Browsing Category
Urdunews
عدالت نے تفتیشی افسر کو احاطہ عدالت میں پونچھا لگانے کی سزا سنا دی
کراچی کی عدالت نے رپورٹ خود جمع نہ کروانے پر تفتیشی افسر کو احاطہ عدالت میں پونچھا لگانے کی سزا دے دی۔ ماتحت پولیس اہلکار کے ہاتھوں رپورٹ عدالت میں جمع کروانا تفتیشی افسر کو مہنگا پڑ گیا۔ عدالت نے سرجانی ٹاؤن کے تفتیشی افسر کو ہھتکڑی…
لاہور: عدالت نے فرخ حبیب کی بازیابی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
لاہور کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فرخ حبیب کی بازیابی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس شکیل احمد نے نبیل ارشد کی فرخ حبیب کی بازیابی کےلیے دائر درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت پنجاب پولیس نے فرخ حبیب سے…
نیب کے سامنے دیانتدارانہ بیان دوں گا: علی محمد خان
رہنما پاکستان تحریکِ انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ نیب کے سامنے اپنی طرف سے دیانتدارانہ بیان دوں گا۔رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان دینا سمجھ سے باہر ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نیب نے…
نیب کے سامنے دیانتدارانہ بیان دوں گا: علی محمد خان
رہنما پاکستان تحریکِ انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ نیب کے سامنے اپنی طرف سے دیانتدارانہ بیان دوں گا۔رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان دینا سمجھ سے باہر ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نیب نے…
مصری سرمایہ کار کا کا ریکوڈک منصوبے میں 7 ارب ڈالرز سرمایہ کاری کا جائزہ
مصری سرمایہ کار نجیب سوارس نے ریکوڈک منصوبے میں 7 ارب ڈالرز سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے۔امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ نجیب سوارس کا شمار مصر کے ارب پتی سرمایہ کاروں میں ہوتا ہے۔بلوم برگ نے کہا کہ ریکوڈک سے سالانہ 2 لاکھ ٹن تانبا،…
پاکستان میں سیاحت کیلئے بہترین مقامات ہیں: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان آ کر بہت خوش ہوں یہاں سیاحت کے لیے بہترین مقامات ہیں۔جین میریٹ نے اسٹاک مارکیٹ میں خطاب کے دوران کہا ہے کہ 15 لاکھ کے قریب پاکستانی برطانیہ میں مقیم ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی وہ شہر ہے…
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چینی صدر کی دعوت پر بیجنگ روانہ
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چینی صدر کی دعوت پر بیجنگ روانہ ہو گئے۔وزیرِ اعظم 17 اور 18 اکتوبر کو بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کریں گے۔ انوارالحق کاکڑ 10 برس میں ترقیاتی کامیابیوں کے ساتھ مستقبل کے اہداف اور کلیدی…
سعودی اسپتالوں میں روبوٹ ڈاکٹرز کی طرح خدمات انجام دینگے
سعودی عرب کے اسپتال میں اب انسانی عملے کے ساتھ روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے۔عرب میڈیا کے مطابق ’نور آر ون‘ نامی روبوٹ دی کنگ فیصل اسپیشل اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں اپنی خدمات فراہم کریں گے جو مریضوں سمیت تیمارداروں کا بھی خیال رکھیں…
بغیر اجازت قرآن پاک چھاپنے کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ملتوی
لاہور ہائی کورٹ میں قرآن بورڈ کی اجازت کے بغیر قرآن پاک کے چھاپنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت نگراں وزیرِ اعظم اور نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب عدالت کے روبرو پیش نہیں ہوئے۔ عدالت میں سوال کیا گیا کہ افسران بتائیں کہ…
بیجنگ: چینی وزیرِ خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات
چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے آج روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ولاد یمیر پیوٹن کے دورہ بیجنگ سے قبل دونوں کی ملاقات چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوئی۔روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف سمیت روس کا…
اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 50 ہزار سے 254 پوائنٹس کی دوری پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس آج اپنے عروج پر پہنچ گیا، 100 انڈیکس 50 ہزار سے 254 پوائنٹس کی دوری پر ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 253 پوائنٹس کے اضافے سے 49 ہزار 746پر آ گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 49…
سعودی عرب کے سفیر کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے سعودی سفیر نے ملاقات کی۔ترجمان نے بتایا ہے کہ سعودی سفیر نے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل…
کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم آج آرام کرے گی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان ٹیم آج آرام کرے گی۔بنگلورو کے ہوٹل میں پاکستانی کھلاڑی ہلکی پھلکی جم ٹریننگ کریں گے۔قومی کرکٹ ٹیم ایک روز مکمل آرام کے بعد کل گراونڈ کا رخ کرے گی، پاکستان ٹیم کا…
اسرائیل کی غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کی تردید
اسرائیل نے غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کی تردید کر دی ہے۔عرب میڈیا مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم آفس نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کے انخلاء کے بدلے غزہ میں فی الحال کوئی انسانی امداد اور جنگ بندی نہیں کی۔اس سے قبل مصر کے سیکیورٹی…
آئی فون خریدنے بھکاری سکوں سے بھری بوری لیکر دکان پہنچ گیا، ویڈیو وائرل
بھکاری آئی فون خریدنے کی خاطر سکوں سے بھری بوری لیے دُکان پر پہنچا تو اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھکاری سکوں…
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سری لنکا کے…
سپریم کورٹ کے ملازمین کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست منظور
سپریم کورٹ آف پاکستان نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت اپنے ملازمین کی تفصیلات کی فراہمی کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کو سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات 7 دن میں فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ…
لیاقت علی خان کا یومِ شہادت، صدر، وزیرِ اعظم، شہباز شریف کا خراجِ عقیدت
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ، سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قائدِ ملت لیاقت علی خان کی 72 ویں برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے اپنے جاری کیے…
غزہ میں 10 لاکھ افراد کے بھوک سے مرنے کا خطرہ ہے: پی پی اے کا اقوام متحدہ کو خط
پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ غزہ میں 10 لاکھ سے زائد افراد کے بھوک سے مرنے کا خطرہ ہے۔یہ بات پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن نے فلسطین کی صورتِ حال پر اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط میں کہی ہے۔پی پی اے نے خط میں کہا ہے کہ غزہ میں…
توشہ خانہ ریفرنس، یوسف رضا گیلانی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔عدالت نے یوسف رضا گیلانی…