جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

حکومت نے پی سی بی کو پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق بیچنے کی اجازت دے دی

حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نشریاتی حقوق سمیت دیگر مالی معاملات پر کام کرنے کی اجازت دے دی، جس کے بعد پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن سے متعلق معاملات میں تیزی آگئی ہے۔وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر…

ن لیگ، آئی پی پی سیٹ ایڈجسٹمنٹ معاملہ تاحال زیر غور

مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ تاحال زیر غور ہے۔ذرائع کے مطابق آئی پی پی سے الیکشن 2024ء کےلیے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ میں زیر غور ہے۔ذرائع کے مطابق ن لیگ…

3 کروڑ کے شہر میں پولیس کے وسائل بہت کم ہیں، احمد شاہ

نگراں وزیر اطلاعات سندھ احمد شاہ نے کہا ہے کہ 3 کروڑ کے شہر میں پولیس کے وسائل نہایت کم ہیں۔نگراں وزیر اطلاعات نے آئی جی سندھ رفعت مختار راجا، کراچی پولیس چیف خادم حسین رند اور دیگر افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔اس موقع پر احمد شاہ نے…

اولمپک کوالیفائر ایونٹ کیلئے پاکستان کی 18 رکنی ہاکی ٹیم کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 15 جنوری سے مسقط میں کھیلے جانے والے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کیلئے پاکستان کی 18 رُکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔اسلام آباد کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں ہونے والے ٹرائلز کے بعد سلیکشن کمیٹی نے 18 رکنی ٹیم کا اعلان…

15ہزار خواجہ سرا ووٹر لسٹ میں نہیں، شہزادی رائے

جینڈر انٹرایکٹیو الائنس کی رہنما شہزادی رائے نے کہا ہے کہ 15 ہزار خواجہ سرا ووٹر لسٹ میں نہیں ہیں۔کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں شہزادی رائے نے کہا کہ خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈز بننے کا عمل ختم کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ…

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی چوہدری شجاعت سے لاہور میں ملاقات

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ق لیگ کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ملاقات کی ہے۔انوارالحق کاکڑ اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بھی موجود تھے۔نگراں وزیرعظم انوار الحق کاکڑ…

جاپان میں زلزلہ: اعزازی قونصل جنرل اور مشیر سرمایہ کاری بورڈ کا اظہار افسوس

جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ اور مشیر سرمایہ کاری بورڈ حکومت پاکستان سید فیروز عالم شاہ نے جاپان کے وسطی علاقے میں 7.5 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع اور بھاری مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے…

ن لیگ کا انتخابی منشور تیاری کے آخری مرحلے میں ہے، عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) منشور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پارٹی کے انتخابی منشور کی تیاری آخری مرحلے میں ہے۔ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پارٹی ویب پورٹل کو زبردست عوامی پذیرائی ملی ہے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے…

پاکستان 3 سال میں سب سے زیادہ ٹیسٹ ڈیبیو کروانے والی ٹیم بننے کے قریب

پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے سڈنی ٹیسٹ میں صائم ایوب کا ڈیبیو کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ صائم گزشتہ تین سال کے دوران پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 16ویں کھلاڑی ہوں گے جس کے ساتھ پاکستان جنوری 2021 سے اب تک سب سے زیادہ ڈیبیو کروانے…

بہت جلد برآمدات کو ماہانہ 3 ارب ڈالرز تک بڑھائیں گے، وزیر تجارت

نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ بہت جلد برآمدات کو ماہانہ 3 ارب ڈالرز تک بڑھائیں گے۔اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں نگراں وفاقی وزیر تجارت نے کہا کہ ملکی برآمدات کو ماہانہ 8 ارب ڈالرز تک پہنچانا اگلا ہدف ہے۔ نئی صنعتی…

سڈنی ٹیسٹ: صائم کا ڈیبیو ہوگا، ساجد خان کی 20 ماہ بعد واپسی

پاکستان کے نوجوان اوپنر صائم ایوب آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں اپنے کیریئر کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے، وہ 8 ٹی20 انٹرنیشنلز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں جبکہ آف اسپنر ساجد خان تقریباً دو سال بعد ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔21 سالہ ٹاپ آرڈر…

جاپان میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 55 ہو گئی

جاپان کے صوبے اشیکاوا میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 55 ہو گئی۔جاپان کے وسطی صوبے اشیکاوا میں 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی، ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو حکام کی…

مستقبل میں اوپنرز میں بھی تبدیلی نظر آئے گی، وہاب ریاض

چیف سلیکٹر مینز کرکٹ ٹیم وہاب ریاض نے کہا ہے کہ کبھی بھی بابر اور رضوان کو ڈراپ کرنے کی بات نہیں کی۔ مستقبل میں اوپنرز میں بھی تبدیلی نظر آئے گی۔جیو نیوز سے بات چیت میں وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ ٹیم کےلیے بیک اپ تیار کرنا بہت ضروری ہے۔…

کسی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کر رہے، پرویز خٹک

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کسی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کر رہے۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی پی نے کہا کہ ہمیں کوئی خدشہ نہیں جسے خدشہ ہے وہ گھر بیٹھ جائے، ہم…

خواتین کیلئے محفوظ معاشرے کی تشکیل ہماری ذمے داری ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو جائز حصہ دینا اور محفوظ معاشرے کی تشکیل ہماری ذمے داری ہے۔اسلام آباد صدر مملکت کی زیر صدارت وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا۔صدر مملکت نے دوران اجلاس ملک میں خواتین…

نگراں وزیر خارجہ سے امریکی سفیر کی ملاقات

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور سفارتی امور پر بات چیت کی گئی۔ قائم مقام ترجمان امریکی مشن تھامس منٹگمری کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس…

سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید انتقال کر گئے

سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید انتقال کرگئے۔ جسٹس ریٹائرڈ قیصر رشید نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق فالج کے باعث سابق چیف جسٹس کومہ میں گئے تھے۔ اسپتال انتظامیہ نے مزید بتایا کہ جسٹس ریٹائرڈ قیصر رشید گزشتہ…

آصف زرداری کی کل لاہور آمد متوقع

سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرنز کے چیئرمین آصف علی زرداری کی کل لاہور آمد متوقع ہے۔پی پی ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کل سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔پی پی ترجمان کے مطابق اجلاس…

انڈر19 ٹیم کیساتھ بھی لڑیں گے، کھلا میدان نہیں دینگے، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ کسی صورت الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔ ہماری درخواست ہے کہ ہمیں عام انتخابی نشان دے دیں۔ ہم انڈر 18 اور انڈر 19 ٹیم کے ساتھ بھی لڑیں گے، ان کو کھلا گراؤنڈ نہیں دیں…