Browsing Category
Urdunews
پاکستان سے چھینے گئے آئی فونز کی دبئی میں فروخت
پاکستان سے چھینے یا چوری کیے گئے دیگر موبائل فون کی طرح آئی فونز کی بھی ری سیٹنگ کے بعد دبئی میں فروخت کا انکشاف سامنے آیا ہے، دبئی سے خریداری کرکے پاکستان واپس آنے والے شہریوں سے ایسے متعدد آئی فونز برآمد کیے جاچکے ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر…
سابق وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے
سابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے بیٹے سلیمان شہباز کے ہمراہ لندن پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف آج دوپہر میں اپنے بھائی میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ…
دریائے ستلج کے بہاؤ میں تیزی، متعدد دیہات متاثر
بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے ستلج کے بہاؤ میں تیزی آگئی، تحصیل قصور اور تحصیل چونیاں کے دیہات متاثر ہوئے ہیں۔23 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے، دریا نے تلوار پوسٹ کے قریب واقع گاؤں حاکو والا…
صدر کو ہوش آیا کہ کچھ غلط گیا ہے، سعید غنی
پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ 28 گھنٹے بعد صدر کو ہوش آیا تو انہیں اندازہ ہوا کہ کچھ غلط ہوگیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عارف علوی نے کچھ نیند سے اٹھ کر کہا اس کی حیثیت نہیں، ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آئی نے انتشار کی…
حسان ہادی پاکستان کے قومی اسکریبل چیمپئن بن گئے
حسان ہادی پاکستان کے قومی اسکریبل چیمپئن بن گئے، انہوں نے 35ویں اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔حسان نے 27 میں سے 24 گیمز اپنے نام کرکے ٹائٹل جیتا۔حسان نے ابتدا ہی سے برتری برقرار رکھی، دو گیمز قبل ہی چیمپئن قرار پا گئے۔ایونٹ میں دفاعی چیمپئن…
جماعت اسلامی کا صدر مملکت کے بیان پر ردعمل
جماعت اسلامی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے صدر مملکت کے بیان کو ریاست، پارلیمنٹ اور عوام کی توہین قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ صورت حال یہ ہوگئی ہے تو اللّٰہ پاکستان پر رحم…
افسوس کی بات ہے صدر کے اختیارات کس نے استعمال کیے؟ شعیب شاہین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ انہوں نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ بغیر دستخط کے واپس بھجوایا تھا، افسوس کی بات ہے صدر کے اختیارات کس نے استعمال کیے؟اسلام…
میر واعظ نظر بند ہیں، جامع مسجد تک نہیں جاسکتے، فاروق عبداللّٰہ
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ میر واعظ گھر پر نظر بند ہیں، وہ جامع مسجد تک نہیں جاسکتے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر منوج سنہا جھوٹ بول رہے ہیں کہ میر واعظ آزاد ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ…
عملہ بھی صدر کے کنٹرول میں نہیں تو وہ کیا کر رہے ہیں؟ ایمل ولی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے صدر مملکت کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عملہ بھی ان کے کنٹرول میں نہیں تو وہ کیا کر رہے ہیں؟مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر دیے گئے بیان میں ایمل ولی خان نے صدر…
راشد منہاس شہید کا 52 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
کم عمر ترین شہید پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 52 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، مسلح افواج نے راشد منہاس شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق راشد منہاس نے دوران ڈیوٹی پاک افواج کی عظیم روایات کی پاسداری کی،…
7 سینئر افسران نئے آئی جی سندھ رفعت مختار کا استقبال کریں گے
نئے آئی جی سندھ رفعت مختار کی جانب سے عہدے کا چارج لیتے وقت 7 سینئر ترین پولیس افسران ان کا استقبال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 21 کے افسر رفعت مختار کا تعلق پولیس سروس کے 23 ویں کامن سے ہے، سندھ پولیس میں ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ…
شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گردوں کا حملہ،11 افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گردوں کے حملے میں11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر ریحان گل خٹک کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے ایک گاڑی کو بارودی مواد سے اڑایا، دھماکے میں 11 مزدور جاں بحق ہوگئے، گاڑی میں 13 مزدور سوار تھے، 2 شدید…
پنڈی بھٹیاں، مسافر بس میں آگ سےجاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی
کراچی سے اسلام آباد جانے والی مسافر کوچ میں آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی۔پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر کوچ میں آگ لگی، جس سے جھلس کر ابتدائی طور پر 16 افراد جاں بحق ہوئے تھے، جن کی تعداد 18 تک پہنچ گئی ہے۔ریسکیو حکام…
ایشین والی بال چیمپئن شپ: پاکستان کا فاتحانہ آغاز
ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 0-3 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کیا ہے۔ایران کے شہر ارومیہ میں جاری چیمپئن شپ کے گروپ ایف میں پاکستان نے اپنا پہلا میچ بنگلادیش کیخلاف کھیلا اور اسٹریٹ سیٹس میں 0-3 سے…
صدر علوی سے متعلق گتھی سلجھنے لگی ہے، عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ گتھی سلجھنے لگی ہے، صدر عارف علوی جانتے تھے کہ 10 دن گزرنے کے بعد یہ بل قانون بن جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تازہ پیغام میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ اعتراض لگا کر واپس…
پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
پاکستان اور افغانستان کے درمیان 22 اگست سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کمینٹری پینل میں عامر سہیل، رمیز راجا، ڈیوڈ گروور، فرویز ماہاروف شامل ہیں۔ فرہاد فدائی، ایچ ڈی ایکرمین اور دویندر کمار بھی پاک…
کتے نے دولہے کا پاسپورٹ چبا لیا، امریکی شہری کی شادی خطرے میں پڑگئی
امریکہ کے شہر بوسٹن میں ایک کتے نے اپنے مالک کا پاسپورٹ اس کی شادی سے کچھ روز قبل چبا ڈالا، جس کی وجہ سے شہری کی شادی خطرے میں پڑگئی۔ڈوناٹو فراترولی نامی شخص کی شادی اس وقت خطرے میں پڑگئی جب پالتو کتے نے ان کی شادی سے چند روز قبل امریکی…
کراچی میں 12 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی
کراچی کے علاقے کورنگی میں 12 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ مرنے والا اپنے بڑے بھائی کے ساتھ رہتا تھا جبکہ اہل خانہ بلوچستان میں رہائش پذیر ہیں۔پولیس حکام کے مطابق 12 سالہ نسیم نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ…
صدر کے ساتھ کیسے کوئی دھوکا کر سکتا ہے یہ وہی بہتر بتا سکتے ہیں، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ صدر کے ساتھ کیسے کوئی دھوکا کر سکتا ہے یہ وہی بہتر بتا سکتے ہیں. صدر مملکت نظام کے کمانڈر ہیں، مجھے نہیں معلوم کہ ان کے آفس میں کس نے یہ کیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ…
صدر کو نوٹیفکیشن کے 2 دن بعد خیال آیا کہ اللّٰہ کو گواہ بنانا اور معافی مانگنی ہے، خواجہ آصف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کو نوٹیفکیشن کے 2 دن بعد خیال آیا کہ اللّٰہ کو گواہ بنانا اور معافی مانگنی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بددیانتی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔…