جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

دبئی: سنگل یوز پلاسٹک بیگز اور مصنوعات پر پابندی عائد

حکومت متحدہ عرب امارات نے دبئی میں ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک بیگز اور مصنوعات پر پابندی عائد کردی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق رواں سال کے آغاز سے پابندی کا اطلاق دبئی بھر میں شروع ہوچکا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ری سائیکل شدہ کوالٹی مصنوعات…

این اے 15 مانسہرہ: نواز شریف کیخلاف الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کردی گئی۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل دائر کی گئی۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم…

فرح شہزادی کے بچوں کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی اپیل، وفاقی حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے لیے دائر انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب کر لیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فراز اقبال اور ایمان اقبال…

نئے سال کے دوسرے ہی روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا منفی رجحان

نئے سال کے پہلے روز 2000 پوائنٹس کی تیزی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سال کے دوسرے روز کاروبار کا منفی رجحان رہا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس نے سال کے دوسرے روز کاروبار کا آغاز 400 سے زائد پوائنٹس مثبت ہو کر 65…

ایلون مسک کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد ایکس کی مالیت میں کمی

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس(ٹوئٹر) کی مالیت میں کمی آگئی۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایکس کی مجموعی مالیت میں اکتوبر 2022ء کے مقابلے میں 71.5 فیصد تک کمی آئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا…

دورہ نیوزی لینڈ: لاہور میں قومی ٹی20 ٹیم کے کھلاڑیوں کا کیمپ ختم ہوگیا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کا کیمپ لاہور میں ختم ہوگیا۔ ہائی پرفارمنس کوچ یاسر عرفات کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے اچھا کمبینیشن تیار ہے، امید ہے اچھے نتائج ملیں گے۔ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑی…

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی لاہور میں مصنوعی بارش کرنیوالی ٹیم کے سربراہ سے ملاقات

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں مصنوعی بارش کرنے والی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیم کے سربراہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ اسموگ میں کمی کے لیے ایک بار پھر مصنوعی بارش برسانے کی کوشش کی…

شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل دائر

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کے لاہور سے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے گئے۔شہباز شریف کے خلاف دائر اپیل میں شہری نے موقف اختیار کیا کہ ن لیگی صدر سپریم کورٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔اپیل میں مزید کہا گیا کہ شہباز شریف…

مستقبل میں اوپنرز میں بھی تبدیلی نظر آئے گی، وہاب ریاض

چیف سلیکٹر مینز کرکٹ ٹیم وہاب ریاض نے کہا ہے کہ کبھی بھی بابر اور رضوان کو ڈراپ کرنے کی بات نہیں کی۔ مستقبل میں اوپنرز میں بھی تبدیلی نظر آئے گی۔جیو نیوز سے بات چیت میں وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ ٹیم کےلیے بیک اپ تیار کرنا بہت ضروری ہے۔…

کسی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کر رہے، پرویز خٹک

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کسی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کر رہے۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی پی نے کہا کہ ہمیں کوئی خدشہ نہیں جسے خدشہ ہے وہ گھر بیٹھ جائے، ہم…

خواتین کیلئے محفوظ معاشرے کی تشکیل ہماری ذمے داری ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو جائز حصہ دینا اور محفوظ معاشرے کی تشکیل ہماری ذمے داری ہے۔اسلام آباد صدر مملکت کی زیر صدارت وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا۔صدر مملکت نے دوران اجلاس ملک میں خواتین…

نگراں وزیر خارجہ سے امریکی سفیر کی ملاقات

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور سفارتی امور پر بات چیت کی گئی۔ قائم مقام ترجمان امریکی مشن تھامس منٹگمری کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس…

غزہ: اسرائیلی فوج کی دیر البلاح میں گھر پر بمباری،15 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی گولہ باری اور میزائل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسرائیلی فوج کی غزہ میں دیر البلاح کے علاقے میں گھر پر بم باری کے نتیجے میں 15 فلسطینی شہید ہو گئے۔خان یونس، رفح اور المغازی کیمپ پر بھی اسرائیلی حملے ہوئے ہیں جن میں…

امریکا: دنیا کی طویل العمر مرغی چل بسی

دنیا کی طویل العمر مرغی 21 سال کی عمر میں چل بسی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ریکارڈ یافتہ پینٹ نامی مرغی دنیا کی سب سے معمر ترین مرغی تھی جو گزشتہ کرسمس کے موقع پر چل بسی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ اپنے نام…

بھارتی فوج نے 2023ء میں 120 کشمیریوں کو شہید کیا، کے ایم ایس

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم گزشتہ سال بھی جاری رہے، بھارتی فوج نے 2023ء میں 120 کشمیریوں کو شہید کیا۔کے ایم ایس کے مطابق شہید کشمیریوں میں چار خواتین بھی شامل ہیں اور 107 کشمیریوں…

سارہ انعام قتل، مجرم کی والدہ ثمینہ شاہ کی بریت کیخلاف اپیل دائر

سارہ انعام قتل کیس میں مقتولہ کے والد انعام الرحیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔مقتولہ سارہ انعام کے والد انعام الرحیم نے مجرم کی والدہ ثمینہ شاہ کو بری کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔مقتولہ کے والد انعام الرحیم نے وکیل…

اگر میرا بیٹا عمر ڈار نہ ملا تو عدالت جاؤں گی، والدہ

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار اور عمر ڈار کی والدہ نے کہا ہے کہ اگر میرا بیٹا عمر ڈار نہ ملا تو آئی جی کے خلاف ایف آئی آر درج کراؤں گی اور عدالت جاؤں گی۔لاہور ہائکیورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیس نے سب کے سامنے…

پلے بوائے کیلئے صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ برقرار رکھا جا رہا ہے، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پلے بوائے کے لیے صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ برقرار رکھا جا رہا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ ملک میں معاشی، سیاسی اور خارجہ سطح پر غیر یقینی کی صورتحال ہے،…

باجوڑ میں 31 دسمبر کو 3 دہشتگردوں سے ملا اسلحہ بھی امریکی ساخت کا نکلا

باجوڑ میں 31 دسمبر کو پاک افغان سرحد پار کرنے والے 3 دہشت گردوں سے ملنے والا اسلحہ بھی امریکی ساخت کا نکلا۔دہشت گردوں سے ایم فور کاربائین امریکی ساخت کا اسلحہ برآمد ہوا۔29 دسمبر کو بھی میر علی میں دہشت گردوں سے ایم فور کاربائین، اے کے…

لاپتہ افراد کیس سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان نے اعترازاحسن کےوکیل شعیب شاہین سے جبری گمشدگی کے کیس میں سوال کیا کہ لاپتا افراد کا کیس سنجیدہ نوعیت کا ہے، اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے، عدالت کا مذاق بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، کیا شیخ رشید کو معصوم افراد کی…