Browsing Category
Urdunews
پاکستان تھیٹر فسٹیول کا آخری دن، ترک گروپ کی ورکشاپ ہو گی
جیو، جنگ گروپ اور آرٹس کونسل کے اشتراک سے جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول آج اختتام پزیر ہو گا۔پاکستان تھیٹر فسٹیول میں آج سہ پہر 3 بجے ترکیہ کے گروپ کی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے جس کا عنوان ’ترکیہ کے روایتی تھیٹر کا تعارف‘ ہے۔فیسٹیول کی…
مودی حکومت شدید خطرات میں، سروے کے نتائج جاری
بِہار حکومت کی جانب سے کاسٹ سروے کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت شدید خطرات میں ہے۔ دی وائر کے مطابق مودی سرکار کی بِہار حکومت کو نتائج پبلک کرنے سے روکنے کے لیے کوششیں ناکام ہو گئیں۔این ڈی ٹی وی نے کہا ہے کہ…
قوموں کی زندگی میں سانحات آتے ہیں: وزیرِ اعظم آزاد کشمیر
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ قوموں کی زندگی میں سانحات آتے ہیں، زندہ قومیں اپنی اخلاقیات کی بنا پر تعمیرِ نو کرتی ہیں۔مظفر آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ تعمیرِ نو کا کام مکمل…
کراچی: سپرہائی وے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق
کراچی کے علاقے سپرہائی وے پر ہوٹل کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سپرہائی وے پر فائرنگ سے جاں بحق سب انسپکٹر کی شناخت عامر علی کے نام سے ہوئی، جس کی عمر 50 سال ہے۔اس حوالے سے پولیس حکام کا…
کین ولیمسن ورلڈ کپ کے دوسرے میچ سے بھی باہر
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ کے دوسرے میچ سے بھی باہر ہو گئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ کین ولیمسن انجری سے صحتیاب ہو رہے ہیں، انہیں فیلڈنگ میں اب بھی مشکل کا سامنا ہے، وہ…
اسرائیل نے غزہ کو بجلی، ایندھن، اشیاء کی سپلائی روک دی
حماس کی جانب سے جوابی حملہ کرنے کے بعد اسرائیل نے غزہ کو بجلی، ایندھن اور اشیاء کی سپلائی روک دی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں کثیر المنزلہ عمارت پر بمباری کی ہے جس سے عمارت زمین بوس ہو گئی۔اسرائیلی فوج کے مطابق بلند…
یہ کہنا قبل از وقت ہوگا اسرائیل پر حملے میں ایران ملوث ہے، عہدیدار وائٹ ہاؤس
سینئر عہدیدار وائٹ ہاؤس نے کہا کہ یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران براہ راست ملوث ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شبہ نہیں کہ ایران اور دیگر ممالک حماس کی مالی امداد کرتے ہیں اور انہیں مسلح کرتے ہیں۔وائٹ ہاؤس کے سینئر…
ڈریسنگ روم میں پلیئرز کیلئے ایوارڈز کی تقریب
پاکستان کی جیت کے بعد ڈریسنگ روم میں پلیئرز کیلئے ایوارڈز کی تقریب انعقاد کیا گیا، ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو ایوارڈز دیے۔ڈریسنگ روم میں مکی آرتھر نے پلیئرز کی کارکردگی کو سراہا، بابر اعظم کو پلیئر آف دا ویک، جبکہ میچ کا…
کراچی، کلفٹن میں بنگلے سے انسانی ڈھانچہ برآمد، جنس معلوم نہ ہوسکی
کراچی کے علاقے کلفٹن میں زمزمہ اسٹریٹ پر واقع بنگلے سے انسانی ڈھانچہ ملا ہے، پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملنے والے انسانی ڈھانچہ کی جنس معلوم نہیں ہو…
نیدرلینڈز کیخلاف میچ میں رضوان کی گراؤنڈ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل
آئی سی سی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو با آسانی 81 رنز…
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے
