california hookup bar asian girls hookup agency in singapore my senior hookup reviews hookup Roosevelt New Jersey coyote hookup emily willis hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ذوالفقار علی بھٹو ناقابل تسخیر تحریک ہیں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے نانا کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو ناقابل فراموش تاریخ اور ناقابل تسخیر تحریک ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آمرانہ سوچ کا حامل شخص جئے بھٹو کے نعرے کا سامنا کرنے سے ڈرتا ہے، قائد عوام کی طرز سیاست سے عوام کو پہلی بار ریاست کے قریب آنے کا موقع ملا۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے قائد عوام، شہید ذوالفقار علی بھٹو کو 94ویں سالگرہ پر برتھ ڈے کی مبارکباد دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کیلئے ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم نے جوہری پروگرام کا آغاز کیا تھا، شہید بھٹو نے معیشت وصنعت کی مضبوط بنیادیں رکھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے تحفے 1973 کے متفقہ آئین کی حفاظت کرتی رہے گی، پیپلز پارٹی ملک کو ایک وفاقی جمہوری ملک اور عظیم ریاست بنانے کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.