جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

122 سال میں ٹیسٹ کے پہلے دن سب سے زیادہ وکٹیں گرنے کا ریکارڈ

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے گزشتہ 122 سال کے دوران کھیل کے پہلے دن سب سے زیادہ وکٹیں گرنے کا ریکارڈ بن گیا۔ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز 23 وکٹیں گر گئیں۔یہ 1902 کے بعد سے اب تک کھیل کے ابتدائی دن میں سب سے زیادہ…

شاہ سلمان نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دے دی

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دی ہے۔  سرکاری سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ عمرہ زائرین خادم حرمین شریفین  شاہ سلمان بن عبد العزیز کے مہمان ہوں گے اور انہیں وزارت اسلامی أمور، دعوت…

ورلڈ کپ کے دوران لوئس روبیالس نے زبردستی بوسہ دیا، جینی ہرموسو

اسپینش ویمن فٹبالر جینی ہرموسو نے اپنی فیڈریشن کے سربراہ لوئس روبیالس کے خلاف جج کے سامنے بیان ریکارڈ کروادیا۔ فٹبالر جینی ہرموسو نے کہا کہ ورلڈ کپ کے دوران لوئس روبیالس نے انہیں زبردستی بوسہ دیا جو ان کیلئے غیر متوقع تھا۔روبیالس  نے…

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے گورنر قندھار کی ملاقات

گورنر قندھار، افغانستان کے ملٹری انٹیلی جنس اور حکمت عملی کے نائب سربراہ حاجی ملا شیرین اخوند نے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی ہے۔ نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی  کا کہنا ہے کہ گورنر ملا شیرین سے تعمیری ملاقات ہوئی،…

لاڑکانہ سے نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی میرے خلاف الیکشن لڑیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مجھے نہیں پتا کہ لاہور میں ن لیگ یا پی ٹی آئی کی طرف سے میرا مقابہ کون کرے گا، لاڑکانہ سے نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی بھی میرے خلاف الیکشن لڑیں۔لاہور میں پیپلز پارٹی…

ناصر حسین شاہ کا شاہنواز دہانی سے متعلق وہاب ریاض کے بیان پر ردعمل

سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا شاہنواز دہانی سے متعلق وہاب ریاض کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔اپنے بیان میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وہاب ریاض کا شاہنواز دہانی سے متعلق بیان انتہائی قابل اعتراض ہے، منیجمنٹ کو کھلاڑیوں سے متعلق ایسے…

شاہنواز دہانی کا رویہ مناسب نہیں، ان کی شکایات سامنے آئی ہیں، وہاب ریاض

قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ شاہنواز دہانی کا رویہ مناسب نہیں، ان کی شکایات سامنے آئی ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام میں وہاب ریاض نے شاہنواز دہانی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ نیٹ پر بولنگ نہیں کرنا چاہتے تھے،…

اینڈریو پٹک کی افغانستان میں تقرری، پی سی بی حیران

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک کو افغانستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس پیشرفت پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیوٹک نے پی سی بی کو اب تک استعفیٰ نہیں دیا ہے۔ …

شمالی وزیرستان میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں میر علی بازار میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ شہید کانسٹیبل تھانا میر علی میں کمپیوٹر آپریٹر کے عہدے پر تعینات تھا۔ شہید اہلکار جان عالم کی نماز جنازہ پولیس لائن میرانشاہ میں ادا کر دی…

سرکاری ٹی وی پر سڈنی ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل نشر نہیں ہوسکا

غیر ملکی براڈ کاسٹ رائٹس ہولڈر کمپنی کو رقم کی ادائیگی میں تاخیر کی وجہ سے سرکاری ٹی وی پر پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کی نشریات معطلی کا شکار ہیں۔پاکستان میں پاک۔آسٹریلیا سیریز کو نشر کرنے کے حقوق سرکاری ٹی وی کے پاس بھی…

شدید دھند کے باعث موٹرویز کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند

موٹروے پولیس نے شدید دھند کے باعث پشاور سے اسلام آباد تک موٹروے ٹریفک کےلیے بند کردی۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق سوات ایکسپریس وے کرنل شیر خان سے چکدرہ تک شدید دھند کے باعث بند ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ہزارہ ایکسپریس وے برہان…

پشاور ہائیکورٹ نے پولیس کو زرتاج گل کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس محمد ابراہیم…

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو مسائل میں دھکیل رکھا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو مسائل میں دھکیل رکھا ہے۔ انہوں نے ہی تمام قرضے لیے، ان کی جائیدادیں بیچ کر قرضے اتارے جائیں گے۔  این اے 125 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ن…

کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی، نیپرا نے فیصلہ سنادیا

نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کےلیے بجلی 2.87 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔اضافے کی یہ منظوری جنوری تا مارچ 2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کےلیے دی گئی ہے۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں…

عدالت نے اسلام آباد دھرنے میں بیٹھی بلوچ فیملیز کو ہٹانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر دھرنے پر بیٹھی بلوچ فیملیز کو ہٹانے سے روک دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ بلوچ مظاہرین کو ہراساں نہ کیا جائے، دورانِ سماعت پٹیشنر کی جانب سے وکیل عطاء اللّٰہ کنڈی عدالت کے سامنے پیش…

پشاور: ٹیلنٹ ہنٹ انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ شروع ہوگئی

انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ اور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پشاور میں شروع ہوگیا، ایونٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔پاکستان آرمی اور ڈائریکٹریٹر جنرل آف اسپورٹس خیبرپختونخوا کے تعاون سے انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ و ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پشاور…

سپریم جوڈیشل کونسل: پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس فضل سبحان، جسٹس…

ایران: کرمان میں قبرستان کے قریب دھماکے، 188 افراد جاں بحق

ایران کے شہر کرمان میں قبرستان کے قریب 2 دھماکوں میں 188 افراد جاں بحق اور 141 زخمی ہوگئے۔ ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی بھی اسی قبرستان میں مدفون ہیں۔ عرب میڈیا کی رپوٹ کے مطابق ایران میں جمعرات کو یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا…

ہمارے امیدواروں کا آر او دفتر میں داخلہ بند ہے، لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہمارے امیدواروں کا ریٹرننگ آفیسر (آر او) کے دفتر میں داخلہ بند کردیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ ہر جماعت کےلیے لیول…

راولپنڈی میں جنازے پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں جنازے پر فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کی حدود گرجا روڈ پر مسلح افراد نے جنازے کے دوران فائرنگ کردی، متاثرین اپنے قریبی عزیز کی میت کی تدفین کیلئے جنازہ گاہ جارہے تھے۔فائرنگ کے نتیجے…