Browsing Category
Urdunews
سپریم کورٹ ایکٹ پر محفوظ فیصلہ کچھ دیرمیں سنایا جائے گا
عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت مکمل ہوگئی ہے، سماعت مکمل ہونے کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا کہ اگر آج اتفاق…
اسرائیل کا رویہ ریاست کے بجائے تنظیم جیسا ہے، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کا رویہ ریاست کے بجائے ایک تنظیم جیسا ہے۔ استنبول سے جاری بیان میں ترک صدر نے کہا کہ شہری مقامات پر بمباری، شہریوں کا قتل، انسانی امداد روکنا ریاست کے نہیں ایک تنظیم کے اقدامات ہیں۔ عیسائیوں…
کم تعداد اور چھوٹے رقبے کے باوجود غزہ کے فلسطینیوں نے غلامی مسترد کردی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ غزہ ایک چھوٹی سی پٹی ہے، فلسطینیوں نے نے غلامی مسترد کر دی، کم تعداد کے باوجود طویل عرصے سے مزاحمت جاری رکھی ہوئی ہے۔امیر جماعت اسلامی نے ان خیالات کا اظہار منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران…
یکم اکتوبر سے گیس مہنگی کرنے کی تیاری
یکم اکتوبر سے گیس مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔ 200 فیصد تک اضافے کی تجویز سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پروٹیکٹیڈ گیس صارفین کےلیے فکسڈ ماہانہ چارجز 10روپے سے بڑھا کر 400 روپے کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں…
لاہور: انجمن تاجران نے بدھ کی چھٹی مسترد کر دی
لاہور کی انجمن تاجران نے بدھ کی جبراً چھٹی سے متعلق کمشنر کے فیصلے کو مسترد کر دیا۔ انجمن تاجران کے رہنما میاں وقار نے دیگر عہدے داروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں کا معاشی قتل کسی صورت قبول نہیں، بدھ کی چھٹی کا فیصلہ…
غزہ کے اسپتال زخمیوں سے بھر گئے
عالمی فلاحی تنظیم ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فورسز اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کے باعث صورتِ حال تباہ کن ہے اور اسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں۔ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی رپورٹ کے مطابق…
پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے حیدر آباد سے احمد آباد پہنچی جہاں آج ٹیم مکمل آرام کرے گی۔پاکستان ٹیم جمعرات اور جمعے کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور…
غزہ کی مکمل ناکابندی پر شدید تشویش ہے: پوپ فرانسس
عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے غزہ کی مکمل ناکا بندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی یرغمالی آزاد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی مکمل ناکابندی پر شدید تشویش ہے۔پوپ فرانسس کا کہنا…
اینٹی کرپشن کورٹ، خاور مانیکا کی درخواستِ ضمانت خارج
اینٹی کرپشن کورٹ کی جانب سے خاور مانیکا کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی گئی۔عدالت کی جانب سے خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی درخواستِ ضمانت قبل از گرفتاری بھی پیش نہ ہونے پر خارج کر دی گئی۔یاد رہے کہ خاور مانیکا 8 دن کے جسمانی ریمانڈ کے…
سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن سے سعودی عرب روانگی
سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانگی کیلئے لندن میں اپنی رہائش گاہ ایون فیلڈ سے ہیتھرو ایئرپورٹ روانہ ہوگئے۔نواز شریف سعودی عرب روانگی کیلئے ایون فیلڈ پہنچے جہاں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے اپنے قائد کو الوداع کہا۔ سابق وزیراعظم نواز…
محمد رضوان کے صلاح مشورے اور پلاننگ کام آگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ عبداللّٰہ شفیق کو کہا تھا کہ اسکور بورڈ نہ دیکھو اپنا گیم کھیلو۔سری لنکا کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد اوپنر عبداللّٰہ شفیق اور محمد رضوان نے میچ سے متعلق گفتگو کی ہے۔محمد رضوان…
پاکستان نے او آئی سی کو مسئلہ کشمیر سے آگاہ کردیا
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے نمائندہ خصوصی نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان کا مقصد مسئلہ کشمیر پر مکمل آگاہی حاصل کرنا تھا۔اسلام آباد میں سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی اور او آئی سی کے نمائندہ خصوصی نے نیوز کانفرنس کی۔اس موقع پر او…
کراچی: جہاز میں خرابی، مسافر متبادل طیارے سے جدہ روانہ
نجی ایئر لائن کا طیارہ فنی خرابی کا شکار ہوا تو طیارے کے مسافروں کو کراچی سے متبادل طیارے سے جدہ روانہ کر دیا گیا۔کراچی سے جدہ جانے والی پرواز پی اے 170 نے رات 2 بج کر 28 منٹ پر ٹیک آف کیا، جس کے فوری بعد نجی ایئر لائن کے طیارے میں فنی…
ویرات کوہلی کا ہمشکل سامنے آگیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کا ہم شکل سامنے آ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ شہر سے تعلق رکھنے والا شخص کارتک شرما سافٹ ویئر انجینئر ہے۔کارتک شرما خود بھی کرکٹ کا مداح ہے اور اس نے زندگی میں ایک بار ویرات کوہلی سے ملنے…
احتجاج میں موبائل و انٹرنیٹ کی معطلی، سماعت مقرر کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز میں پیشیوں، احتجاج اور دھرنے کے دوران موبائل، انٹرنیٹ و میٹرو سروس معطل کرنے کے خلاف کیس کی سماعت مقرر کرنے کی ہدایت دے دی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر اعتراضات کی سماعت کی جس کے دوران…
ورلڈ کپ: افغانستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے نویں میچ میں افغانستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔میچ میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما اور افغان ٹیم کی قیادت حشمت…
فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے اتوار کو ملین مارچ ہو گا: حافظ نعیم
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے فلسطین سے اظہارِ یک جہتی کے لیے اتوار کو ملین مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔حافظ نعیم الرحمٰن نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ اس وقت فلسطین کا معاملہ سب سے اہم ہے، حماس نے اپنے جذبے کی بنیاد پر…
لاہور: اسموگ کنٹرول کرنے کیلئے مسٹ کوئین گاڑیاں فعال
صوبۂ پنجاب کے شہر لاہور میں اسموگ کے کنٹرول کے لیے مسٹ کوئین گاڑیاں فعال کر دی گئیں۔سیکریٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد کی ہدایات پر میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور (ایم سی ایل) اسموگ کے خاتمے کے لیے متحرک ہو گیا۔ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا ہے کہ…
محمد رضوان نے جیت غزہ کے ’بہن بھائیوں‘ کے نام کر دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بلے باز محمد رضوان نے سری لنکا کے خلاف 131 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز اور ٹیم کی شاندار فتح کو غزہ کے مظلوموں کے نام کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کھلاڑی…
پارلیمان سپریم کورٹ کی دشمن نہیں: چیف جسٹس
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ساتھی ججز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان سپریم کورٹ کی دشمن نہیں اور نہ ہی سپریم کورٹ پارلیمان کو اپنا دشمن سمجھتی ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس…