Browsing Category
Urdunews
دانیال عزیز نے پارٹی شوکاز کا جواب جمع کروا دیا
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز نے پارٹی شوکاز کا جواب جمع کروا دیا۔دانیال عزیز نے 3 صفحات پر مبنی جواب پارٹی حکام کو جمع کروایا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں۔ن لیگی رہنما نے جواب میں موقف…
تحریک انصاف شفاف الیکشن کروالیتی تو مشکل نہ ہوتی، احمد بلال
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) کے صدر احمد بلال محبوب کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹراپارٹی الیکشن جلدی میں کروائے، پی ٹی آئی شفاف الیکشن کروا لیتی تو مشکل نہ ہوتی۔پشاور ہائی کورٹ…
بلے کے نشان سے متعلق ہمارے موقف پر بحث ہی نہیں ہوئی، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ میں بلے کے نشان سے متعلق ہمارے موقف پر بحث نہیں ہوئی۔جیو نیوز سے گفتگو میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ نے انتخابی نشان بلا بحال کردیا تھا،…
بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ بحال، چیئرمین پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع ختم کیے جانے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ پشاور ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی انٹرا…
توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی، فواد چوہدری پر عائد چارج شیٹ سامنے آگئی
توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر عائد چارج شیٹ سامنے آگئی۔چارج شیٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری نے 2022ء میں الیکشن کمیشن کے خلاف منصوبہ بندی سے تضحیک آمیز مہم کا سلسلہ شروع کیا، ملزمان نے ایک نہیں…
کرکٹ آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کو بیٹ پر فاختہ کی تصویر لگانے کی اجازت دیدی
کرکٹ آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کو رواں سیزن میں بگ بیش میچز کے دوران بیٹ پر امن کی فاختہ کی تصویر لگانے کی اجازت دے دی۔رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے حال ہی میں سڈنی میں ایک تقریب میں عثمان خواجہ کو سراہتے ہوئے…
تحریک انصاف کو لندن معاہدے کے تحت الیکشن سے باہر رکھا جا رہا ہے: عمیر نیازی
ترجمان بانی پی ٹی آئی عمیر نیازی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو لندن معاہدے کے تحت الیکشن سے باہر رکھا جا رہا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمیر نیازی نے کہا کہ آج الیکشن کمیشن کو بتایا کہ عجلت کا معاملہ نہیں ہے، انہوں نے…
ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں پر الیکشن کمیشن، ڈی آر او، آر اوز سے جواب طلب
الیکشن ٹریبونلز نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر الیکشن کمیشن، ڈی آر او اور آر اوز سے جواب طلب کر لیا۔این اے 214 سے پی ٹی آئی امیدوار شاہ محمود قریشی کی اپیل پر نوٹس جاری کیا گیا ہے۔این اے 214 سے زین قریشی کی اپیل پر بھی…
پاکستان ٹیم کی آسٹریلیا میں تیز ترین ٹیسٹ بیٹنگ
پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں اپنی تیز ترین ٹیسٹ بیٹنگ کی ہے۔سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم نے پہلی اننگ میں 77.1 اوورز میں 313 رنز بنائے اور اس کا رن ریٹ 4.05 رہا۔پاکستان ٹیم کی پہلی بار آسٹریلیا میں بیٹنگ اوسط 4 رنز فی اوور سے زائد…
اسلام آباد میں دھند، مزید 20 پروازیں منسوخ
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں دھند کے باعث مزید آج بھی 20 پروازیں منسوخ ہو گئیں جس کے بعد کل سے آج تک تعداد 50 ہو گئی۔اسلام آباد کا فلائٹ آپریشن درہم برہم ہونے کی وجہ سے پی آئی اے کا شیڈول شدید متاثر ہو گیا ہے۔اسلام آباد سے جدہ…
توہین الیکشن کمیشن کیس، بانیٔ پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں الیکشن کمیشن نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد کر دی۔کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے اڈیالہ جیل میں کی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے فردِ جرم کمرہ عدالت میں…
اگر اس طرح کا الیکشن کروانا ہے تو کیوں اتنا خرچہ کیا جا رہا ہے؟ نیاز اللّٰہ نیازی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نیاز اللّٰہ نیازی نے کہا ہے کہ اگر اس طرح کا الیکشن کروانا ہے تو کیوں اتنا خرچہ کیا جا رہا ہے؟اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیاز اللّٰہ نیازی نے کہا کہ لندن پلان کامیاب بنانے…
سڈنی ٹیسٹ: عامر جمال نے نصف سنچری کے بعد کس کی طرف اشارہ کیا تھا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال نے کہا ہے کہ اندازہ تھا کہ آسٹریلوی بولرز باؤنسرز کریں گے، ٹیل اینڈر بیٹر کو ہمیشہ وہ باؤنسر کر کے آؤٹ کرتے ہیں۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر جمال نے کہا کہ طے کر کے گیا تھا جو مرضی کرلیں…
شمالی وزیرستان: دکانوں سے اٹھا کر کھیت میں لیجا کر 6 حجام قتل، مقدمہ درج
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں 6 حجاموں کو قتل کر دیا گیا جس کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی بنوں میں درج کر لیا گیا ہے۔مقدمہ ایس ایچ او میر علی سلیمان خان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق حجاموں کو نامعلوم افراد نے گزشتہ…
مشہور ڈیزائنر عاصم جوفا کی بیٹی کا انتقال ہوگیا
معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر عاصم جوفا کی سب سے چھوٹی بیٹی کا انتقال ہوگیا۔عاصم جوفا نے خود اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر اس افسوس ناک خبر کی اطلاع دی۔اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میری سب سے چھوٹی بیٹی عائرہ عاصم اسپتال میں داخل رہنے کے چند…
شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کی گاڑی پر فائرنگ
شمالی وزیرستان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق گاڑی پر متعدد گولیاں لگیں، بُلٹ پروف گاڑی کی وجہ سے محسن داوڑ محفوظ رہے۔اس حوالے سے تفتیشی اداروں نے تحقیقات کا آغاز…
بھارتی ڈیلیوری بوائے گھوڑے پر فوڈ ڈیلیور کرنے پر مجبور کیوں ہوا ؟
بھارت سے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ڈیلیوری بوائے گھوڑے پر فوڈ ڈیلیور کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ویڈیو حیدرآباد کی ہے جہاں آج کل پیٹرول کی سخت قلت کے سبب عوام پریشان…
آگ لگنے والے جاپانی مسافر طیارے کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی
آتشزدگی کی لپیٹ میں آنے والے جاپانی ایئر لائن کے مسافر طیارے کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ٹوکیو ایئرپورٹ پر لینڈنگ کرنے والے مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس نے پورے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا…
الیکشن کمیشن نے 22 دسمبر کو غیر قانونی حکم دیا: قاضی انور ایڈووکیٹ
پی ٹی آئی کے وکیل قاضی انور ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 22 دسمبر کو غیر قانونی حکم دیا۔پشاور میں پی ٹی آئی کے وکیل قاضی انور ایڈووکیٹ نے میڈیا کے سامنے اظہارِ خیال کیا۔ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے بلےکا نشان واپس لیا گیا،…
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے کون سے حکم کی توہین کی؟ ثبوت تو دیں: چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے کون سے حکم کی توہین کی؟ توہین عدالت کی درخواست دی، اب ثبوت تو دیں۔سپریم کورٹ میں لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس…