Browsing Category
Urdunews
پی سی بی اور کھلاڑیوں میں سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ آخری مرحلے میں داخل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔پی سی بی آفیشلز اور کھلاڑی سری لنکا میں موجود ہیں، کھلاڑیوں نے پی سی بی کو کمرشل اور آئی سی سی سے حاصل ہونے والی آمدنی سے بھی حصہ…
نگراں وزیر خزانہ نے ایف بی آر سے محصولات ہدف حاصل کرنے کا پلان مانگ لیا
نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے ایف بی آر سے محصولات ہدف حاصل کرنے کا پلان مانگ لیا۔آج شمشاد اختر نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، انہیں چیئرمین ایف بی آر اور بورڈ ممبران نے محصولات کے ہدف پر بریفنگ دی۔نگراں وزیر خزانہ نے ایف بی آر…
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے فاطمہ کے قتل کا نوٹس لے لیا
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے رانی پور میں مبینہ تشدد سے جان بحق فاطمہ کے قتل کا نوٹس لے لیا۔مقبول باقر نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کو بچی کے قاتلوں کی فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کردی۔دوسری طرف رانی پور میں مبینہ تشدد…
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی ملاقات
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے کراچی میں ملاقات کی۔ملاقات میں پاک سعودی تعلقات اور باہمی اقتصادی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں شخصیات نے سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقعوں اور باہمی دلچسپی کے…
خیبر پختونخوا نگراں کابینہ کی دوبارہ تشکیل، اراکین کے نام سامنے آگئے، ذرائع
خیبر پختونخوا نگراں کابینہ کی دوبارہ تشکیل کیلئے اراکین کے نام سامنے آگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف رفیق آفریدی، انجینئر عامر ندیم ڈاکٹر نجیب اللّٰہ کو نگراں کابینہ میں لیے جانے کا امکان ہے، ڈاکٹر سرفراز علی شاہ، انجم بہرہ ور خان، سید عامر…
مصر کا اعتراض مسترد، حمزہ خان کی عمر درست قرار
ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے پاکستانی جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کی عمر کو درست قرار دیتے ہوئے مصر کا اعتراض مسترد کردیا۔ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے معاملے کی تحقیقات کرکے حمزہ کی عمر درست قراردے دی۔ حمزہ نے مصری کھلاڑی کو ہراکر 37 سال بعد ورلڈ…
مصر کا اعتراض مسترد، حمزہ خان کی عمر درست قرار
ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے پاکستانی جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کی عمر کو درست قرار دیتے ہوئے مصر کا اعتراض مسترد کردیا۔ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے معاملے کی تحقیقات کرکے حمزہ کی عمر درست قراردے دی۔ حمزہ نے مصری کھلاڑی کو ہراکر 37 سال بعد ورلڈ…
ایشیا کپ سے قبل پی سی بی ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس
ایشیا کپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب حکومت، ضلعی انتظامیہ اور دیگر اداروں کے نمائندے شریک ہوئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا…
مانسہرہ کے 110 سالہ بزرگ نے 55 سال کی دلہن سے چوتھی شادی کرلی
مانسہرہ کے علاقے گراتھلی جبوڑی کے 110 سال کے بزرگ نے 55 سال کی دلہن سے چوتھی شادی کرلی۔بابا عبدالحنان کی 55 سالہ دلہن کا تعلق الائی سے ہے۔ وادی سرن میں 110 سال کے بابا عبدالحنان کے نکاح کی تقریب کی ویڈیو وائرل بھی ہوگئی ہے۔بابا عبدالحنان…
بھارتی ریاست بہار میں گھر کے دروازے پر فائرنگ سے صحافی ہلاک
بھارت کی ریاست بہار میں علی الصبح صحافی کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 35 سالہ وِمل کمال یادیو کو صبح ساڑھے 5 بجے دروازہ کھٹکھٹا کر اور آواز دے کے بلایا گیا جس کے بعد گھر کا دروازہ کھولنے پر نامعلوم شخص نے اس پر…
