Browsing Category
Urdunews
لیول پلیئنگ فیلڈ : دیے گئے وقت پر وکیلِ پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں پیش نہ ہوئے
تحریکِ انصاف کو انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں پی ٹی آئی کے وکیل آج دیے گئے وقت پر پیش نہ ہوئے۔آج پی ٹی آئی کے وکیل کمرۂ عدالت میں چیف جسٹس پاکستان کے سامنے پیش ہوئے تھے۔چیف جسٹس نے پی ٹی…
شاہین آفریدی نیوزی لینڈ کیخلاف اچھی کپتانی کریں گے: فخر زمان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ اُمید ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کپتانی کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ کسی بھی ٹیم کے لیے مقابلہ ضروری ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ…
سانحہ 9 مئی میں ملوث ملزمان کی جائیداد ضبط کرنےکاحکم
گوجرانوالا کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے گوجرانوالا کینٹ پر 9 مئی کو حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ملوث 51 میں سے 49 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت میں مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی…
جیو انٹرٹینمنٹ کا ایک اور سنگ میل، 5 ملین فالوورز کیساتھ دنیا کا پہلا چینل بن گیا
جیو انٹرٹینمنٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، واٹس ایپ چینل پر سب سے زیادہ فالو کیا جانے والا انٹرٹینمنٹ چینل بن گیا۔سال نو کے موقع پر جیو انٹر ٹینمنٹ نے ایک اور شاندار کامیابی اپنے دامن میں سمیٹ لی ہے۔ واٹس ایپ کے نئے فیچر چینلز پر 5…
نواز شریف چوتھی بار وزیرِ اعظم بن کر کریں گے کیا؟ فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ نواز شریف چوتھی بار وزیرِ اعظم بن کر کریں گے کیا؟ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ نواز شریف 40 سال حکومت میں رہے، پنجاب میں این آئی سی وی ڈی جیسا ایک بھی اسپتال نہیں…
آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالرز قسط کی منظوری کا امکان
بین الاقوامی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کے پاکستان سے متعلق ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔پاکستان کے معاملے پر آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 11 جنوری کو طلب کیا گیا ہے۔اجلاس میں پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالرز کی اگلی…
اسرائیلی وزیر کا فلسطینیوں کی بے دخلی کا بیان جنگی جرم ہے: حماس
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر کا 20 لاکھ فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کا بیان نفرت انگیز اور جنگی جرم ہے۔یہ بات حماس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہی گئی ہے۔حماس کا مزید کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر…
کمسن فین کے شعر نے نواز شریف کو ہنسنے پر مجبور کردیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کو اُن کی کمسن جبری فین نے شعر سنا کر ہنسنے پر مجبور کر دیا۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں ایک ن لیگ کی…
سندھ: خرم شیر و دیگر پی ٹی آئی امیدواروں کی کاغذات مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں دائر
سندھ ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل میں پی ٹی آئی کے مختلف امیدواروں نے ریٹرننگ افسران کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کر دیں۔این اے 247 پر خرم شیر زمان نے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کر…
فیض آباد دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو طلب کر لیا
فیض آباد دھرنا کیس کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے انکوائری کمیشن نے سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق کمیشن نے شہباز شریف کو 3 جنوری کو بیان قلمبند کروانے کے لیے طلب کیا ہے۔شہباز شریف کو سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی…
خیبر پختونخوا: 2023ء میں 470 دہشتگرد ہلاک ہوئے
خیبر پختون خوا میں 2023ء میں کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں پر رپورٹ سامنے آ گئی۔رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے صوبے بھر میں 470 دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔ حکام کے مطابق 2016ء کے بعد دہشت گردوں کے خلاف سب سے…
پاکستانی آڈیٹر کی 15 ملین درہم کی لاٹری لگ گئی
ابوظہبی میں ایک پاکستانی آڈیٹر کی 15 ملین درہم کی لاٹری لگ گئی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ایک پاکستانی نژاد آڈیٹر محمد انعام نے ایمریٹس ڈرا میں EASY6 گرانڈ پرائز کے طور پر 15 ملین درہم جیت لیے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے…
ویڈیو: دولہا کیلئے لایا گیا پیسوں کا طویل ترین ہار انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گیا
سوشل میڈیا کے زمانے میں کون کب مشہور ہو جائے کچھ معلوم نہیں جبکہ ایسے میں کچھ افراد غیرروایتی انداز اپنا کر نیٹیزنز کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک مثال اس وقت انسٹاگرام پر وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شادی…
تاحیات نااہلی سے متعلق نوٹس پر سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل
آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ چلے گا یا الیکشن ایکٹ؟سپریم کورٹ آف پاکستان نے میر بادشاہ قیصرانی کیس میں تاحیات نا اہلی سے متعلق نوٹس پر بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی…
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے کتنے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی درست قرار؟
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 25 ہزار 951 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے۔مجموعی طور…
صنم جاوید کے مزید جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ
لاہور کی سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔صنم جاوید کے خلاف مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔پولیس نے صنم جاوید کا مزید جسمانی ریمانڈ…
کاغذاتِ نامزدگی مسترد، عمیر نیازی کی اپیل پر فریقین کو نوٹسز جاری
ترجمان بانیٔ پی ٹی آئی عمیر نیازی نے ریٹرننگ افسر کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج کر دیا۔اپیلیٹ ٹریبونل کی جانب سے عمیر نیازی کی کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے…
استنبول میں غزہ کی حمایت میں مارچ
نئے سال کے موقع پر ترکیہ کے شہر استنبول کے گلاٹا برج پر غزہ کی حمایت میں مارچ کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی حمایت میں احتجاجی مارچ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، مظاہرین نے استنبول میں امریکی قونصلیٹ کے باہر جمع ہو کر احتجاج کیا۔دوسری…
سکندرسلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں یہ الیکشن نہیں مذاق ہے: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ الیکشن نہیں مذاق ہے۔راولپنڈی سے جاری کیے گئے بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے یہ بات کہی ہے۔ان کا…
کراچی: کچرا کنڈی سے نوجوان کی لاش برآمد
کراچی میں سپرہائی وے پر جمالی پل کے قریب واقع کچرا کنڈی سے نوجوان کی لاش ملی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جمالی پل کے قریب سے ملی نوجوان کی لاش پر فائرنگ کے نشانات ہیں۔کراچی سرجانی سیکٹر51/Fمیں نشے کے عادی شخص کی درخت سے... پولیس کے مطابق…