Browsing Category
Urdunews
کاغذاتِ نامزدگی مسترد، عمیر نیازی کی اپیل پر فریقین کو نوٹسز جاری
ترجمان بانیٔ پی ٹی آئی عمیر نیازی نے ریٹرننگ افسر کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج کر دیا۔اپیلیٹ ٹریبونل کی جانب سے عمیر نیازی کی کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے…
استنبول میں غزہ کی حمایت میں مارچ
نئے سال کے موقع پر ترکیہ کے شہر استنبول کے گلاٹا برج پر غزہ کی حمایت میں مارچ کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی حمایت میں احتجاجی مارچ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، مظاہرین نے استنبول میں امریکی قونصلیٹ کے باہر جمع ہو کر احتجاج کیا۔دوسری…
سکندرسلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں یہ الیکشن نہیں مذاق ہے: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ الیکشن نہیں مذاق ہے۔راولپنڈی سے جاری کیے گئے بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے یہ بات کہی ہے۔ان کا…
کراچی: کچرا کنڈی سے نوجوان کی لاش برآمد
کراچی میں سپرہائی وے پر جمالی پل کے قریب واقع کچرا کنڈی سے نوجوان کی لاش ملی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جمالی پل کے قریب سے ملی نوجوان کی لاش پر فائرنگ کے نشانات ہیں۔کراچی سرجانی سیکٹر51/Fمیں نشے کے عادی شخص کی درخت سے... پولیس کے مطابق…
معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بابر اعظم کے بارے میں کیا پیشگوئی کی؟
سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بابر اعظم کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال بابر اعظم کے لیے شاندار ہو گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں ناصر حسین نے کہا کہ میرے خیال میں…
کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر ہونا شروع
ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیلیں دائر ہونا شروع ہو گئیں۔الیکشن شیڈول کے مطابق امیدوار الیکشن ٹریبونل میں 3 دن تک اپیلیں دائر کر سکتے ہیں۔اپیلوں پر الیکشن ٹریبونل 10 جنوری کو فیصلے جاری کرے گا۔کراچی میں رہنما پی…
ایلون مسک پھر سے دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ایک بار پھر سے دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے 500 امیر ترین افراد کی مجموعی دولت میں سال 2023ء میں 1.5 ٹریلین ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: نئے سال کے آغاز پر تیزی، انڈیکس 64 ہزار کی حد عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے آغاز پر کاروبار میں تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1584 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے سے انڈیکس 64 ہزار 35 پوائنٹس پر آ گیا ہے۔گزشتہ ہفتے کاروباری سال کے…
2024ء میں صحت مند رہنے کے 10 مفید مشورے
کہا جاتا ہے کہ اچھی غذا ہی مجموعی صحت اور طویل زندگی کا سبب بنتی ہے تو کیوں نہ نئے سال کا آغاز غذاؤں سے متعلق چند بہترین مشوروں سے کیا جائے۔ہر سال کی طرح یہ سال بھی کروڑوں لوگوں کے لیے بہتر زندگی جینے کے مواقع لے کر آیا ہے، اس سال کے…
پاکستان کو نئے ویرینٹ کیخلاف کووڈ ویکسین امریکا سے چند دنوں میں ملے گی
پاکستان کو چند دنوں میں امریکا سے فائزر کی نئی کووڈ 19 کی ویکسین مل جائے گی۔وفاقی حکام کےمطابق امریکا سے کووڈ ویکسین کی 2 لاکھ ڈوزز کی آمد چند دنوں میں متوقع ہے، نئی فائزر کووڈ ویکسین کی مزید 3 لاکھ ڈوزز بھی اسی مہینے مل جائیں گی۔وفاقی…
کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ، 30 افراد زخمی، 65 گرفتار
سال نو کی خوشی میں کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہو گئے جبکہ 65 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں 12 بجتے ہی سال نو کا آغاز فائرنگ، پٹاخوں اور ہلے گلے سے ہوا۔اس حوالے…
پاکستان میں سال 2024 کا پہلا سورج نئی امیدوں کے ساتھ طلوع
پاکستان میں سال 2024 کا پہلا سورج طلوع ہوگیا، انتخابی سال کے آغاز پر شہری پر جوش ہیں۔شہری مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کے لیے پر امید ہیں، شہریوں کا کہنا ہے کہ نیا سال نئی امیدوں، حوصلوں اور کامیابیوں کا سال ثابت ہو۔شہریوں کی دعا ہے…
ملکہ ڈنمارک کا 14 جنوری کو اقتدار چھوڑنے کا اعلان
ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ (Margrethe)دوم نے 14 جنوری کو اقتدار چھوڑنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ اقتدار اپنے بیٹے شہزادہ فریڈرک کو سونپ دوں گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملکہ نے نئے سال کی تقریب سے خطاب کے دوران اقتدار سے دستبرداری کا…
وارنر کا ٹیسٹ کے بعد ODI سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ڈیوڈ وارنر نے پریس کانفرنس میں ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے فیصلے سے خوش ہیں، وہ اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے…
کراچی، سال نو کا پہلا مقدمہ خواجہ اجمیر نگری تھانے میں درج
کراچی میں سال نو کا پہلا مقدمہ خواجہ اجمیر نگری تھانے میں درج ہوا، پہلا مبینہ پولیس مقابلہ لیاری کلری میں ہوا جس میں گینگ وار کا مبینہ کارندہ زخمی ہوا، جبکہ پہلا ٹریفک حادثہ سائٹ سپر پائی وے پر ہوا جس میں 18سال کے جوان کی جان گئی۔کراچی…
کراچی، سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 22 افراد زخمی
کراچی میں سال نو کی خوشی میں مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 22 افراد زخمی ہوگئے جبکہ 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے تقریباً تمام ہی علاقوں میں 12 بجتے ہی فائرنگ کی گئی اور سال نو کا آغاز…
کراچی میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر کوئی پابندی نہیں، ایڈیشنل آئی جی
ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند نے کہا ہے کہ کراچی کے تمام ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے۔ایک بیان میں ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کہا کہ شہری اپنی فیملیز کے ہمراہ انجوائے کر سکتے ہیں، اس دوران ہوائی فائرنگ اور آتش…
پیپلز پارٹی قیادت کے بیانات سے واضح ہے کہ وہ ایڈجسٹمنٹ نہیں چاہتے، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی طرف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے کسی خواہش کا اظہار نہیں کیا گیا، پیپلز پارٹی قیادت کے بیانات سے واضح ہے کہ وہ ایڈجسٹمنٹ نہیں چاہتے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم نے آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دی ہے۔ذرائع کے مطابق انوار الحق کاکڑ نے آئندہ…
سیکریٹری داخلہ کا مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس
سیکریٹری داخلہ نے ڈی آئی خان میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ شر پسند عناصر کو ملک میں افراتفری پھیلانے کی…