت پر کہا کہ وہ گوشہ نشین ہیں، ان کے وکیل کا کہنا تھا کیس ٹائٹل ان…
روسی تیل سے ابھی عوام کو فائدہ نہیں پہنچا، آنے والے دنوں میں پہنچے گا، مصدق ملک
وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل سے ابھی عوام کو فائدہ نہیں پہنچا، آنے والے دنوں میں پہنچے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ایران پاکستان گیس لائن منصوبے پر پاکستان پر جرمانے کی خبریں درست…
نگراں حکومت، ایم کیو ایم اور جے یو آئی ف میں اہم ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور جمیعت علمائے اسلام ف کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی۔ایم کیو ایم پاکستان کا وفد خواجہ اظہار الحسن کی قیادت میں جے یو آئی کے وفد سے سندھ میں نگراں حکومت کے قیام کا معاملے پر ملاقات کرے گا۔ذرائع کے مطابق ملاقات…
ایک وزیراعظم تھا جو کہتا تھا میں 50 لاکھ گھر بنا کر دوں گا، بلاول بھٹو
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک وزیراعظم تھا جو کہتا تھا کہ میں 50 لاکھ گھر بنا کر دوں گا۔گھوٹکی میں سیلاب متاثرین کو گھروں کی مالکانہ سند دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اُس وزیراعظم کو 4 سال ملے وہ ایک گھر…
سابق حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، سابق حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا الوداعی اجلاس ختم ہوگیا جس میں وزیراعظم نے کہا کہ مشکلات کے…
رضوانہ کی کمر پر 13 انچ کا جلا ہوا زخم ہے، ڈاکٹر جاوید اکرم
تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی صحت سے متعلق مزید دلخراش انکشافات سامنے آئے ہیں۔نگران وزیرِ محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ کی صحت سے متعلق صورتحال پر بات کی ہے۔رضوانہ کی تازہ ترین…
وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات پھر ملتوی
وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات پھرملتوی ہوگئی۔ذرائع کے مطابق راجہ ریاض مصروفیت کے باعث آج پھر ملاقات نہیں کرسکیں گے۔واضح رہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ…
کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر دھماکا اور فائرنگ
کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر دستی بم سے دھماکا اور فائرنگ کی گئی ہے جس میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دستی بم دھماکے میں خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جوائنٹ روڈ پر دستی بم دھماکے کے دو مزید زخمیوں کو اسپتال…
شاہد خاقان عباسی اور دیگر کےخلاف نیب کیس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر کے خلاف نیب کی جانب سے بنائے گئے ایل این جی ریفرنس کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔شاہد خاقان عباسی اور دیگر کے خلاف نیب کیس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ شاہد خاقان عباسی کے شریک…
بھارتی لوک سبھا میں حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کا دوسرا روز
بھارتی لوک سبھا میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کا آج دوسرا روز ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا میں آج وزیرِ داخلہ امیت شاہ کا خطاب متوقع ہے۔اس موقع پر بی جے پی کے رکن اسمبلی نے کہا کہ یہ حکومت پر عدم اعتماد نہیں اپوزیشن پر…
توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت
توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیری پر مشتمل دو رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم…
چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے وکلاء کیخلاف اٹک میں مقدمہ درج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی قانونی ٹیم کے وکلاء کے خلاف اٹک میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ شیر افضل مروت اور عمیر خان نیازی کے خلاف تھانہ اٹک سٹی میں درج کیا گیا ہے۔مقدمہ میں کارسرکار میں مداخلت اور سرکاری اہلکار کا…
پنجاب، قیدیوں کو جشنِ آزادی کی خوشیوں میں شامل کرنے کی ہدایات
آئی جی جیل خانہ جات پنجاب فاروق نذیر نے قیدیوں کو جشن آزادی کی خوشیوں میں شامل کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔آئی جی جیل خانہ جات نے تمام جیل سپرنٹنڈنٹس کے نام مراسلہ جاری کردیا جس کے مطابق 14،13 اور 15 اگست کی تمام سپرنٹنڈنٹس اور ڈپٹی…
جب کسی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگی تو وزارتِ آئی ٹی نے اس پر آواز اٹھائی، امین الحق
وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ جب کسی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگی تو وزارتِ آئی ٹی نے اس پر آواز اٹھائی۔اس حوالے سے امین الحق نے کہا ہے کہ وزارت آئی ٹی ایسے کسی بھی مداخلت کے خلاف ہے جس سے ترقی رکتی ہو۔ان کا کہنا ہے کہ…
ڈاکٹر طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا
پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پی اے ٹی کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے اپنا فریضہ…
انٹر بینک میں ڈالر 288 روپے سے متجاوز
انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہو کر 288.10 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287.91 روپے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں گزشتہ روز 600 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 100 روپے ہوگئی تھی۔اسی طرح 10 گرام…
الزامات لگانے پر سپریم کورٹ کے ججز وکیل امان اللّٰہ کنرانی پر شدید برہم
الزامات لگانے پر سپریم کورٹ کے ججز وکیل امان اللّٰہ کنرانی پر شدید برہم ہو گئے۔کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر قتل کے مقدمے میں نامزد چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت شکایت کنندہ کے وکیل امان اللّٰہ کنرانی نے بینچ کے 2…