آج کرکٹ ورلڈ کپ کے تیسرے روز دو میچز کھیلے جائیں گے جس میں افغانستان کا مقابلہ بنگلادیش سے ہوگا جبکہ سری لنکا اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔میگا ایونٹ میں آج پہلے میچ میں افغانستان کا بنگلادیش کے ساتھ مقابلہ دھرم شالہ…
پشاور کے قصہ خوانی بازار میں گیس کا دھماکا
پشاور کے قصہ خوانی بازار میں گیس کا دھماکا ہوا ہے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قصہ خوانی بازار کے میں دھماکا مین ہول میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکے سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔بشکریہ جنگbody a…
غزہ سے خاتون رپورٹرکی براہ راست کوریج کے دوران اسرائیل کا میزائل حملہ
اسرائیل اور فلسطین کی صورتحال کی غزہ سے لائيو کوریج کے دوران دھماکے کی آواز سن کر خاتون رپورٹر گھبرا گئیں۔ الجزیرہ کی خاتون رپورٹر یُمنی سید جب صورتحال بتا رہی تھیں، اسی دوران ان کے عقب میں ایک بڑا دھماکا ہوا اور دھواں اٹھتا ہوا دکھائی…
حماس کے حملوں میں 250 اسرائیلی ہلاک، 1450سے زائد زخمی
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے کیے گئے حملوں میں کم از کم 250 اسرائیلی ہلاک اور 1450 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد کو یرغمال بنا لیا گیا۔حماس نے سینئر اسرائيلی کمانڈر میجر جنرل نمرود الونی سمیت…
طالبان حکومت نے اسرائیل کیخلاف مزاحمت کو فلسطینیوں کاجائز حق قرار دیدیا
افغانستان کی طالبان حکومت نے اسرائیل کےخلاف فلسطینی مزاحمت کو فلسطینیوں کاجائز حق قراردے دیا۔افغان وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آزادی حاصل کرنے کیلئے مزاحمت فلسطینیوں کا جائز حق ہے۔افغان وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ اسلامی…
طوطے کی بولنے کی صلاحیت نے اسے اپنے مالک سے دوبارہ ملا دیا
طوطے کی بولنے کی صلاحیت نے اسے اپنے مالک سے دوبارہ ملا دیا، پولیس کے معائنہ کرنے پر طوطا فر فر بول پڑا۔فرانس میں ایک مغربی افریقا کی نسل کا طوطا تین سال قبل چوری ہو گیاتھا جو اپنے مالک سے دوبارہ مل گیا۔پچھلے ہفتے ایک دکاندار نے اسے…
جنوبی افریقا، سری لنکا میچ میں ورلڈ کپ کے کئی ریکارڈز بن گئے
جنوبی افریقا اور سری لنکا کے میچ میں ورلڈ کپ کے کئی ریکارڈز بن گئے، میچ میں دونوں ٹیموں کا مجموعی اسکور 754 رنز رہا۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ نے 428، سری لنکا نے میچ میں 326 رنز بنائے، یہ کسی بھی ورلڈ کپ…
مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن دو ریاستی حل میں موجود ہے، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن دو ریاستی حل میں موجود ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی سے دل شکستہ ہے، حالیہ واقعات مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کی فوری ضرورت پر زور دیتے…
پاکستان میں بھارتی کرکٹ ٹیم کا فین
بھارت میں آئی سی سی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ ایک جانب بھارت نے پاکستانی صحافیوں اور کرکٹ فینز کو ابھی تک ویزے جاری نہیں کئے تو دوسری جانب پاکستان میں کرکٹ فین شاہد لاکھانی بھارتی ٹیم کی شرٹس پہنے بھارتی ٹیم سے والہانہ محبت…
جرمنی: خوراک اور مشروبات کی سب سے بڑی نمائش ‘انوگا 2023’ کا آغاز
دنیا بھر میں خوراک اور مشروبات کی سب سے بڑی نمائش 'انوگا 2023' کا جرمنی کے شہر کولون میں آج آغاز ہوگیا۔ اس نمائش میں دنیا کے 100 ممالک کی 7 ہزار سے زائد کمپنیاں اپنی مصنوعات پیش کر رہی ہیں جبکہ دنیا کے 170 کے قریب ممالک سے 70 ہزار خریدار…