جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی حملے، مزید 128 فلسطینی شہید ہوگئے، وزارت صحت

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں اسرائیلی بمباری سے مزید 128 فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں اسرائیلی بمباری سے261 فلسطینی زخمی…

55 پر آؤٹ ہونے والی جنوبی افریقہ کے بولرز نے بھارت کیخلاف تاریخ رقم کردی

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 55 پر آل آؤٹ ہونے والی جنوبی افریقہ کی ٹیم کے بولرز نے بھارتی بیٹرز کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کردی۔ پہلی بار ایک اننگز میں بغیر رنز کے اضافے سے 6 وکٹیں گر گئیں۔ بھارت کی پانچویں، چھٹی، ساتویں،…

بانی پی ٹی آئی کے میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کےخلاف اپیل دائر

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی۔بانی پی ٹی آئی کی اپیل کی سماعت کل لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں ہوگی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز بانی پی ٹی…

پیپلز پارٹی نے انتخابی نشان تیر سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے اپنے انتخابی نشان تیر سے متعلق چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کو خط لکھ دیا۔سی ای سی کو خط پیپلز پارٹی مرکزی الیکشن مانیٹرنگ سیل کے انچارج سینیٹر تاج حیدر کی جانب لکھا گیا ہے۔پی پی کے خط میں چیف الیکشن…

فہمیدہ مرزا کے مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی مسترد

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما فہمیدہ مرزا کے مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ فہمیدہ مرزا الیکشن کے لیے نا اہل قرار دی جاتی ہیں۔فہمیدہ مرزا کے 2 ملین روپے کی…

صالح العاروری کی شہادت کے بعد جوابی حملوں کا خطرہ، اسرائیل میں ہائی الرٹ

لبنان میں اسرائیلی حملے میں حماس رہنما صالح العاروری کی شہادت کے بعد جوابی حملوں کے خطرے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ ہیں۔ …

کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی، نیپرا نے فیصلہ سنادیا

نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کےلیے بجلی 2.87 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔اضافے کی یہ منظوری جنوری تا مارچ 2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کےلیے دی گئی ہے۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں…

عدالت نے اسلام آباد دھرنے میں بیٹھی بلوچ فیملیز کو ہٹانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر دھرنے پر بیٹھی بلوچ فیملیز کو ہٹانے سے روک دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ بلوچ مظاہرین کو ہراساں نہ کیا جائے، دورانِ سماعت پٹیشنر کی جانب سے وکیل عطاء اللّٰہ کنڈی عدالت کے سامنے پیش…

پشاور: ٹیلنٹ ہنٹ انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ شروع ہوگئی

انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ اور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پشاور میں شروع ہوگیا، ایونٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔پاکستان آرمی اور ڈائریکٹریٹر جنرل آف اسپورٹس خیبرپختونخوا کے تعاون سے انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ و ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پشاور…

سپریم جوڈیشل کونسل: پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس فضل سبحان، جسٹس…

قومی ادارہ صحت کا کووڈ 19 کے نئے ویریئنٹ جے این ون سے متعلق ایڈوائزری جاری

قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے کووڈ 19 کے نئے ویریئنٹ جے این ون سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی۔ این آئی ایچ کے مطابق ایڈوائزری کا مقصد متعلقہ حکام اور اسٹیک ہولڈرز کو احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہ کرنا ہے۔ نئے کووڈ 19 ویریئنٹ کے نتیجے میں…

پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا تحریری فیصلہ

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹراپارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا، جس میں کہا گیا کہ الیکشن کمشین وکیل نے اعتراض…

باجوڑ: جے یو آئی رہنما کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے رہنما خیراللّٰہ کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) باجوڑ کا کہنا ہے کہ برکمر میں جے یو اۤئی رہنما خیر اللّٰہ کی گاڑی کےقریب ریموٹ…

ملک میں آج فی تولہ سونا 1300 روپے سستا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 20 ہزار روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا دام ایک ہزار 115 روپے کم ہو کر ایک لاکھ…

چوہدری پرویز الہٰی کا تھیلیم اسکین ٹیسٹ نارمل آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اسپتال سے واپس جیل منتقل کردیا گیا۔پولیس پرویز الہٰی کو طبی معائنے کے بعد کارڈیالوجی اسپتال سے لے کر اڈیالہ جیل روانہ ہوگئی۔سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب…

دانیال عزیز نے پارٹی شوکاز کا جواب جمع کروا دیا

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز نے پارٹی شوکاز کا جواب جمع کروا دیا۔دانیال عزیز نے 3 صفحات پر مبنی جواب پارٹی حکام کو جمع کروایا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں۔ن لیگی رہنما نے جواب میں موقف…

تحریک انصاف شفاف الیکشن کروالیتی تو مشکل نہ ہوتی، احمد بلال

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) کے صدر  احمد بلال محبوب کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹراپارٹی الیکشن جلدی میں کروائے، پی ٹی آئی شفاف الیکشن کروا لیتی تو مشکل نہ ہوتی۔پشاور ہائی کورٹ…

بلے کے نشان سے متعلق ہمارے موقف پر بحث ہی نہیں ہوئی، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ میں بلے کے نشان سے متعلق ہمارے موقف پر بحث نہیں ہوئی۔جیو نیوز سے گفتگو میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ نے انتخابی نشان بلا بحال کردیا تھا،…

بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ بحال، چیئرمین پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع ختم کیے جانے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ پشاور ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی انٹرا…

توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی، فواد چوہدری پر عائد چارج شیٹ سامنے آگئی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں  بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر عائد چارج شیٹ سامنے آگئی۔چارج شیٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری نے 2022ء میں الیکشن کمیشن کے خلاف منصوبہ بندی سے تضحیک آمیز مہم کا سلسلہ شروع کیا، ملزمان نے ایک نہیں…