شنیرا نے شادی کی سالگرہ پرخوبصورت تصویر اور پیغام شیئر کردیا
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان، وسیم اکرم کی شنیرا اکرم سے شادی کو 10 سال مکمل ہو گئے ہیں۔خوشی کے اس موقع پر پاکستان کی بھابی، سماجی کارکن، شنیرا اکرم نے شوہر، وسیم اکرم کے لیے محبت کا اظہار کیا ہے۔شنیرا نے وسیم اکرم…
اتنی سلوٹوں والا عروسی لباس پہن کر بھی شہزادی ڈیانا پُر سکون تھیں
آنجہانی شہزادی ڈیانا نے جب اپنے عروسی لباس کو دیکھا تو ان کا ردِعمل بہت حیران کن تھا۔بین الاقوامی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق، ایک اندرونی ذرائع نے بتایا کہ ہم اس بات سے واقف تھے کہ لباس میں کچھ سلوٹیں ہو سکتی ہیں لیکن پھر بھی سینٹ پالز…
الیکشن ہر صورت اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، شہباز شریف
سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن ہر صورت اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، نواز شریف میرے لیڈر ہیں اور میں اُن کا کارکن ہوں، مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیر اعظم بنیں گے۔شہباز شریف نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب…
اسلام آباد: ایک اور کمسن گھریلو ملازمہ کی تشدد زدہ ویڈیوز سامنے آگئیں
اسلام آباد میں تشدد کا شکار ہونے والی تیرہ سال کی گھریلو ملازمہ عندلیب کی تشدد زدہ ویڈیوز بھی سامنے آگئیں۔کمسن گھریلو ملازمہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں کام کرتی تھی، مجھ پر ظلم کیا جاتا تھا، مجھ پر گرم پانی پھینکا جاتا تھا،…
کیا ویسٹ انڈین کھلاڑی موٹاپے کی وجہ سے رن آؤٹ ہوئے؟
ویسٹ انڈیز کے کرکٹر رحکیم کورنوال جب بھی گراؤنڈ میں کھیلنے آتے ہیں تو اپنے وزن کی وجہ سے وہ دیکھنے والوں کی توجہ حاصل کرلیتے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق رحکیم کورنوال کو اکثر سب سے زیادہ وزن ہونے والا کرکٹر بھی کہا جاتا ہے۔رپورٹس کے…
ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر جانے والے ایم کیوایم پاکستان کے سابق رکن قومی اسمبلی کی نماز جنازہ آج کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ادا کی…
طاہر محمود اشرفی کا قرآن پاک اور تورات نذر آتش کرنے والوں کو سزائیں دینے کا مطالبہ
چیئرمین پاکستان علماء کونسل طاہر محمود اشرفی نے قرآن پاک اور تورات نذر آتش کرنے والوں کو سزائیں دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کے اسپیڈی ٹرائلز کئے جائیں۔لاہور کی جامع مسجد بحریہ ٹاون میں خطبۂ جمعہ کے دوران طاہر محمود اشرفی نے…
غلام نبی میمن عمرے کیلئے روانہ، عمران یعقوب منہاس قائم مقام آئی جی سندھ ہوں گے
انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن 8 دن کی چھٹی پر عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ21 کے سینئر افسر عمران یعقوب منہاس غلام نبی میمن کی عدم موجودگی میں انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ ہوں…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے کام کا آغاز کردیا
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے اپنے دفتر میں کام کا آغاز کردیا۔اس حوالے سے ترجمان نے بتایا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ کو چیف سیکریٹری اور قائم مقام آئی جی نے بریفنگ دی۔اس سے قبل رواں ہفتے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں…
نگراں وفاقی وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے ذمے داریاں سنبھال لیں
نگراں وفاقی وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔گوہر اعجاز کو کامرس ڈویژن اور صنعت کے اہم کاموں اور ذمے داریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر گوہر اعجاز نے کہا کہ ملک کے تجارتی اور صنعتی منظر نامے کو نئی جہت دینے…