Browsing Category
Urdunews
ن لیگ کہتی ہے میاں صاحب کو کسی نے 5 کروڑ پکڑا دیے، فرخ حبیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ کہتی ہے میاں صاحب کو کسی نے چلتے چلتے 5 کروڑ پکڑ وادیے، نواز شریف نے پاکستان کو لمیٹڈ کمپنی کے طور پر چلانے کی کوشش کی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ پیپلز…
پی سی بی کے اسٹاف کی مراعات اور تنخواہوں کی تفصیلات قائمہ کمیٹی میں پیش
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں کون کتنی تنخواہ اور مراعات لیتا ہے اس حوالے سے تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ میں پیش کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق فزیوتھراپی کے کنسلٹنٹ کی تنخواہ 21 لاکھ 15 ہزار 910 روپے ہے۔پی سی…
پاکستان کا ایک اور موٹر وے ایم 14 بھی نیشنل ہائی ویز پولیس کے حوالے
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ہکلہ تا ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے M-14 پر بھی باقاعدہ طور پر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ذمہ داریاں سنبھالتے ہی موٹروے پولیس کی جانب سے نئی شارع پر فلیگ مارچ کیا گیا۔لاہور پولیس…
آسٹریلوی شہری روبوٹ کی محبت میں گرفتار
ایک آسٹریلوی شہری انسان کے بجائے روبوٹ کی محبت میں گرفتار ہوگیا اور اس سے شادی کی خواہش کا اظہار بھی کردیا۔ جیوف گالیجنگھر نامی یہ شخص اپنی والدہ کے ساتھ رہتا تھا اور ایک دہائی قبل والدہ کے انتقال کے بعد سے اس نے اپنا تمام وقت اکیلے ہی…
سال 2021 میں سائبر کرائمز کی شکایات میں اضافہ ہوا ، ڈی جی ایف آئی اے
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ثنا اللّٰہ عباسی کا کہنا ہے کہ 2020 کی نسبت 2021 میں ملک بھر میں سائبر کرائمز کی شکایات میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ثنا اللّٰہ عباسی کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ کو سال 2020…
جنرل صاحب نے بھی ڈیل کی باتوں سے متعلق کلیئر کردیا، فواد چوہدری
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی ڈیل کی باتیں لوگ اپنے اپنے شوق کے لیے کر رہے تھے، اچھا ہوا آج کہ جنرل صاحب نے بھی ڈیل کی باتوں سے متعلق کلیئر کردیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان…
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مستحکم رہی۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر ایک 176 روپے 74 پیسے ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 179 روپے برقرار ہے۔ بشکریہ جنگbody a…
سری لنکن کرکٹر بھنوکا راجا پاکسے نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھنوکا راجا پاکسے نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔سری لنکا کرکٹ نے ان کی ریٹائرمنٹ کو ’استعفیٰ‘ قرار دے دیا۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا کہ بھنوکا راجا پاکسے نے سری لنکا بورڈ کو اپنا استعفیٰ پیش…
عمران خان، کیوں اتنے سال رپورٹ ریلیز نہ کرنے کی منتیں کرتے رہے؟ مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان سے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے متعلق سوال کرتے ہوئے کہا کہ اچھا؟ تو 7 سال سے بذریعہ دھونس، طاقت کیس چلنےکیوں نہیں دیا؟ کیوں اتنے سال رپورٹ ریلیز نہ کرنے کی منتیں کرتے…
عمران آئیڈیل باتیں کرتے ہیں، عملی زندگی اس کے برخلاف ہے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان آئیڈیل باتیں کرتے ہیں عملی زندگی اس کے برخلاف ہے، عمران خان کی ساری زندگی آئیڈیل باتیں کرنے میں گزری ہے۔اسلام آباد میں پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین …
لال حویلی کے باہر بچپن میں کتابیں بیچتا تھا، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں لال حویلی کے باہر بچپن میں کتابیں بیچتا تھا، جب سیاست شروع کی تو کچھ نہیں تھا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمارے دو تین کام بڑے تاریخی ہیں، مناسب طریقے سے پیش نہیں…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز 100 روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مسلسل تیسرے روز 100 روپے بڑھی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 250 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا دام…
مراد علی شاہ کو اکثریت مبارک ہو، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو اکثریت مبارک ہو، آئین کے خلاف کیسے اس اکثریت کے فیصلے کو قبول کرلیں۔ جماعت اسلامی کے تحت سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا چھ روز سے جاری ہے جہاں پر امیر…
ٹیسٹ رینکنگ میں شاہین شاہ کا تیسرا نمبر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ فارمیٹ کی بولنگ رینکنگ جاری کردی ۔آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا پہلا اور بھارت کے روی چندرن ایشون کا دوسرا نمبر برقرار ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے مینیجر منصور رانا کی بیٹی کی شادی میں نامور کرکٹرز نے شرکت…
ذوالفقار علی بھٹو ناقابل تسخیر تحریک ہیں، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے نانا کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو ناقابل فراموش تاریخ اور ناقابل تسخیر تحریک ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آمرانہ سوچ کا حامل شخص جئے بھٹو کے نعرے کا سامنا…
منصور رانا کی بیٹی کی شادی میں قومی کرکٹرز کی شرکت
قومی کرکٹ ٹیم کے مینیجر منصور رانا کی بیٹی کی شادی میں نامور کرکٹرز نے شرکت کی۔منصور رانا نے قومی کرکٹرز کی دلہن دولہا کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ اگر خوشی کو تصویر میں بیان کیا جاسکتا تو یقیناً یہ تصویر اسی…
ارسلان محسود قتل کیس،چالان جمع کرانے کیلئے پولیس کو مہلت
کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جعلی پولیس مقابلے میں ارسلان محسود قتل کیس کا چالان جمع کرانے کے لئے پولیس کو 8 جنوری تک کی مہلت دے دی۔انسداد دہشتگردی عدالت میں جعلی پولیس مقابلے میں ارسلان محسود کی ہلاکت کے کیس کی سماعت ہوئی، پولیس کی…
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تبدیل
اڈیالہ جیل راولپنڈی کےسپرنٹنڈنٹ کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔پنجاب پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسد جاوید وڑائچ نئے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات کیے گئے ہیں۔سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ارشد علی وڑائچ کو سپرنٹنڈنٹ میانوالی جیل تعینات…
نواز شریف سے ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں: ڈی جی ISPR
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں، اگر کوئی ڈیل کی بات کرتا ہے تو انہی سے سوال کریں کہ ڈیل کون کر رہا ہے، پوچھا جائے کہ نواز شریف کے ساتھ ڈیل کے محرکات کیا ہیں؟ کیا شواہد…
موسم کی خرابی، فیصل آباد کیلئے پی آئی اے کی پرواز کراچی واپس آگئی
قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 340 پنجاب میں انتہائی خراب موسم کی وجہ سے فیصل آباد نہیں لینڈ نہیں کرسکی اور کراچی واپس آ گئی۔ذرائع کے مطابق پرواز دوپہر ایک بجکر 37 منٹ پر کراچی سے فیصل آباد کے لیے روانہ ہوئی تھی۔شیڈول کے مطابق…