Browsing Category
Urdunews
بلوچستان کی نگراں کابینہ تشکیل نہ پاسکی
بلوچستان کی نگراں کابینہ تشکیل نہ پاسکی، نگراں کابینہ کا ایک سے دو روز میں تشکیل پانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بلوچستان کی نگراں کابینہ 10 سے 12 اراکین پر مشتمل ہو گی۔نگراں کابینہ میں زیادہ تر غیرجانبدار شخصیات کو شامل کیے جانے کا…
پی ٹی آئی اسلام آباد کے 4 عہدیداران کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم کالعدم قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے 4 عہدیداران کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم کالعدم قرار دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایاْعدالت نے چاروں پی ٹی آئی…
چیئرمین پی ٹی آئی کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی گئی۔سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔رجسٹرار آفس کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست…
مقتولہ فاطمہ کے والدین عدالت پہنچ گئے
خیرپور میں تشدد سے کمسن ملازمہ کی ہلاکت پر مقتولہ فاطمہ کے والدین سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ رانی پور کی عدالت میں پہنچ گئے۔ملزم اسد شاہ کو 4 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر آج دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔گزشتہ رات حویلی سے ریسکیو کی گئی 3…
صدر نے جو کہا ہے وہ معتبر بات ہے، بابر اعوان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ صدر نے جو کہا ہے وہ معتبر بات ہے، یہ بڑا سنگین جرم ہوا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ صدر صاحب کے ٹوئٹ کی بات کریں تو صدر…
کراچی: چینی کی فی کلو قیمت 152 روپے برقرار
کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 152 روپے برقرار ہے۔ذرائع کے مطابق ہول سیل بازار میں پچاس کلو چینی کا تھیلا 7600 روپےمیں دستیاب ہے جبکہ ریٹیل مارکیٹ میں چینی 160 روپے فی کلو میں فروخت کی جارہی ہے۔کراچی میں چینی کی قیمت 3…
رضوانہ تشدد کیس: جج عاصم تاحال جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے
کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کے کیس میں سول جج عاصم حفیظ تاحال جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی سول جج عاصم حفیظ کو 5 بار طلب کر چکی ہے۔جج عاصم حفیظ کا کہنا ہے کہ جب تک ہائی کورٹ کا…
انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والا جاپانی کتّا ’چیم بالٹز‘ چل بسا
لبوں پر بے ساختہ مسکراہٹ بکھیرنے والا مشہور زمانہ ڈوگی میم میں دکھائی دینے والا ’چیم بالٹز‘ نامی جاپانی کتا چل بسا۔وائرل میم میں نظر آنے والا یہ کتا گزشتہ چھ ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھا، تاہم 12 برس کی عمر میں وہ کینسر سے لڑتے…
شاداب خان اور اعظم خان بھی یو اے ای کی پُرکشش لیگ کا حصہ بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بعد شاداب خان اور اعظم خان بھی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی پُرکشش لیگ کا حصہ بن گئے۔انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی 20 میں شاداب خان اور اعظم خان کو ڈیزرٹ وائپرز کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا…
ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا
ایشیا کپ کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے لیے17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے اور روہت شرما کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا ہے۔کے ایل راہول اور جسپریت بمرا کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ویرات کوہلی، شُبمن…
پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفوں سے متعلق درخواست غیرمؤثر قرار
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کے استعفوں سے متعلق درخواست غیرمؤثر قرار دے دی۔پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔سرکاری وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 2013 کی اسمبلی…
انٹر بینک میں ڈالر کچھ پیسے سستا
انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 295 روپے70 پیسےکا ہوگیا۔گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 295 روپے 78 پیسے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 107 پوائنٹس کی کمی…
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں اسپیشل عدالت قائم
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں اسپیشل عدالت قائم کر دی گئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کا اضافی چارج انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو سونپ دیا گیا۔جج ابوالحسنات آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کریں گے۔ملک بھر میں ابھی تک…
انتخابات کے حوالے سے نگراں وزیرِ اطلاعات کا گورنر سندھ کو فون
نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے انتخابات کے حوالے سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نگراں حکومت شفاف انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن اور صوبوں سے مکمل تعاون کرے گی۔انہوں نے کہا کہ آئین کے…
دشمن چاہتا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ کچھ برا ہو، شیریں مزاری
سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ایمان نے کھانے سے منع کردیا ہے، دشمن چاہتا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ کچھ برا ہو۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ ایمان مزاری کو وین میں بٹھایا اور جب لے گئے تو وہ بے…
صدر کے عہدے پر قبضے کی سازش کی جا رہی ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آ) کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے صدر مملکت کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کے عہدے پر قبضے کی سازش کی جا رہی ہے۔ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ قانون سازی کے لیے صدرِ مملکت کی منظوری ضروری ہے،…
ایمان مزاری اور علی وزیر 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ایمان مزاری اور علی وزیر کے خلاف بغاوت، دھمکانے اور…
پاکستان سے چھینے گئے آئی فونز کی دبئی میں فروخت
پاکستان سے چھینے یا چوری کیے گئے دیگر موبائل فون کی طرح آئی فونز کی بھی ری سیٹنگ کے بعد دبئی میں فروخت کا انکشاف سامنے آیا ہے، دبئی سے خریداری کرکے پاکستان واپس آنے والے شہریوں سے ایسے متعدد آئی فونز برآمد کیے جاچکے ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر…
سابق وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے
سابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے بیٹے سلیمان شہباز کے ہمراہ لندن پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف آج دوپہر میں اپنے بھائی میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ…
دریائے ستلج کے بہاؤ میں تیزی، متعدد دیہات متاثر
بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے ستلج کے بہاؤ میں تیزی آگئی، تحصیل قصور اور تحصیل چونیاں کے دیہات متاثر ہوئے ہیں۔23 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے، دریا نے تلوار پوسٹ کے قریب واقع گاؤں حاکو والا…